السلامُ علیکم
آج میں کسی سے کوئی بحث و مباحثہ کے لئے نہیں بلکہ اپنے زہنی خیالات کو شئیر کرنے کےلئے یہ تھریڈ لگا رہا ہوں
یہ الگ بات کہ دوستوں کے رپلائز کےبعد بحث چھڑ جائے :)۔
اگر میں ان دنوں پاکستان ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری بھرپور کوشش ہوتی کہ میں آج کے عمران کے امن مارچ میں نہ صرف شرکت کروں بلکہ اپنے حلقے کے ایم این اے کے زریعے نواز لیگ کی ہائی کمان تک بھی یہ بات پہنچاتا کہ اس مارچ میں نون لیگ کی نمائندگی ضرور ہونی چاہئے۔
دوسرے جیسا کہ آپ لوگوں نے شائد سنا ہو کہ "طلال بگٹی صاحب"نے لاہور میں جلسے کا خیال ظاہر کیا ہے تو اگر یہ جلسہ ہوتا تو میں اُس میں با رضائے قدرت ضرور بہ ضرور شرکت کرتا۔
پاکستان ہے تو ہم ہیں

Comment