Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

انسان كیوں انسان كو مارتا ہے ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • انسان كیوں انسان كو مارتا ہے ؟

    اللہ (سبحان و تعالی) انسان كو مرنے كے لئے خلق نہیں كیا تہا . قرآن مجید میں سورة المائدہ كی ۳۲ مباركہ آیة اس بات كو تصدیق كرتا ہے . مگر آج جو كچھ ھو رھا ہے وہ اس مباركہ ٱیة كے برخلاف ہو رھا ہے . ہر دن ایك آدمی دوسرہ آدمی كو مارتا ہے اور وہ صرف فكری اختلاف كے خاطر . ہر دن اخباروں مے یہی چپھتا ہے كہ كوئٹہ میں لشكر جھنگوی كے افراد تین شیعہ كو اغوا كر كے ذبح كردیا ، یا ، كراچی میں سپاہ صحابہ نے ایك شیعہ پر گولی چلا كے اس كو زخمی كردیا ، یا ، كرم ایجنسی میں ٹی ٹی پی نے ایك شیعہ آبادی پر حملہ كر كے ساڑی رات گولیوں اور بم كا برسات كیا

    ایسے كارروائیاں سے كئیں پڑابلمز نكل جاتے ہیں ؛ بیگناہ عوام مارے جاتے ہیں ، لوگوں كا چین اور سكون خطرے میں پڑ جاتا ہے اور شیعہ انتقام كے لئے نكل جاتے ہیں جس كی نتیجہ سے اور معصوم عوام مارے جائنگے

    كسی كا جاں لینا ہمارا كام نھیں ہے بلكہ اللہ (سبحان و تعالی) صرف جاں لے سكتا ہے . بندوں كا كام ہے جاں بچانا ، وھیں قیمتی جاں جو اللہ (سبحان و تعالی) نے ہم كو دیا ہے تا كہ ہم اچھے كاموں كے لئے اس كو استعمال كریں . والسلام


  • #2
    Re: انسان كیوں انسان كو مارتا ہے ؟

    :mm:شیعہ؟؟؟؟؟؟؟؟

    Comment


    • #3
      Re: انسان كیوں انسان كو مارتا ہے ؟

      طالبانی دہشتگردوں اور ان کے ساتھیوں نے ہمارے پیارے پاکستان کو جہنم بنا دیا ہے، ۴۰ ہزار کے قریب معصوم اور بے گناہ لوگ اپنی جان سے گئے،پاکستان کی اقتصادیات آخری ہچکیاں لے رہی ہے اور داخلی امن و امان کی صورتحال دگرگوں ہے۔ مذہبی انتہا پسندی عروج پر ہے۔فرقہ ورانہ قتل و غارت گری کا ایک بازار گرم ہے اور کو ئی اس کو لگام دینے والا نہ ہے۔ طالبان ،لشکر جھنگوی، جندوللہ ،القائدہ اور سپاہ صحابہ ملکر پاکستان بھر میں دہشت گردی کی کاروائیاں کر رہے ہیں اور ملک کو فرقہ ورانہ فسادات کی طرف دہکیلنا چاہتے ہیں۔
      گلگت میں فرقہ ورانہ فساد کرائے گئے اور مسلمانوں کا خون ناحق بہایا گیا،کوئٹہ اور ملک کے دوسرے حصوں میں شیعہ مسلمانوں کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعہ قتل کیا جا رہا ہے۔ شیعہ اور سنی ایک ہی لڑی کے موتی ہیں ،ان کے درمیاں لڑائی اور ایک دوسرے کا خون بہانا درست نہ ہے۔ فرقہ واریت پاکستان کے لئے زہر قاتل ہے۔ فرقہ واریت پھیلانے والوں کو کنٹرول نہ کیا گیا تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہوجانے کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان اور اسلام کے دشمن یہی چاہتے ھیں کہ شعیہ سنی فسادات کو ہوا دی جائے اور اس طرح اس ملک کے ٹکڑے کر دئے جائیں۔ موجودہ اشتعال انگیز فضا میں خدانخواستہ فرقہ واریت کا کوئی بڑا سانحہ ، کسی وقت بھی رونما ہو سکتا ہے۔ موجودہ صورتحال کا فائدہ صرف اور صرف دہشت گردوں کو پہنچ رہا ہے اور پہنچے گا۔

      فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
      کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
      خدا اور اس کے رسول کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے بے گناہوں اور معصوم بچوں،مردوں اور عورتوں کا خون بے دریغ اور ناحق بہایا جا رہا ہےاور وہ بھی اسلام نافذ کرنے کے نام پر۔ سکولوں ،مساجد اور امام بارگاہوں کو تباہ کیا جا رہا ہے اور افواج پاکستا ن اور پتولیس اور تھانوں پر حملے کئے جا رہے ہیں۔ کون سا اسلام ان چیزوں کی اجازت دیتا ہے؟ ملک کا وجود ان دہشت گردوں نے خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اسلام کے نام پر بننے والا پاکستان آج دہشستان بن گیا ہے اور ہر سو ظلم و دہشت اور افرا تفری کا راج ہےاور ہم سب پھر بھی خاموش ہیں،آخر کیوں؟ یہ دہشت گرد مسلمان نہیں بلکہ ڈاکو اور لٹیرے ہیں ، اسلام کے مقدس نام کو بدنام کر رہے ہیں۔ مسلمان تو کیا غیر مسلموں کو بھی اسلام سے متنفر کر رہے ہیں۔
      جس نے کسی انسان کو خون کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا کسی اور وجہ سے قتل کیا گویا اس نے سارے انسانوں کو قتل کر دیا اور جس نے کسی کی جان بچائی اس نے گویا تمام انسانوں کو زندگی بخش دی۔(المائدۃ۔۳۲)
      ……………………………………….
      پڑہئیے گا تازہ ترین بلاگ : مہمند ایجنسی اور پشاور میں تین سکول تباہ
      آواز پاكستان | پاکستان دنیا کا ایک حسين وجميل ملك

      Comment


      • #4
        Re: انسان كیوں انسان كو مارتا ہے ؟

        پڑہئیے گااقبال جہانگیر کا تازہ ترین کا بلاگ : شیعہ مسلمانوں کا قتل
        آواز پاكستان | پاکستان دنیا کا ایک حسين وجميل ملك

        Comment


        • #5
          Re: انسان كیوں انسان كو مارتا ہے ؟

          Originally posted by Madiha kanwal View Post
          :mm:شیعہ؟؟؟؟؟؟؟؟
          ہاں جی ، میں نے شیعہ لكھا مگر ایسے حملوں كا نشانہ كوئی بھی ہو سكتا ہے ۔ پاكستان میں دھشتگردوں كا نشانہ سب لوگ ہو سكتے ہے اور جو بم پھٹ جاتے ہیں اور جو گولیاں لگ جاتی ہیں ، وہ لگے ہوے لوگوں سے نھیں پوچہتی كہ تمہارا مذھب كیا ہے ؟ پاكستان كی جنگ آزادی میں بہت سے لوگوں نے اپنے جانوں كی قربانی دی اور اس آزاد ملك كو ہمارے لئے چھوڑا ؛ ان میں سب فرقوں كے لوگ شامل تھے ، دیوبندی ، بریلوی ، شیعہ ، مسیحی ، احمدی و غیرہ و غیرہ . آج ایك دوسرے كو مارنے كے بجائے ہمیں ایك دوسرے كے ساتھ رہنا ہے اور اگر ہم یہ كر سكیں تولشكر جھنگوی یا لشكر طیبہ یا ٹی ٹی پی یا ان جیسا كوئی گروہ ہم كو تكڑے تكڑے نہیں كرسكتا . ہمیں ان لوگوں سے ھوشیار رہنا ہوگا . والسلام

