Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شہر قائد ایک بر پھر کشیدگی کی لپیٹ میں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شہر قائد ایک بر پھر کشیدگی کی لپیٹ میں

    Click image for larger version

Name:	3-27-2012_41722_l.jpg
Views:	1
Size:	46.4 KB
ID:	2487745

    کراچی:پی آئی بی میں فائرنگ، ایم کیو ایم کا کارکن جاں بحق

  • #2
    Re: شہر قائد ایک بر پھر کشیدگی کی لپیٹ میں

    uffffffffffffffffffffffffffffffff





    Comment


    • #3
      Re: شہر قائد ایک بر پھر کشیدگی کی لپیٹ میں

      afsos karsaktay hain sirf..372-scare
      sigpic

      Comment


      • #4
        Re: شہر قائد ایک بر پھر کشیدگی کی لپیٹ میں

        لعنت ہے ان سیاسی جماعتوں ،ایم کیو ایم اے این پی،پیپلزپارٹی پر

        اور افسوس ہے اُن بے وقوفوں پر جو آئیندہ الیکشن پر شہر قائد پھر انہی جماعتوں کو سونپ دیں گے۔
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: شہر قائد ایک بر پھر کشیدگی کی لپیٹ میں

          كراچی میں ہنگامہ آرائی اور قتل و غارت كی ذمہ دار صرف اور صرف ایم كیو ایم نامی دہشت گرد تنظیم ہے حكومت چاہے نواز كی ہو زرداری كی یا كسی اور كی كراچی میں امن تب ہی ہوگا جب ایم كیو ایم كی مرضی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔ یہ فسادات پہلی دفعہ نہیں ہورہے بلكہ نوے كی دہائی سے ہورہے ہیں جب بھی حكومت نے ان كے خلاف كوئی ایكشن لینا چاہا یا ان كے كرتوت میڈیا نے اچھالے تب تب كراچی میں خون بہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حلقہ بندیاں ان كے مزاج كے مطابق كی گئی ہیں الیكشن میں خوب دھاندلی كرتے ہیں بزور بندوق ووٹ لیتے ہیں اور پھر حاصل كردہ سیٹوں كو حكومت كو بلیك میل كرنے كے لئے استعمال كرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ان كے مسلح دہشت گرد مخالف پارٹیوں كی ٹارگٹ كلنگ كرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔كراچی میں كم و بیش چالیس لاكھ پشتون آباد ہیں لیكن سیٹیں دو ہی جیتتے ہیں اس كی وجہ ایم كیو ایم كی دہشت گردی اور غلط حلقہ بندیاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان دو سیٹوں كو جیتنے كے بعد ایم كیو ایم كو خطرہ لاحق ہوا ہے اور تب سے پختونوں كی نسل كشی كی جارہی ہے لیكن پاكستانی سیاست كی ان كالی بھیڑوں كو یہ یاد ركھنا چاہئئے كہ پختونوں كی مثال گلاب كے پودے كی ہے اسے جتنا كاٹو گے اتنا ہی یہ بڑھے گا اور پھلتا پھولتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔
          مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

          Comment


          • #6
            Re: شہر قائد ایک بر پھر کشیدگی کی لپیٹ میں

            خدا تعالی پاکستان اور پاکستانیوں پر رحم و کرم فرمائے اور اس کو بری آنکھ سے دور رکھے۔





            دیکھئے گا میرا تازہ ترین بلاگ:
            Awazepakistan.wordpress.com

            Comment

            Working...
            X