Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
شہباز شریف کی شادی
Collapse
X
-
Re: شہباز شریف کی شادی
Originally posted by Pagal1 View Post
ڈئیر اس حمام میں سبھی برہنہ ہیں
شکر کریں یہ شادی کر کے اس رشتے کو ایک نام تو دے رہے ہیں
یہاں تو ایسے ایسے انقلابی پڑے ہیں جن کو نہیں معلوم کہ اُن کی اولادیں کہاں کہاں بکھری پڑی ہیں۔
بازار حسن سے پارلیمنٹ تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کتاب میں جہاں اور لوگوں کی تفاصیل ہی وہیں انقلابیوں کے چہروں سے بھی نقاب سرکا نظر آتا ہے۔
اس موقع پہ کہا جاتا ہے ٓ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار
شہباز شریف تو گندی حرکتیں پرائی عورتوں کو ورغلانے پہ لگا ہے
اور ان کے وفادار ہمیں بتا رہے ہیں آپ بھی ایسا کریں سب ایسے ہی ہیں
افسوس صد افسوسLast edited by Jamil Akhter; 12 May 2012, 18:35.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: شہباز شریف کی شادی
Originally posted by *Rida* View Postshadi unhoon nay ki hai.... afford woh karain gay aap ko kia takleef hai ....
Mein apne ilaqay ka aik waqeya sunata hoon. Mera aik business friend aik jhagray ko khatam kerne k liye aik salas ki hesiyat se kisi ke ghar gaya. Jhagra miyaan bivi ka tha. Uska shoohar usay bohat maarta peet'ta tha. Jub mere doost ne usay samjaya ke yeh sahi nahi to wo isay ego ka masla bana ker sub ke samnay apni bivi ko maarnay laga. Mere doost ne jese taise usay azaad kerwaya k uske ghar se nikalwaya, us larki se baat cheet ki, us larki ke ghar walay bhi bohat aajaz aa chukay thay. Phir us ne us larki ki talaaq kerwai aur usay apne nikkah mein le lia. Wo aurat mere doost ki doosri begum bani. Aaj uski 2 bachiyan hein. Aur MashaAllah bohat achi aur pursakoon life guzaar rahi he.
Aisay cases ko ghalat nazar se dekhne walay baniaz bohat hein hamaray moaashray meinLast edited by Mr. Sialkoty; 12 May 2012, 21:12.:thmbup:
Comment
-
Re: شہباز شریف کی شادی
Originally posted by Sub-Zero View Postبے شرمی کی حدیں پار کر رکھی ہیں ان لوگوں نے یہ عیاش لوگ پاکستان کا مستقبل سنواریں گئے؟
شرم سے ڈوب مریں ، ووٹ چاہئے ابھی انہیں تاکہ اور کسی اور کے بستے گھر یہ ہوس کے پچاری تباہ کریں:thmbup:
Comment
-
Re: شہباز شریف کی شادی
Originally posted by Baniaz Khan View Postارے بھائی جی مجھ سے معذرت کرنے کی کیا بات ہے
آپ یہ بتاو کہ یہ دوست والا واقعہ کہیں شہباز شریف کو تو نہیں سنادیا تھا
:lol
Yeh doost wala kissa bilkul sai he aur mazay ki baat us ne shadi ke baad apne business mein achi khasi taraki ki. Is misaal se dekh ker mujay lag raha he ke Shehbaz Shareef phir wazir-e-aala banay ga :ys::thmbup:
Comment
-
Re: شہباز شریف کی شادی
Originally posted by Mr. Sialkoty View Post
Oh bhai zana kariyoon se karooron darjay acha he ke wo kisi ko nikkah mein le lay. Aap ko Shehbaz shareef ki seyasat se gharz he ya us ki nijji zindagi se?
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے کہ آدمی اپنے کر دار سے بڑا ہو تا ہے مال سے نہیں ً اگر کوئی مال یا عہدوں سے بڑا ہو تا۔ تو آج فرعون بڑا کہلاتا، جس کانام بھی کسی کو یاد نہیں، قارون بڑا ہو تا جس کے خزانے کی کنجیاں اونٹوں پر لادی جاتی جب انسان مال اور عہدے سے بڑا نہیں تو اس یہ حق بھی نہیں پہنچتا کسی کی بسی بسائی زندگی میں زہر گھولے
کیونکہ آخری خطبہ جمعتہ الوداع میں کہا گیا ہے کہ تم پر ہر مسلمان کا مال اورعزت حرام ہے۔جب پرائی عورت/عزت حرام ہے تو اس کو ورغلانے کا مقصد؟
میرے عزیز بھائی نجی زندگی سے کسی انسان کے کردار کا اندازہ ہوتا ہے وہ کس نیچر اور کتنا با عزت ہے بار بار نکاح اور شریف طریقے کا ذکر کرنے سے حقیقت نہیں بدل سکتی
کسی کی عزت / جائداد چھین کر اپنے نام کرا لینے سے وہ طریقہ کبھی جائز نہیں کہلائے گا
خدا کا شکر ہے کہ پاکستانی میڈیا کو کہنے کی کافی آزادی ملی ہوئی ہے،دعا ہے کہ مکمل آزادی بھی مل جائے تا کہ ان موضوعات پر بھی بات ہو سکے جو اب تک شجرہ ممنوع ہیںہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: شہباز شریف کی شادی
Originally posted by Sub-Zero View Post
اس موقع پہ کہا جاتا ہے ٓ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار
