Re: Pakistani troops buried in avalanche near Siachen Glacier
Originally posted by Tanha Hassan
View Post
میرے بھائی آپ کے بس اتنا کہہ دینے سے کتنے مسلمانوں کا خون معاف ہو گیا ہے کیا آپکو اندازہ بھی ہے؟ ہمارے نزدیک تو مسلمانوں کا خون اتنا سستا نہیں ہے کہ ہم انہیں مجاہد سمجھیں۔ مجاہد جیسے عظیم القابات تو ان لوگوں کو نصیب ہوتے ہیں جو اللہ کی راہ میں لڑنے کے لیے نکلے ہوتے ہیں۔ اسی کی رضا کے لیے لڑتے ہیں اور اسکی رضا کے لیے اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کرتے ۔ لیکن آپ کے یہ مجاہدین تنخواہوں کے لیے اپنے گھروں سے نکلے ہوئے ہیں۔ انہیں آپ تنخواہ دے کر سیاچین میں کھڑا کروا لو۔ چاہے انہیں تنخواہ دے کر لال مسجد کے بچے بچیاں مروا لو۔ اور چاہے وزیرستان میں مسلمانوں کا قتل عام کروا لو۔ لیکن آپ کو طاغوت کی راہ میں لڑنے والوں کو مجاہدین سمجھنے کے معاملے میں کیا کہا جا سکتا ہے۔ اس کا ذمہ دار تو یہاں کا دجالی میڈیا ہے۔ جو اس فوج کے ظلم پر پردہ ڈالنے کا کام کر رہاہے۔ اور اس کی پشت پناہی میں لگا ہوا ہے۔ لیکن اللہ نے ان کی ان سب چالوں کو ناکارہ کر کےعوام کے سامنے ان کے ارتداد کا چہرہ واضح کر دیا ہے۔ اب یہ عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکیں کے ان شاء اللہ۔
Comment