Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خادم اعلیٰ پنجاب

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: خادم اعلیٰ پنجاب

    Originally posted by Baniaz Khan View Post

    aap bhai se pehly shareef likhna bhool gaye ho :rew:
    meinay aap ko hamesha bhai samjha hai shareef nahi samjha........ :lol
    sigpic

    Comment

    • #17
      Re: خادم اعلیٰ پنجاب

      Originally posted by ambreen_shaam View Post
      meinay aap ko hamesha bhai samjha hai shareef nahi samjha........ :lol
      tum muj ko bhai bhi na samjo or shareef bhi na samjo

      per saz ko jab bhai man hi liya hai tou shareef likhna kyo bhool gyee ho ...........

      jwab do jwab do

      bat ko ghumao nahi

      jawb do jwab do

      ay abmbreen jwab do

      :)

      Comment

      • #18
        Re: خادم اعلیٰ پنجاب

        Originally posted by Baniaz Khan View Post

        tum muj ko bhai bhi na samjo or shareef bhi na samjo

        per saz ko jab bhai man hi liya hai tou shareef likhna kyo bhool gyee ho ...........

        jwab do jwab do

        bat ko ghumao nahi

        jawb do jwab do

        ay abmbreen jwab do

        :)
        aap shareef nahi hain aap nay mera shak dooor kar diya hai....:lol wese athar bhai meray shareef bhai hain lakin yeh shahbaz sharif aur nawaz sharif jese sharif nahi hain.... mera matlab yeh tha umer sharif ki tarah sharif hain.... :lol
        sigpic

        Comment

        • #19
          Re: خادم اعلیٰ پنجاب

          Originally posted by ambreen_shaam View Post
          aap shareef nahi hain aap nay mera shak dooor kar diya hai....:lol wese athar bhai meray shareef bhai hain lakin yeh shahbaz sharif aur nawaz sharif jese sharif nahi hain.... mera matlab yeh tha umer sharif ki tarah sharif hain.... :lol
          ab athar bhai bilkul bhi bura nahi many gy :rew:

          ho ho ho ha ha ha ha

          jao meri tarf se tum ko lassi ka aik glass gift :)

          Comment

          • #20
            Re: خادم اعلیٰ پنجاب

            Originally posted by Baniaz Khan View Post

            ab athar bhai bilkul bhi bura nahi many gy :rew:

            ho ho ho ha ha ha ha

            jao meri tarf se tum ko lassi ka aik glass gift :)
            kis baat per lassi ka glass gift kiya bhai jaan?
            sigpic

            Comment

            • #21
              Re: خادم اعلیٰ پنجاب

              Originally posted by ambreen_shaam View Post
              kis baat per lassi ka glass gift kiya bhai jaan?
              lagta hai aik hi jumly mae muje or saz bhai ko mukhatib krny ki koshish ki hai :lol

              lassi ka glass kyo gift mila hai ye SAZ bhai batien gy

              Comment

              • #22
                Re: خادم اعلیٰ پنجاب

                میرے ذہن میں جو سوال اٹھ رہا ہے وہ یہ ہے كہ ہماری غیرجانبدار اور آزاد عدلیہ نے اس واقعے پر سوموٹو ایكشن كیوں نہیں لیا؟ وحیدہ شاہ كے معاملے میں جو كہ پچاس ہزار ووٹوں سے جیتی تھی٬ كو ایك تھپڑ كے بدلے نااہل كردیا گیا لیكن یہاں بے چارے بیكری ملازم كو لہولہان كیا گیا پر عدلیہ نے سوموٹو ایكشن نہیں لیا كیا یہ كھلا تضاد نہیں؟

                :think:
                مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                Comment

                • #23
                  Re: خادم اعلیٰ پنجاب

                  لگتا ہے وہ بھی بیوی سے ڈرتی ہے

                  Comment

                  • #24
                    Re: خادم اعلیٰ پنجاب

                    Originally posted by Dil Peshawari View Post
                    میرے ذہن میں جو سوال اٹھ رہا ہے وہ یہ ہے كہ ہماری غیرجانبدار اور آزاد عدلیہ نے اس واقعے پر سوموٹو ایكشن كیوں نہیں لیا؟ وحیدہ شاہ كے معاملے میں جو كہ پچاس ہزار ووٹوں سے جیتی تھی٬ كو ایك تھپڑ كے بدلے نااہل كردیا گیا لیكن یہاں بے چارے بیكری ملازم كو لہولہان كیا گیا پر عدلیہ نے سوموٹو ایكشن نہیں لیا كیا یہ كھلا تضاد نہیں؟

