Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا ووٹنگ کا حق صرف پڑھےلکھوں کو ہونا چاہئ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کیا ووٹنگ کا حق صرف پڑھےلکھوں کو ہونا چاہئ

    Originally posted by Sub-Zero View Post

    آپ کے کہنے کا مطلب ہے جب آپ کو مشکل ہو ہر بار ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہو تو ہمیں اپنی سوچ بدل لینی چاہئے؟

    مگر مجھے آپ سے کہنا ہے کبھی سوچ کے ساتھ راستہ بھی بدلنا پڑتا ہے
    اسکی وضاحت کچھ یوں ہے کہ کبھی آپ ٹھیک سوچ رہے ہوتے ہیں مگر راستہ غلط ہوتا ہے
    آپ سوچتے ہیں آگے شائد یہ راستہ ٹھیک ہوگا گڑھے ،جھاڑیاں نہیں ہونگیں مگر یہاں جتنی بھی سوچ بدل لیں آپ ناکام اور مشکلات میں رہیں گئے
    اب مسئلہ یہ ہے ہمیں کیسے پتہ لگے ہم غلط ٹریک پر ہیں آسان طریقہ ہے
    آپ وقت سسے اندازہ لگائیں وقت زیادہ ہوگیا اور ناکامیاں بھی زیادہ تو راستہ بدلیں
    اگر وقت کم زیادہ اور ناکامیاں زیادہ تو سوچ بدلیں
    ہوسکتا ہے آپ تیز چلنے کی وجہ سے ٹھوکر کھا رہے ہوں یا ہو سکتا ہے آہستہ کی وجہ سے پیچھے رہتے ہوں

    آخری بات ان پڑھ اور پڑھے لکھے میں جو فرق ہے وہ انحصار کرتا ہے اس بندے کی عقل پر ورنہ میں نے ایک پروفیسر کو بھی
    دیکھا ہے سگی پیٹیوں کو مارتے پیٹتے اور انجنئیر کو بھی چوری کرتے

    میں ان پڑھ کی وکالت نہیں کر رہا مگر بات وہی ہے ایک ان پڑھ معاشرتی طور پر ایک نا سمجھ بچے کی طرح ہے یہ
    بچہ قوم کے مستقبل کے فیصلہ کی اہلیت نہیں رکھتا نا صرف یہ بلکہ پڑھا لکھا بھی کچھ نہیں کرسکتا کیونکہ

    ہماری سوچ سہی ہے راستہ غلط ہے
    Phir to bhai doctor bhi jaan le letay hein un se ilaaj kerwana band ker do
    :thmbup:

    Comment

    • #17
      Re: کیا ووٹنگ کا حق صرف پڑھےلکھوں کو ہونا چاہئ

      Originally posted by Mr. Sialkoty View Post

      Phir to bhai doctor bhi jaan le letay hein un se ilaaj kerwana band ker do
      آپ نے بہت اچھی مثال پیش کی مگر افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ ایک وہ ڈاکٹر ہیں جو آپ کو
      علاج سے پہلے آگاھ کردیتے ہیں جان بچنے کی کتنی امید ہے یا پھر اس آپریشن میں جان جا
      بھی سکتی اور جان بچ بھی سکتی ہے اور کئی بار جان بچ بھی جاتی ہے مگر وہ کچھ چھپاتے نہیں

      ایک یہ ڈاکٹر ہیں مریض کا سب معلوم ہوگا اس کا بچنا نا ممکن ہے مگر اس کے گھر والوں
      کو خوب جتائیں گئے یہ دو گھنٹے میں اٹھ کر دوڈنے لگے گا ۔ پھر آپریشن روم میں اس کے
      دل ، گردے ، آنکھیں سب نکال کر باہر آکر کہتے ہیں کوشش تو بہت کی خدا کو یہی منظور
      تھا ریسیپشن پہ بقایا دو لاکھ جما کرادیں اگر باڈی چاہئے تو

      کچھ ڈاکٹر تو اس بھی خطرناک ہیں بخار اور زکام کے مریض کو کینسر تشخیص کرکے
      اس وقت تک سکون سے نہیں بیٹھتے جب تک وہ قبر تک نا پہنچ جائے

      بھائی آپ ان کو ڈاکٹر نہیں قصائی کہیں جو غریب کی کھال تک بیچ ڈالتے ہیں اپنے مطلب
      کے لیے ان سے بھلے کی امید رکھنا ایسا ہے جیسے سانپ سے کہ وہ نا ڈسے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #18
        Re: کیا ووٹنگ کا حق صرف پڑھےلکھوں کو ہونا چاہئ

