Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ٓٓآپ کیا کہتے ہیں
Collapse
X
-
Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں
میرے دوست اس طرح سے تبصرے اور پروگرامز کی تو اب بھیڑ لگنے والی ہے کون کونسا شئیر کرو گے
اگر اللہ جی نے چاہا تو یہ الیکشن سال بنے گا تو پھر تو ایک سے ایک بولی سننے کو ملے گی۔
ویسے یہ پیسے کی بات تو شائد چوہدری نثار نے کی تھی؟؟؟
عجب گٹھ جوڑ ہے اپوزینشن اور حکومت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:khi:۔:star1:
Comment
-
Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں
Originally posted by S.A.Z View Postمیرے دوست اس طرح سے تبصرے اور پروگرامز کی تو اب بھیڑ لگنے والی ہے کون کونسا شئیر کرو گے
اگر اللہ جی نے چاہا تو یہ الیکشن سال بنے گا تو پھر تو ایک سے ایک بولی سننے کو ملے گی۔
ویسے یہ پیسے کی بات تو شائد چوہدری نثار نے کی تھی؟؟؟
عجب گٹھ جوڑ ہے اپوزینشن اور حکومت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:khi:۔
Comment
-
-
Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں
جی صرف اور صرف اسی تھریڈ کی بات ہے میرے یاررررر
دیکھو میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں اس جگہ یہ لکھا ہے کہ
ویسے یہ پیسے کی بات تو شائد چوہدری نثار نے کی تھی؟؟؟
عجب گٹھ جوڑ ہے اپوزینشن اور حکومت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس بات سے میرا واضح مطلب یہ تھا کہ ایک جانب اپوزیشن پر حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ کا الزام ہے اور دوسری جانب اپوزیشن لیڈر ہی حکومت کی کارستانیاں گنا رہا ہے؟؟
عجب گٹھ جوڑ ہے اپوزیشن اور حکومت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ طنزیہ جملہ ہے اُن افراد کے لئے جو اپوزیشن پر گٹھ جوڑ کا الزام لگاتے ہیں۔
میرے اس طنزیہ جملے کو آپ اس پیرائے میں لے رہے ہو کہ میں یہ مان رہا ہوں کہ "اپوزیشن اور حکومت کا گٹھ جوڑ ہے"۔
اب آئی بات سمجھ میں ؟؟؟؟؟؟ :garmi:۔:star1:
Comment
-
Re: ٓٓآپ کیا کہتے ہیں
Originally posted by S.A.Z View Postجی صرف اور صرف اسی تھریڈ کی بات ہے میرے یاررررر
دیکھو میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں اس جگہ یہ لکھا ہے کہ
ویسے یہ پیسے کی بات تو شائد چوہدری نثار نے کی تھی؟؟؟
عجب گٹھ جوڑ ہے اپوزینشن اور حکومت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس بات سے میرا واضح مطلب یہ تھا کہ ایک جانب اپوزیشن پر حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ کا الزام ہے اور دوسری جانب اپوزیشن لیڈر ہی حکومت کی کارستانیاں گنا رہا ہے؟؟
عجب گٹھ جوڑ ہے اپوزیشن اور حکومت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ طنزیہ جملہ ہے اُن افراد کے لئے جو اپوزیشن پر گٹھ جوڑ کا الزام لگاتے ہیں۔
میرے اس طنزیہ جملے کو آپ اس پیرائے میں لے رہے ہو کہ میں یہ مان رہا ہوں کہ "اپوزیشن اور حکومت کا گٹھ جوڑ ہے"۔
اب آئی بات سمجھ میں ؟؟؟؟؟؟ :garmi:۔
Comment
Comment