Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

برف پوش پہاڑوں پرپیانو بجانے کاعالمی ریکارڈ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • برف پوش پہاڑوں پرپیانو بجانے کاعالمی ریکارڈ

    کنسرٹ میں سیکڑو ں لو گو ں کے سامنے بیٹھ کر تو پیا نو بہت سے فن کار بجاتے ہیں لیکن جر منی کے ایک فنکارنے سو ئز ر لینڈ کے ہزارں فٹ بلند پہاڑوں پر سر بکھیرے ۔ Stefan Aaron نامی فن کار کے اس منفرد شو کے لیے نا رنجی رنگ کا پیانو ہیلی کا پٹر کے ذریعے تیرہ ہزار آٹھ سو فٹ (13800) کی بلندی پر پہنچا یا گیا جہاں اسٹیفن نے بر ف سے ڈھکے پہاڑوں پر پیانوبجا نے کا مظا ہر ہ پیش کیا۔ اس انوکھے
    شو کے بعد اسٹیفن کا نام بلند ترین مقام پر پیا نو بجا نے والے فن کا ر کے طور پر گینز بک آف ورلڈ ریکا رڈ میں بھی درج کر لیا گیا ہے ۔
    Allah

  • #2
    Re: برف پوش پہاڑوں پرپیانو بجانے کاعالمی ریکارڈ

    Click image for larger version

Name:	crazy_world_record_of_highest_piano_performance_640_03.jpg
Views:	1
Size:	33.2 KB
ID:	2424300
    Allah

    Comment

    Working...
    X