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        میرے بھائی یہ بحث و مباحثہ آپ نے پیش کیا اس شو کے ڈائریکٹر اور ہوسٹ آپ ہو
        ہم نے آپ کو سچائی سے روشناس کرایا اور شرکاء اس سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے
        اور رہی آبیاری کی بات تو پھوپھندی لگا بیج کبھی پرورش نہیں پاتا چاہے ہزار سال دبا دو یا سمندر بھر پانی دے لو
        آپ میری بات آج سمجھ لو یہ ایلکشن ، جمہوریت صرف ایک دھوکہ ہے اور کچھ نہیں
        نہیں یقین تو ووٹ دو اور انتظار کرو اور کرتے رہو قیامت تک کچھ نہیں بدلے گا
        -
        چلیں جی خوش ہو جائیں آپ کی بات مان لیتا ہوں
        جمہوریت بری
        آمریت بری
        صدارتی نظام برا
        پارلیمانی نظام برا
        اسلامی نظام اب آنہیں سکتا

        اب بتائیں کس نظام کے تحت مملکت چلائی جائے
        ہر چیز کو غلط غلط کہنے کے ساتھ ساتھ اُس کا نعم البدل بھی دے دیں تو مہربانی ہوگی۔
        :star1:

        Comment

        • #19
          Re: کیا ووٹنگ کا حق صرف پڑھےلکھوں کو ہونا چاہئ

          Originally posted by Mr. Sialkoty View Post

          Kisi seyaanay ne yeh bhi kaha he ke "if you try hard and each time you face failure then change your way of thinking"

          Ub mujay yeh samaj nahi aa rahi ke Unperh ko vote kay haq mein aakhir aisa kia pinhaan he jo aap baar baar iskadar israar kiye ja rahay hein. Ghoor keejiye, is mein unperh ki roozi nahi cheeni ja rahi, usay us ki jaidaad se mehroom nahi kia ja raha, bulke usay aik ghalti kerne se he rooka ja raha he aur usay yeh targeeb di ja rahi he ke ager us ke bachay perh likh jaein ge to wo bhi vote kerne ke ahal ho sakein ge. Unperh ameer bhi ho sakta he aur ghareeb bhi. Aur jahan tak baat ati he shaoor ki to ub aisa koi peemana nahi raha ke jis ki bunyaad per loogon ka shaoor naap ker unhein vote ka haq dia ja sakay. Yeh kesi be'bunyaad mantak he ke hum kuch bhi tabdeel kiye bina sub kuch tabdeel kerna chahtay hein?

          Aapke paas koi logical formula he to aap bhi pesh ker dein

          سر جی میرا نقطہ نظر صرف اور صرف ایک ہے
          میری اس بات میں صرف یہ بات پنہاں ہے کہ
          میرے پاکسان کو ایک اور تقسیم کی جانب دھکیلا جا رہا ہے
          جہاں اتنی تقسیم سے ہم گزر رہے ہیں وہاں اب اس تقسیم کا منہ بھی دیکھنا ہوگا کہ "یہ ان پڑھ ہے،یہ پڑھا لکھا ہے"۔
          یہ چلن چل پڑا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگےنا جانے کہاں تک جائے۔
          اور یہ کونسی منطقی بات ہے کہ پڑھا لکھا غلطی نہیں کرے گا۔
          پڑھے لکھے گدھوں سے معاشرہ بھرا پڑا ہے۔
          تو اس ووٹ کے بنیادی حق کو بھی جعلی ڈگری والوں تک محدود کر کے آپ کیا حاصل کر لیں گے سوائے تقسیم کے؟؟؟
          :star1:

          Comment

          • #20
            Re: کیا ووٹنگ کا حق صرف پڑھےلکھوں کو ہونا چاہئ

            pass kr ya bardasht kr. ub is se ziada kuch nahi keh sakta
            :thmbup:

            Comment

            • #21
              Re: کیا ووٹنگ کا حق صرف پڑھےلکھوں کو ہونا چاہئ

              جس طرح گدھے پہ تکبیر پڑھ کے ذبح کرنے سے وہ حلال نہیں ہوتا
              اسی طرح عوام کو سیاسی تربیت کے بغیر جمہوری نظام ایسا ہی مضحکہ خیز ہوگا
              اور یہاں خیر سے یہ حال ہے کہ عوام الناس ایک چاول کی پلیٹ کھا کر ووٹ دینے پہ
              رضا منند ہو جاتے تو پھر ایسے ہی لیڈر ائے گے عمران خان سے زرداری سے
              نواز شریف سے۔۔
              :garmi:

              جمہوریت کوئی امرت دھارا تو نہیں کہ ہر جگہ یہ نسخہ اکسیر ہو؟ اگر بھارت امریکہ رشیا وغیرہ
              میں اس کے دوررس نتائج نکلے ہیں تو لازم نہیں کہ پاکستان بھی اس کی برکات
              سے فیض یاب ہو

