Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم

    آج صبح کا آغاز ایک اور بری ترین خبر سے ہوا

    چکوال میں ایک 5سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد تشدد کر کے ہلاک کر دیا گیا۔
    ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    ویسے تو ہمارے معاشرے میں "جنسی بے راہ روی"بڑھتی ہی چلی جارہی ہے لیکن اس طرح کی کمسن و معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنےوالوں کےلئے میرے زہن میں خیال آتا ہےکہ

    ان کو ایسی سزا دی جائے کہ عمر بھر جنسی عمل کی خواہش کرتے رہیں لیکن اس پر قدرت نہ رکھتے ہوں

    سزا یہ ہو کہ ان کے "اعضائے مخصوصہ"کو اس طرح سے تن سے جدا کر دیا جائے کہ جسم پر صرف ایک آدھ انچ کا لوتھڑا رہ جائے۔

    ۔
    :star1:

  • #2
    Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ufffffffffffffffff

    Comment

    • #3
      Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

      Originally posted by Baniaz Khan View Post
      ufffffffffffffffff
      غلطی سے لائک بٹن پر ماوس کلک ہوگیا

      یہ اُف ف ف ف ف ف ف

      اُن سسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسکیوں سے بہت کم ہے جو اُس معصوم بچی کے منہ سے نکلی ہونگی۔

      اور اُس کی لاش دیکھ کر اُس کے والدین کے منہ سے نکلی ہونگی۔
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        Walaikum Assalaam

        Bilkul sahi kaha aap nay SAZ bhai, humaray mulk main aisa koi kanoon hi nahin balkay na-insaafi har jagah aam hay iss hadh tak kay public khudh apnay faislay khudh karnay per tull jaati hay...

        Aisay shakhs ko 'Saza-e-mout' jaisi saza tak sunnani chayeh taakaay aainda aisa sochnay waalay logon ko bhi nasihat milti rahay!!!!

        ALLAH SWT bachi kay ghar waaloon ko sabar-o-sukoon ata farmayay AMEEN SUM AMEEN

        Fi amaan ALLAH
        sigpic

        Comment

        • #5
          Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

          فائیر بھائی۔

          اس طرح کی بد فعلی کرنے والے حیوان"جن کو بچی بچوں کی عمروں تک کا دھیان نہ رہے

          ایسے افراد کواگر اس طرح کی سزا دی جائے تو تصور کیجے کیا اُن کی زندگی ہوگی کہ پل پل خود کو کوسیں گے۔

          مجھے تو لگتا ہے موت آسان سزا ہے ایسے بد کرداروں کے لئے۔
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

            Bilkul sahi kaha aap nay, aisay logoo ko sisak sisak kar jeena chayeh, mout ki arzoo karain aur mout bhi naa aayay!!!!!!
            sigpic

            Comment

            • #7
              Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

              Sar e aam saza sey he asey "kameeno" sey jan churwai ja sakti hai jo is musharey ka nasoor ban chukey hain
              I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

              Comment

              • #8
                Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                کیا کہوں، الفاظ ساتھ نہیں دے رہے، کتنے کرب میں مبتلا کردیا اس بات نے۔۔۔
                Allah

                Comment

                • #9
                  Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                  Originally posted by S.A.Z View Post

                  غلطی سے لائک بٹن پر ماوس کلک ہوگیا

                  یہ اُف ف ف ف ف ف ف

                  اُن سسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسکیوں سے بہت کم ہے جو اُس معصوم بچی کے منہ سے نکلی ہونگی۔

                  اور اُس کی لاش دیکھ کر اُس کے والدین کے منہ سے نکلی ہونگی۔
                  آپ کی غلطی پہ آپ کو معاف کیا جاتا ہے

                  یہ اس لیے لکھا کہ اس ماہ میں شیطان کے قید ہونے کی باتیں بھی بڑی عام ہوجاتی ہیں

                  پتہ نہیں* یہ شیطانیت کب ختم ہوگی

                  Comment

                  • #10
                    Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                    سزا دینا اس مرض کا علاج نہیں ہے جناب محترم۔۔

                    ہمیں ان تمام حقائق، کا مدنظر رکھنا ہوگا جن کی موجودگی میں یہ معاشرہ اس پستی میں
                    گرچکا ہے۔۔شہوات پہ صرف جائز تسکین اور تشفی کا سامان
                    بہم پہنچا کر ہی قابو پایا جساکتا ہے۔۔کیبل، نیٹ، میڈیا کے اس دور میں
                    ہماری حالت اس بندے کی سی ہے جسکو بھوک لگی اور اس کے چاروں طرف
                    کھانے کی خوشبو تو پھیلی لیکن اس کی پہنچ اس کھانے تک نہیں ہے

