Re: سپریم کورٹ ۔۔۔۔۔پر سوالیہ نشان؟؟؟
کاش یہاں آنے والے دوست اس تھریڈ کی اصل روح تک پہنچ پاتے :(۔
یہی وہ اُمید ہے جس کا شاخسانہ فلحال یہ ہے کہ سپریم کورٹ فیصلہ کرتی ہے تو وزیر اعظم کی کابینہ سمیت چھٹی ہوجاتی ہے ،حکومت کو گھٹنے ٹیکتے ہوئے سوئس بنکوں کو خط لکھنا پڑتا ہے،حلف سے روگردانی کرنے والے جنرل کو آئی ایس آئی کے سربراہ کو مجرم قرار دیا جاتا ہے
دوستو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبر اس آزاد عدلیہ ،آزاد میڈیا نے نمو پانی شروع کر دی ہے بس دعا کرو کہ اب اس کو جڑ سے اکھاڑنے والے ناں آئیں۔
شائد آج جو بجے انگوٹھا جوس رہے ہیں جب وہ ووٹ ڈالنے کے لئے لائن میں کھڑے ہوں تو اُن کو اپنے ووٹ کی طاقت پر وہ اعتماد ہو جو ابھی ہم لوگوں کو حاصل نہیں۔
سوری فوسٹس بھائی آپ کی باقی باتوں کا جواب دے کر اس تھریڈ کا مزید خانہ خراب نہیں کر سکتا۔

Comment