اللہ (سبحان و تعالی) انسان كو مرنے كے لئے خلق نہیں كیا تہا . قرآن مجید میں سورة المائدہ كی ۳۲ مباركہ آیة اس بات كو تصدیق كرتا ہے . مگر آج جو كچھ ھو رھا ہے وہ اس مباركہ ٱیة كے برخلاف ہو رھا ہے . ہر دن ایك آدمی دوسرہ آدمی كو مارتا ہے اور وہ صرف فكری اختلاف كے خاطر . ہر دن اخباروں مے یہی چپھتا ہے كہ كوئٹہ میں لشكر جھنگوی كے افراد تین شیعہ كو اغوا كر كے ذبح كردیا ، یا ، كراچی میں سپاہ صحابہ نے ایك شیعہ پر گولی چلا كے اس كو زخمی كردیا ، یا ، كرم ایجنسی میں ٹی ٹی پی نے ایك شیعہ آبادی پر حملہ كر كے ساڑی رات گولیوں اور بم كا برسات كیا
ایسے كارروائیاں سے كئیں پڑابلمز نكل جاتے ہیں ؛ بیگناہ عوام مارے جاتے ہیں ، لوگوں كا چین اور سكون خطرے میں پڑ جاتا ہے اور شیعہ انتقام كے لئے نكل جاتے ہیں جس كی نتیجہ سے اور معصوم عوام مارے جائنگے
كسی كا جاں لینا ہمارا كام نھیں ہے بلكہ اللہ (سبحان و تعالی) صرف جاں لے سكتا ہے . بندوں كا كام ہے جاں بچانا ، وھیں قیمتی جاں جو اللہ (سبحان و تعالی) نے ہم كو دیا ہے تا كہ ہم اچھے كاموں كے لئے اس كو استعمال كریں . والسلام

Comment