                    تو ظاہرا وہ کوئی نہ کوئی واردات کرے گا ہی ۔۔سو بات ہے انسانی
                    جذبات کو سمجھنے کی ۔۔نفسیات کا ایک اصول ہے کہ خواہشات کو جتنا دبایا جائے
                    وہ موقع پا کر اتنی ہی تندی سے ابھر اتی ہیں اور خلل ذہن کا باعث بنتی ہے
                    ہماریہ سوسائیٹی میں جتنے ہولناک جرائم ہو رہے یہ اسی خلل
                    ذہن کا نتیجہ ہیں۔۔

                    خوش رہیں

                    ڈاکٹر فاسٹس
                    :(

                    Comment

                    • #11
                      Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post

                      آپ کی غلطی پہ آپ کو معاف کیا جاتا ہے

                      یہ اس لیے لکھا کہ اس ماہ میں شیطان کے قید ہونے کی باتیں بھی بڑی عام ہوجاتی ہیں

                      پتہ نہیں* یہ شیطانیت کب ختم ہوگی

                      بعض جگہوں پر بات کو واضح لکھنا زیادہ مناسب ہوتا ہے
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                        ڈاکٹر صاحب آپ کی بات سے متفق ہوں

                        بے شک جو ہماری ذمہ داری ہے بشمول حکمرانوں کے اس حد تک آپ نے بجا فرمایا ہے

                        لیکن سزا نہ دینا عجیب بات ہے یا یوں*کہ اب ایک چیز موجود نہیں* ہے جس کا آپ نے تذکرہ کیا ہے

                        مستقل بنیادوں پر ایسی حرکات کا خاتمہ بے شک آپ کی بات کی تکمیل کے بغیر ممکن نہیں*ہے لیکن

                        خود کو روکنا نفس پر قابو پانا بھی کوئی چیز ہے

                        کیا سیکس یا ہوس کے علاوہ زندگی میں اور کچھ نہیں ہے یا پھر انسان اس کے بغیر نہیں* جی سکتا ہے

                        فرض کریں جس شخص نے یہ کام کیا اس کے لیے کوئ دوسرا ذریعہ نہیں تھا تو کیا وہ انسانیت سے بھی بہرہ ور نہیں ہوسکتا اس معصوم بچی سے ہی انتقام کیوں

                        ہم لوگ تو ایسے انسان کو جانور کہہ دیتے ہیں مگر میں نے جانورں میں بھی ایسی حرکات نہیں دیکھی

                        وہ بھی تقاضہ عمری کا پورا خیال رکھتے ہیں

                        ایسے لوگوں کو عبرت کی سزا دینی چاہیے ضرور دینی چاہیے ہر حال میں دینی چاہیے

                        Comment

                        • #13
                          Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                          Originally posted by S.A.Z View Post

                          بعض جگہوں پر بات کو واضح لکھنا زیادہ مناسب ہوتا ہے
                          میں جب بھی کھل کر واضح لکھتا ہوں لوگوں کو نامناسب لگتا ہے پھر جی فیملی فورم کی اصطلاح کو بھی ذہن میں رکھیں* پھر کوئی بزرگ آجائے گا ہم کو سمجھانے کہ الگ الگ ذہن کے لوگ ہیں بچے بھی آتے ہیں* اور یوں ہم بچے بن کر رہ جاتے ہیں

                          حاصل یہ کہ شیطان اپنا کام کرچکا ہے اورپتہ نہیں ایسے کتنے شیطانوں کا خاتمہ ابھی باقی ہے

                          Comment

                          • #14
                            Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                            Originally posted by Dr Faustus View Post
                            سزا دینا اس مرض کا علاج نہیں ہے جناب محترم۔۔

                            ہمیں ان تمام حقائق، کا مدنظر رکھنا ہوگا جن کی موجودگی میں یہ معاشرہ اس پستی میں
                            گرچکا ہے۔۔شہوات پہ صرف جائز تسکین اور تشفی کا سامان
                            بہم پہنچا کر ہی قابو پایا جساکتا ہے۔۔کیبل، نیٹ، میڈیا کے اس دور میں
                            ہماری حالت اس بندے کی سی ہے جسکو بھوک لگی اور اس کے چاروں طرف
                            کھانے کی خوشبو تو پھیلی لیکن اس کی پہنچ اس کھانے تک نہیں ہے

                            تو ظاہرا وہ کوئی نہ کوئی واردات کرے گا ہی ۔۔سو بات ہے انسانی
                            جذبات کو سمجھنے کی ۔۔نفسیات کا ایک اصول ہے کہ خواہشات کو جتنا دبایا جائے
                            وہ موقع پا کر اتنی ہی تندی سے ابھر اتی ہیں اور خلل ذہن کا باعث بنتی ہے
                            ہماریہ سوسائیٹی میں جتنے ہولناک جرائم ہو رہے یہ اسی خلل
                            ذہن کا نتیجہ ہیں۔۔