شہباز شریف تو گندی حرکتیں پرائی عورتوں کو ورغلانے پہ لگا ہے
اور ان کے وفادار ہمیں بتا رہے ہیں آپ بھی ایسا کریں سب ایسے ہی ہیں
افسوس صد افسوس
میں نے کب آپ کا یا کسی ممبر کو یہ کہا کہ تم بھی ایسے ہی کرو
میں نے کہا کہ اس حمام میں کئی برہنہ موجود ہیں
جو کہ سراسر دوسرے لوگوں کی کرتوتوں کے تزکرے میں استعمال ہوتا ہے
اور ان کرتوتوں میں "انقلابیوں"کے نام پر لب کشائی کے بجائے بات آپ خود پر لے گئے
دل میں کہیں چور تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:star1:
Comment
-
Re: شہباز شریف کی شادی
Originally posted by Mr. Sialkoty View Post
Kis ne maazrat ki, kia saboot he tumharay paas :slap:
Yeh doost wala kissa bilkul sai he aur mazay ki baat us ne shadi ke baad apne business mein achi khasi taraki ki. Is misaal se dekh ker mujay lag raha he ke Shehbaz Shareef phir wazir-e-aala banay ga :ys:
کیوں دل جلوں کے دلوں پر تیل چھڑکتے ہو 372-haha۔:star1:
Comment
-
Re: شہباز شریف کی شادی
Originally posted by Sub-Zero View Post
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے کہ آدمی اپنے کر دار سے بڑا ہو تا ہے مال سے نہیں ً اگر کوئی مال یا عہدوں سے بڑا ہو تا۔ تو آج فرعون بڑا کہلاتا، جس کانام بھی کسی کو یاد نہیں، قارون بڑا ہو تا جس کے خزانے کی کنجیاں اونٹوں پر لادی جاتی جب انسان مال اور عہدے سے بڑا نہیں تو اس یہ حق بھی نہیں پہنچتا کسی کی بسی بسائی زندگی میں زہر گھولے
کیونکہ آخری خطبہ جمعتہ الوداع میں کہا گیا ہے کہ تم پر ہر مسلمان کا مال اورعزت حرام ہے۔جب پرائی عورت/عزت حرام ہے تو اس کو ورغلانے کا مقصد؟
میرے عزیز بھائی نجی زندگی سے کسی انسان کے کردار کا اندازہ ہوتا ہے وہ کس نیچر اور کتنا با عزت ہے بار بار نکاح اور شریف طریقے کا ذکر کرنے سے حقیقت نہیں بدل سکتی
کسی کی عزت / جائداد چھین کر اپنے نام کرا لینے سے وہ طریقہ کبھی جائز نہیں کہلائے گا
خدا کا شکر ہے کہ پاکستانی میڈیا کو کہنے کی کافی آزادی ملی ہوئی ہے،دعا ہے کہ مکمل آزادی بھی مل جائے تا کہ ان موضوعات پر بھی بات ہو سکے جو اب تک شجرہ ممنوع ہیں
کیونکہ اسلامی تاریخ سے آپ مجھ سے زیادہ واقفیت رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لہذا بہتر ہے کہ اس عام سے معاملے میں پنڈورا باکس نہ ہی کھولیں۔
بلکہ میں تو کہوں گا کہ آپ اپنی پوسٹ کو اور بعد میں ،میں اپنی اس پوسٹ کو ڈیلیٹ ہی کر دیںLast edited by S.Athar; 13 May 2012, 10:12.:star1:
Comment
-
Re: شہباز شریف کی شادی
Originally posted by Pagal1 View Post
محترم آپ سے درخواست ہے کہ اس عام سے معاملے میں صحابہ کرام کو بیچ میں نہ لائیں
کیونکہ اسلامی تاریخ سے آپ مجھ سے زیادہ واقفیت رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لہذا بہتر ہے کہ اس عام سے معاملے میں پنڈورا باکس نہ ہی کھولیں۔
بلکہ میں تو کہوں گا کہ آپ اپنی پوسٹ کو اور بعد میں ،میں اپنی اس پوسٹ کو ڈیلیٹ ہی کر دیں
Last edited by Jamil Akhter; 13 May 2012, 17:26.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: شہباز شریف کی شادی
Originally posted by Pagal1 View Post
افسوس کرنے والے تحریر کو غور سے پڑھ میرے پیارے
میں نے کب آپ کا یا کسی ممبر کو یہ کہا کہ تم بھی ایسے ہی کرو
میں نے کہا کہ اس حمام میں کئی برہنہ موجود ہیں
جو کہ سراسر دوسرے لوگوں کی کرتوتوں کے تزکرے میں استعمال ہوتا ہے
اور ان کرتوتوں میں "انقلابیوں"کے نام پر لب کشائی کے بجائے بات آپ خود پر لے گئے
دل میں کہیں چور تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے آپ کی سمجھ نہیں آرہی آپ کیسے مسلمان ہیں کیسے پاکستانی ہیں قوم کی بیٹی اور بہنوں کو ورغلایا جا رہا ہے تھانوں میں تذلیل کی جارہی ہے اور آپ کو ذرا دکھ محسوس نہیں ہورہا بلکہ آپ اس ہوس پرست کی سائیڈ لے رہے ہیں مگر یاد رکھیں اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے جب پڑتی ہے تو ہائے ، اوئی نکلتی ہے اور اس شہباز کو جلد پتہ لگ جائے گا جس نے شرم بیچ کھائی ہے
آپ پلیز بات گھما کر کرتے ہیں جبھی سمجھ نہیں آتی میں اپنی بات کروں ایک لڑکی سے محبت کی مگر وہ بھی کھو گئی اگر مجھے وہ مل بھی گئی اور شادی شدہ ہوئی تو کم از کمم میں اسے کسی سے چھینوں گا نہیں کیونکہ اس ظلم سے اچھا انسان کسی سنگل سے بات کرے بسی بسئی گھرستی کیوں تباہ کرے
Last edited by Jamil Akhter; 13 May 2012, 17:47.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment