کنسرٹ میں سیکڑو ں لو گو ں کے سامنے بیٹھ کر تو پیا نو بہت سے فن کار بجاتے ہیں لیکن جر منی کے ایک فنکارنے سو ئز ر لینڈ کے ہزارں فٹ بلند پہاڑوں پر سر بکھیرے ۔ Stefan Aaron نامی فن کار کے اس منفرد شو کے لیے نا رنجی رنگ کا پیانو ہیلی کا پٹر کے ذریعے تیرہ ہزار آٹھ سو فٹ (13800) کی بلندی پر پہنچا یا گیا جہاں اسٹیفن نے بر ف سے ڈھکے پہاڑوں پر پیانوبجا نے کا مظا ہر ہ پیش کیا۔ اس انوکھے
شو کے بعد اسٹیفن کا نام بلند ترین مقام پر پیا نو بجا نے والے فن کا ر کے طور پر گینز بک آف ورلڈ ریکا رڈ میں بھی درج کر لیا گیا ہے ۔
شو کے بعد اسٹیفن کا نام بلند ترین مقام پر پیا نو بجا نے والے فن کا ر کے طور پر گینز بک آف ورلڈ ریکا رڈ میں بھی درج کر لیا گیا ہے ۔
Comment