السلامُ علیکم
عدلیہ بحالی کے بعد سپریم کورٹ کئی مواقع پر بہت سے اہم فیصلے کرتی آئی ہے لیکن ہر فیصلے کے بعد کچھ نااُمیدیوں میں رہنے والے مٹھی بھر افراد کوئی نہ کوئی طعن و تشنیع لے کر حاضر ہوتے رہے
کبھی کہا جاتا کہ سپریم کورٹ صرف حکمران پارٹی کے خلاف ہی فیصلے کیوں دیتی ہے؟
کبھی کہا گیا کہ سپریم کورٹ صرف سیاستدانوں ہی کو مورد الزام کیوں ٹھہراتی ہے؟؟
کبھی کہا گیا کہ سپریم کورٹ فوجیوں کے خلاف کوئی فیصلہ کیوں نہیں دیتی؟؟؟
کل کے فیصلے سے کئی افراد کے منہ بند ہوجانے چاہیں،سپریم کورٹ کوشش کر رہی ہے کہ غیر جانبدار رہتے ہوئے فیصلے کرے اب یہ ہمارا کام ہے کہ ہم اُس میں کیڑے نکالنے کے بجائے اُن فیصلوں پر عملدرآمد کروانے کے لئے حکمرانوں پر زور ڈالیں"چاہے وہ کسی بھی جماعت کے اور کسی بھی وقت کے حکمران ہوں"۔
سلام سپریم کورٹ:salam:۔

Comment