          Comment


          • #6
            Re: انسان كیوں انسان كو مارتا ہے ؟

            pata nahi kiya hoga is qom ka





            Comment


            • #7
              Re: انسان كیوں انسان كو مارتا ہے ؟

              پڑہئیے گااقبال جہانگیر کا تازہ ترین کا بلاگ : گلگت: مسافر وین پر بم حملہ، ایک شخص ہلاک
              آواز پاكستان | پاکستان دنیا کا ایک حسين وجميل ملك

              Comment


              • #8
                Re: انسان كیوں انسان كو مارتا ہے ؟

                Mujhe itna pata hai ke agar yeh qom nahin sudhra to hamara jitna problem hai woh double ho jayega. Kya hum log waqee ek doosre ke saath nahin reh sakte? Kya dunya mein khoon kharaba kam hai ke hum bhee apne humwatnon ko maarte hain? Kya aisa nahin ho sakta ke ek baar hum apne nazar apne paas hee rakh kar baqi Pakistanion ko insaan ki nazar se dekhein? Bahut sharam ke baat hai ke aaj jab baqi dunya aage barh raha hai, hum purani kharafat mein phans gaye hain aur sirf khoon kharaba ke raste se pesh aate hain.

                Comment


                • #9
                  Re: انسان كیوں انسان كو مارتا ہے ؟

                  Originally posted by Iqbal Jehangir View Post
                  طالبانی دہشتگردوں اور ان کے ساتھیوں نے ہمارے پیارے پاکستان کو جہنم بنا دیا ہے، ۴۰ ہزار کے قریب معصوم اور بے گناہ لوگ اپنی جان سے گئے،پاکستان کی اقتصادیات آخری ہچکیاں لے رہی ہے اور داخلی امن و امان کی صورتحال دگرگوں ہے۔ مذہبی انتہا پسندی عروج پر ہے۔فرقہ ورانہ قتل و غارت گری کا ایک بازار گرم ہے اور کو ئی اس کو لگام دینے والا نہ ہے۔ طالبان ،لشکر جھنگوی، جندوللہ ،القائدہ اور سپاہ صحابہ ملکر پاکستان بھر میں دہشت گردی کی کاروائیاں کر رہے ہیں اور ملک کو فرقہ ورانہ فسادات کی طرف دہکیلنا چاہتے ہیں۔
                  Aap key post key pehley alfaaz hi parh ker is baat ka ehsaas ho jata hai keh, jaisa keh shaair ney kaha tha:

                  HANSI AATI HAI MUJHEY HAZRAT-E-INSAAN PER
                  FAIL-E-BAD KHUD KAREY, LANAT KAREY SHAITAN PER :)

                  Merey bhaii, yeh Taalibaan AAP HI key Pakistan key pedah kiyey huwey hain... In Taalbaan ko bandooq chalana AAP HI key pyaarey Pakistan ney sikhaya hai, in Taalbaan ki yeh zehni tarbiyat AAP HI key pyaarey Pakistan ki ki hui hai :)

                  Ham woh qaum hain jo apney aap ko mazloomiyat key dhokey mein chhupa kar doosron ko qasoor'waar thehraaney ki aadi ho chuki hai... Kabhi aap ney yeh bhi socha hai keh hamari apni raggon mein kis qadar andhera chhupa huwa hai???

                  Zara yeh article parhiyey, yeh 2005 mein likha geya tha, 7 saal ka arsa guzar jaaney key baad AAJ BHI ham aik hi baat ka rona ro rahey hain - ham aaj bhi ussi muqaam per kharrey hain :)

                  http://www.pegham.com/behas-o-mubahi...nga-paani.html
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment


                  • #10
                    Re: انسان كیوں انسان كو مارتا ہے ؟

                    پڑہئیے گااقبال جہانگیر کا تازہ ترین بلاگ : طالبان کی فوج پر خود کش حملوں کی دہمکی
                    http://www.awazepakistan.wordpress.com

                    Comment

                    Working...
                    X