Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خادم اعلیٰ پنجاب

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: خادم اعلیٰ پنجاب

    Originally posted by S.A.Z View Post

    آپ کو اس سے کیا کوئی آئے کوئی جائے آپ تو کسی سے بھی اور کسی بھی نظام سے خوش نہیں لہزا اپنا وقت برباد نہ کریں
    میرے اندر ایک اخلاقی اور دینی فکر ہے کہ مجھے مسلمانوں کا غم ہے، چاہے وہ مسلمان افریقہ کے ہوں یا عرب، پاکستانی ہوں یا بنگالی۔ آپ لوگوں کے لیے پاکستان پہلے ہے، اسلام بعد میں، میرے لیے اسلام پہلے ہے پاکستان بعد میں۔

    مجھے پاکستانی عوام کا غم ہے کہ یہ اجڈ قوم عقل سے پیدل قوم جان بوجھ کر اُن خبیثوں کے ہاتھوں بار بار بک رہی ہے جو الفاظ کا تانا بانا بچحا کر اس قوم کو بار بار لوٹ رہا ہے۔ یہ میرا دعویٰ ہے کہ آج سے دس سال بعد بھی آپ لوگ یہی رونا رہ رہے ہوں گے کہ حالات کب بدلیں گے۔ جیسی قوم ویسے لیڈر۔
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment

    • #47
      Re: خادم اعلیٰ پنجاب

      Originally posted by Masood View Post

      :tasali:
      :star1:

      Comment

      • #48
        Re: خادم اعلیٰ پنجاب

        Originally posted by S.A.Z View Post

        :tasali:
        جب لوگ آنکھوں دیکھ کر مکھی کھانے لگیں تو انکی بے حثی عجب بات نہیں۔
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment

        • #49
          Re: خادم اعلیٰ پنجاب

          Originally posted by Masood View Post

          جب لوگ آنکھوں دیکھ کر مکھی کھانے لگیں تو انکی بے حثی عجب بات نہیں۔
          ایک مرتبہ اووررر:tasali:۔
          :star1:

          Comment

          Working...
          X