                    :think:
                    ارے واہ کیا دوووووررر کی کوڑی لائے ہیں

                    لگتا ہے آپ بھی وحیدہ شاہ کی کانفرس سے متاثر ہوگئے

                    میں سوچ رہا تھا کہ یہ ایک ذخمی ناگن کے دل کے پھپولے ہیں لیکن آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

                    سر جی کیا آپ کو دونوں کیسز ایک جسے لگ رہے ہیں؟؟؟
                    ان میں متفرق بات صرف تشدد ہے اور باقی کچھ بھی یکساں نہیں۔

                    وحیدہ شاہ نے سرکاری ملازم کو آن ڈیوٹی زدوکوب کیا تھا
                    خود الیکشن کی اُمیدوار ہونے کے باوجود الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی تھی

                    یاررر پشاوری بھائی کر مخالفت کرو جس کی چاہو کرو لیکن یار کچھ عقل و شعور کی عملداری بھی شامل رکھووو

                    یہ معاملہ ایک عام سے گلی چوراہوں میں ہونے والا معاملہ ہے اگر اس طرح کے گلی چوراہوںکے لئے سوموٹو ہونے لگے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس تصور کر کے ہی دکھ محسوس ہونے لگا لفظ سپریم کورٹ کے نام سے
                    :star1:

                    Comment

                    • #25
                      Re: خادم اعلیٰ پنجاب

                      Originally posted by S.A.Z View Post

                      میں تو جب بھی لفظ سپریم سنتا یا پڑھتا ہوں

                      چائے کی پتی ہی ذہن میں آتی ہے

                      Comment

                      • #26

                        مانتا ہوں كہ ملك كی گلی چوراہوں پہ زدوكوب اور بدمعاشی كے مظاہرے ہوتے رہتے ہیں لیكن آپ یہ بھی تو ذہن میں ركھیں كہ یہاں زدوكوب كرنے والا كوئی عام شہری نہیں بلكہ نام نہاد خادم اعلی كی بیٹی اور داماد ہیں اور سوموٹو ایسے ہی كیسز پر لینے چاہئییں۔
                        مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                        Comment

                        • #27
                          Re: خادم اعلیٰ پنجاب

                          Originally posted by Dil Peshawari View Post

                          مانتا ہوں كہ ملك كی گلی چوراہوں پہ زدوكوب اور بدمعاشی كے مظاہرے ہوتے رہتے ہیں لیكن آپ یہ بھی تو ذہن میں ركھیں كہ یہاں زدوكوب كرنے والا كوئی عام شہری نہیں بلكہ نام نہاد خادم اعلی كی بیٹی اور داماد ہیں اور سوموٹو ایسے ہی كیسز پر لینے چاہئییں۔
                          میرا خیال اب یہ بات ختم ہوجانی چاہئے

                          ملزم پیش ہوگیا

                          ضمانت ہوگئی

                          اب اس بات کو طول دینے کے لئے کچھ رہ نہیں گیا ۔
                          :star1:

                          Comment

                          • #28
                            Re: خادم اعلیٰ پنجاب

                            Originally posted by S.A.Z View Post

                            میرا خیال اب یہ بات ختم ہوجانی چاہئے

                            ملزم پیش ہوگیا

                            ضمانت ہوگئی

                            اب اس بات کو طول دینے کے لئے کچھ رہ نہیں گیا ۔

                            دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
                            تم قتل کرو کہ کرامات کرو ہو

                            :(

                            Comment

                            • #29
                              Re: خادم اعلیٰ پنجاب

                              Originally posted by Dr Faustus View Post

                              دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
                              تم قتل کرو کہ کرامات کرو ہو

                              بکنے دو عاجز کو
                              کے بولے ہے
                              بکے ہے
                              دیوانہ ہے
                              دیوانے سے کیا بات کرو ہو؟

                              Comment

                              • #30
                                Re: خادم اعلیٰ پنجاب

                                اچھا تو پھر عقل کل یہ بتا دیں کہ کسی بھی لڑائی جھگڑے کا عام طور پر کیا نتیجہ نکلتا ہے

                                کیا پھانسی کی سزا دی جاتی ہے

                                کیا جائیداد ضبط کر لی جاتی ہے

                                یا ونی کر دیا جاتا ہے؟؟؟
                                :star1:

                                Comment

                                Working...
                                X