Re: اگر ان دنوں پاکستان ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔
ارے ےےےے زیرو بھائی
میں نے اوپر ایک رپلائی میں کہا کہ الیکشن کا ری ایکشن
توگرو نہ سب کچھ یکدم تبدیل ہونا ہوتا ہے اور نہ سب کچھ حاصل ہوتا ہے
جمہوریت کا یہی تو فائدہ ہے کہ بھولے بسرے مسائل کبھی نہ کبھی ایسی اہمیت اختیار کر جاتے ہیں کہ اُن پر بات کرنی ہی پڑتی ہے اور پھر بات سے بات چلتے ہوئے کسی منطقی نتیجے تک پہنچ ہی جاتی ہے
راستہ طویل ہے لیکن پہلا قدم کبھی نہ کبھی اُٹھانا پڑہی جاتا ہے۔
Originally posted by Sub-Zero
View Post

Comment