Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

    Originally posted by Baniaz Khan View Post


    اسی کو تو سیاست کہتے ہییں میاں
    بالکل بالکل سچ کہہ رہے ہیں



    عمران صاحب بھی یہی سیاست کھیل رہے ہیں ۔


    زردآری سے پیسے لیئے جاو
    پنجاب کے خلاف بولے جاو
    جیسے کہ کل بولے ہیں
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

      Originally posted by Baniaz Khan View Post


      اپنی غلطی بھی مان لیا کرو کوئی نمبر نہیں کاٹے گا

      یہ ٹاک شو نہیں چل رہا
      آپ میری غلطی کی نشاندھی کیجئے میں مان لوں گا۔
      یقینی طور پر آپ نہیں جانتے کہ میں بہت وسعت القلبی کے ساتھ اپنی غلطیوں کا اقرار کھلے صفحات پر ہی کرتا ہوں۔
      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

        Originally posted by S.A.Z View Post


        بالکل بالکل سچ کہہ رہے ہیں



        عمران صاحب بھی یہی سیاست کھیل رہے ہیں ۔


        زردآری سے پیسے لیئے جاو
        پنجاب کے خلاف بولے جاو
        جیسے کہ کل بولے ہیں
        کھیلتے کھیلتے ہی سیکھے گا





        Comment


        • #19
          Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

          Originally posted by S.A.Z View Post


          آپ میری غلطی کی نشاندھی کیجئے میں مان لوں گا۔
          یقینی طور پر آپ نہیں جانتے کہ میں بہت وسعت القلبی کے ساتھ اپنی غلطیوں کا اقرار کھلے صفحات پر ہی کرتا ہوں۔
          پھر یہ تو نہیں کہو گے کہ بال کی کھال نہ نکالو





          Comment


          • #20
            Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

            Originally posted by Baniaz Khan View Post

            کھیلتے کھیلتے ہی سیکھے گا

            اور پھر طرہ یہ کہ تبدیلی کا نعرہ بھی لگایا جاتا ہے

            سیاست ہے بھئی سیاست

            اور حوصلہ ہے اُن کا جو اس تبدیلی کے سبز باغ میں کاٹھ کے الو بن کر بیٹھ رہے ہیں۔

            یہ صرف ایک مثال ہے دل پر نہ لینا

            کیونکہ آپ جناب کی طبع نازک پر گرانی بھی جلد اثر انداز ہوجاتی ہے۔
            :star1:

            Comment


            • #21
              Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

              Originally posted by Baniaz Khan View Post


              پھر یہ تو نہیں کہو گے کہ بال کی کھال نہ نکالو
              سیاسیات کے موضوع پر پچھلے کئی تھریڈز گواہ ہیں کہ گفتگو سے غائب کون ہوا ؟؟؟؟
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

                Originally posted by S.A.Z View Post



                اور پھر طرہ یہ کہ تبدیلی کا نعرہ بھی لگایا جاتا ہے

                سیاست ہے بھئی سیاست

                اور حوصلہ ہے اُن کا جو اس تبدیلی کے سبز باغ میں کاٹھ کے الو بن کر بیٹھ رہے ہیں۔

                یہ صرف ایک مثال ہے دل پر نہ لینا

                کیونکہ آپ جناب کی طبع نازک پر گرانی بھی جلد اثر انداز ہوجاتی ہے۔

                پبلک ہے جی سب جانتی ہے


                سیاست میں سیاست سے ہی کھیلا جاتا ہے نہ





                Comment


                • #23
                  Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

                  Originally posted by S.A.Z View Post


                  سیاسیات کے موضوع پر پچھلے کئی تھریڈز گواہ ہیں کہ گفتگو سے غائب کون ہوا ؟؟؟؟

                  بہت زبردست دعویٰ ہے اگر یہاں*لنک دے دوں تو پھر آپ نے ہندرا گاندھی کی یاد دلادینی ہے


                  میں* نہ مانوں





                  Comment


                  • #24
                    Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post



                    بہت زبردست دعویٰ ہے اگر یہاں*لنک دے دوں تو پھر آپ نے ہندرا گاندھی کی یاد دلادینی ہے


                    میں* نہ مانوں
                    میں لنکس کا انتظار کر رہا ہوں۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #25
                      Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post



                      پبلک ہے جی سب جانتی ہے


                      سیاست میں سیاست سے ہی کھیلا جاتا ہے نہ
                      یہی اگر دوسرے کر رہے ہیں تو اچھوت

                      خود کریں تو برہمن؟؟؟

                      کیا یہ کھلا تضاد نئیں؟؟؟
                      :star1:

                      Comment


                      • #26
                        Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

                        Originally posted by S.A.Z View Post


                        میں لنکس کا انتظار کر رہا ہوں۔
                        intizar la-hasil





                        Comment


                        • #27
                          Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          intizar la-hasil
                          :esmile:
                          :star1:

                          Comment


                          • #28
                            Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

                            Originally posted by S.A.Z View Post


                            :esmile:
                            :lol





                            Comment


                            • #29
                              Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post
                              :lol
                              دیکھا میرے مکے نےدانت نکال دئے ۔


                              :khi:
                              :star1:

                              Comment


                              • #30
                                Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں

                                Originally posted by S.A.Z View Post


                                دیکھا میرے مکے نےدانت نکال دئے ۔


                                :khi:
                                ye koi shareefo wala kam tou na howa na :(






                                Comment

                                Working...
                                X