Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
شہر قائد ایک بر پھر کشیدگی کی لپیٹ میں
Collapse
X
-
Re: شہر قائد ایک بر پھر کشیدگی کی لپیٹ میں
كراچی میں ہنگامہ آرائی اور قتل و غارت كی ذمہ دار صرف اور صرف ایم كیو ایم نامی دہشت گرد تنظیم ہے حكومت چاہے نواز كی ہو زرداری كی یا كسی اور كی كراچی میں امن تب ہی ہوگا جب ایم كیو ایم كی مرضی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔ یہ فسادات پہلی دفعہ نہیں ہورہے بلكہ نوے كی دہائی سے ہورہے ہیں جب بھی حكومت نے ان كے خلاف كوئی ایكشن لینا چاہا یا ان كے كرتوت میڈیا نے اچھالے تب تب كراچی میں خون بہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حلقہ بندیاں ان كے مزاج كے مطابق كی گئی ہیں الیكشن میں خوب دھاندلی كرتے ہیں بزور بندوق ووٹ لیتے ہیں اور پھر حاصل كردہ سیٹوں كو حكومت كو بلیك میل كرنے كے لئے استعمال كرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ان كے مسلح دہشت گرد مخالف پارٹیوں كی ٹارگٹ كلنگ كرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔كراچی میں كم و بیش چالیس لاكھ پشتون آباد ہیں لیكن سیٹیں دو ہی جیتتے ہیں اس كی وجہ ایم كیو ایم كی دہشت گردی اور غلط حلقہ بندیاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان دو سیٹوں كو جیتنے كے بعد ایم كیو ایم كو خطرہ لاحق ہوا ہے اور تب سے پختونوں كی نسل كشی كی جارہی ہے لیكن پاكستانی سیاست كی ان كالی بھیڑوں كو یہ یاد ركھنا چاہئئے كہ پختونوں كی مثال گلاب كے پودے كی ہے اسے جتنا كاٹو گے اتنا ہی یہ بڑھے گا اور پھلتا پھولتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے
Comment
Comment