                            خوش رہیں

                            ڈاکٹر فاسٹس
                            فوسٹس بھائی آپ نے درست کہا میں نےتھریڈ میں اس جانب بات کر کے حزف کر دی تھی(کیبل نیٹ کے بارے میں) کہ اس سے اصل بات کہیں پیچھے رہ جائے گی

                            موجودہ معاشرے میں آپ سبھی کو مساوی حقوق نہیں دے سکتے"کہ ہر فرد کو سکون کے ساتھ اپنا گھر بسانے کی سہولت مل جائے"۔

                            اور اگر ایسا کر بھی لیں تب بھی اس کی کوئی گارنٹی نہیں کہ "جنسی کتے کہیں اور منہ مارنے سے باز رہیں گے"کیونکہ بدنام گلیوں کے رسیا لوگوں میں سے کئی ایسے ہوتے ہیںجو بال بچوں دار ہوتے ہیں۔

                            لہذا ضرورت اس امر کی ہےکہ کچھ ایسے قوانین بنائے جائیں کہ ایسا فر نشان عبرت بن کر زندہ رہے

                            اور یہ سزا جس کی جانب میں نے اشارہ کیا خاص اُن لوگوں کے لئے تجویز کی ہے جو اپنی غلاظت کےزیر اثر یہ بھی نہیں سوچتے کہ "کمسن بچوں "کے ساتھ ایسا فعل نہ کروں

                            جو فرد اتنا بزدل ہو کہ کمسن بچوں کو آسان شکار سمجھے ایسے بزدل کو تا عمر اس فعل کے قابل نہ چھوڑنا ہی میرے نزدیک انصاف ہے۔
                            :star1:

                            Comment

                            • #15
                              Re: چکوال میں5سالہ بچی سے زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post
                              ڈاکٹر صاحب آپ کی بات سے متفق ہوں

                              بے شک جو ہماری ذمہ داری ہے بشمول حکمرانوں کے اس حد تک آپ نے بجا فرمایا ہے

                              لیکن سزا نہ دینا عجیب بات ہے یا یوں*کہ اب ایک چیز موجود نہیں* ہے جس کا آپ نے تذکرہ کیا ہے

                              مستقل بنیادوں پر ایسی حرکات کا خاتمہ بے شک آپ کی بات کی تکمیل کے بغیر ممکن نہیں*ہے لیکن

                              خود کو روکنا نفس پر قابو پانا بھی کوئی چیز ہے

                              کیا سیکس یا ہوس کے علاوہ زندگی میں اور کچھ نہیں ہے یا پھر انسان اس کے بغیر نہیں* جی سکتا ہے

                              فرض کریں جس شخص نے یہ کام کیا اس کے لیے کوئ دوسرا ذریعہ نہیں تھا تو کیا وہ انسانیت سے بھی بہرہ ور نہیں ہوسکتا اس معصوم بچی سے ہی انتقام کیوں

                              ہم لوگ تو ایسے انسان کو جانور کہہ دیتے ہیں مگر میں نے جانورں میں بھی ایسی حرکات نہیں دیکھی

                              وہ بھی تقاضہ عمری کا پورا خیال رکھتے ہیں

                              ایسے لوگوں کو عبرت کی سزا دینی چاہیے ضرور دینی چاہیے ہر حال میں دینی چاہیے

                              میرا اصل مدعہ ہی یہ ہے"جو ریڈ لائن کیا ہے"۔

                              ایسے فرد کو اس سےکم سزا دینی ہی نہیں چاہئے۔

                              بانیاز بھائی شائد آپ کو یاد ہو کہ میں نے ایک تھریڈ لگایا تھا "کیا آنکھیں بند کرنا مناسب ہے"۔

                              تو وہ اسی بات کو مد نظر رکھ کر بنایا تھا کہ ہمارے معاشرے میں اب کمسن بچے بچیاں اس بدکاری کا شکار ہونے لگے ہیں،

                              جہاں سخت سزاوں کی ضرورت ہے وہیں ضرورت اس امر کی بھی ہےکہ ننھے بچوں کو کچھ اس طرح کی باتیں سمجھائیں جن کو وہ محسوس کریں تو اپنے بچاو کے بارے میں کچھ کر سکیں۔

                              اس بارے میں تمام گفتگو اُس تھریڈ میں ہوچکی ہے۔

                              http://www.pegham.com/gupshup/78594-...67;-1567;.html

                              جہاں تک بات رہی بزرگوں کی تو اُن سے تو میں یہی کہتا ہوں کہ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے بلی غایب نہیں ہوا کرتی۔

                              اس وقت بلی کیا بھیڑئے ہمارے درمیان دندناتے پھر رہے ہیں اور ہم ہیں کہ بچوں کو ان بھیڑیوں کے متعلق آگاہ کرنے سے آنکھیں چرا رہے ہیں۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X