              خیر میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

              عامر احمد خان
              :(

              Comment

              • #22
                Re: کیا ووٹنگ کا حق صرف پڑھےلکھوں کو ہونا چاہئ

                Originally posted by Dr Faustus View Post

                آپ کی دعاوں کا بہت بہت شکریہ

                یہی تو میں عرض کر رہا ہوں کہ سیایسی تربیت کی جائے نہ کہ حق ہی چھین لیا جائے
                اورتربیت مسلسل تجربے کے ساتھ لازم وملزوم ہیں
                مجھے بھی نواز سے لیکر عمران تک اور زردآری سے لے کر الطاف تک کسی سے بھی بے تحاشہ اُمیدیں نہیں
                میری اُمیدیں صرف اتنی ہیں کہ کوئی ایک نظام چلتے چلتے اپنی خامیاں دور کرتا چلاجائے اور جس طرح مجھ سے پہلے کے لوگ اور اب ہم لوگ کسی ایک راہ کو متعین نہیں کر سکے اگلی نسل اس مرحلے سے نہ گزرے
                شائد کوئی میری بات کو سمجھ لے۔
                :star1:

                Comment

                • #23
                  Re: کیا ووٹنگ کا حق صرف پڑھےلکھوں کو ہونا چاہئ

                  Originally posted by Pagal1 View Post

                  لیکن بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے گا کون؟؟
                  جو لوگ سو سال میں بھی قطار بنانا نہ سیکھ سکھے انے
                  سیاسی تربیت کون دے گا ؟؟

                  اور پھر کون جیتا تیری زلف کے سر ہونے تک
                  عوام جب تک سیاسی سوجھ بوجھ کے قابل ہوگی شاید ہماری داستان بھی
                  نہ رہے داستانوں میں اور جو ملک بچا وہ بھی جاتا رہے

                  یہاں جموریت نہیں چل سکتی یہی ماجھے ساجھے پھر گھوم پھر
                  کے اجاتے ہیں

                  ایسی جمہوریت سے ڈکٹیٹر شب لاکھ گنا بہتر ہے شاید کوئی مرد آہن
                  اجائے جو بذور ڈنڈا عوام کو راہ راست پہ لے ائے اور انقلاب
                  کی راہ ہموار ہو جائے یا کوئی کھلے بندوں معجزہ رونما ہوجائے
                  اور تو کوئی حال نہیں
                  :fly:
                  :(

                  Comment

                  • #24

                    شائد اسی جلد بازی نے پاکستان کو پاگل کی تجربہ گاہ بنا رکھا
                    کہ ہر دور کے افراد کو یہی جلدی تھی کہ جلدی جلدی سب اچھا ہوجائے
                    جو کچھ ہونا ہے میری زندگی میں ہوجائے
                    جو ملنا ہےمجھ مل جائے
                    نتیجہ اُنہیں تو کیا اُن کے بعد آنے والوں کو بھی کچھ نہیں ملا
                    بلی کے گلے میں گھنٹی آپ نے باندھنی ہے میں نے باندھنی ہے اور میرے پاس تو یہی طریقہ ہے کہ اپنی زندگی گلا دوں اور مسلسل ایک پروسیس سے گزتے ہوئے آنے والی نسل کو کچھ آگے کا کام دے کر جاوں نہ کہ وہ بھی میرا ہی کام کرتے رہیں
                    جس طرح میں اپنے پچلھوں کے کام کا بوجھ اُٹھائے ہوئے ہوں۔
                    یہی کرپشن یہی سیاسی یتم،یہی سیاسی ڈگڈگی باز،یہی مگر مجھ کے آنسو رونے والے اگر مسلسل ووٹ کے زریعے آتے جو 100 میں سے 30 تو کم ہوتے مجھے 70 میں سے 20کم کرنے ہوتے اور میری اگلی نسل کو 50میں سے 15کم کرنے کی توفیق تو ہوہی جاتی۔
                    لیکن افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے 100 میں سے ہی کم کرنے پڑ رہے ہیں ۔
                    شائد کوئی میری بات سمجھ سکے۔
                    :star1:

                    Comment

                    • #25
                      Re: کیا ووٹنگ کا حق صرف پڑھےلکھوں کو ہونا چاہئ

                      Originally posted by Mr. Sialkoty View Post
                      pass kr ya bardasht kr. ub is se ziada kuch nahi keh sakta
                      جی بالکل درست کہا

                      آپ خود اس پر عمل کریں اور

                      فلحال ان پڑھ اور پڑھے لکھوں کی درمیان خط تقسیم نہ لگائیں اور

                      برداشت کریں۔
                      :star1:

                      Comment

                      Working...
                      X