Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلکل یاد ہے آپ کا تھریڈ جناب اس کے علاوہ سیکس کی تعلیم کے حوالے سے بھی بات یاد ہے
ایسی ڈھیروں گندی مثالیں اس معاشرے میں موجود ہیں* مجھے تو سمجھ نہیں آتا خود اپنے معاشرے اور قوم میں اتنی گندگی دیکھنے کے بعد کس طرح* ہم یا ہمارے ٹھیکداران خود کو امت محمدی کہہ کر پکارلیتے ہیں
پتہ نہیں کون سے بزرگوں کا گندا خون ہماری نسلوں* در نسلوں میں موجود ہے ہم پر کسی چیز کا اثر ہی نہیں*ہوتا
ایک طرف اسلامی ملک کا نعرہ اور ایسے واقعات کو صرف ایک خبر کی حد تک ہی رہنے دیا جاتا ہے

Comment