Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ویلنٹائن کا تحفہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ویلنٹائن کا تحفہ

    السلامُ علیکم
    کاش کہ کسی کے دل میں اُتر جائے میری بات
    آج جیو نیوز پر ایک خبر نشر ہوئی جس سے سن کر روح کانپ جائے اور انسانیت شرمندہ ہوجائے لیکن اگر کسی کی صحت پر کوئی اثر نہیں ہوگا تو وہ ہونگے ہمارے "لوبرڈ"؟؟؟؟
    آج کی اس خبر کے مطابق کراچی کے ایک علاقے کی"کوڑا کنڈی"سے پانچ نوزائیدہ بچوں کی بےگوروکفن لاشیں ملی ہیں۔
    نیوز ریڈر یہ خبر نشر کرنے کے بعد اس پر تبصرہ کرنے کے لئے جو سوالات اُٹھا رہ تھی اُس میں اس واقع کے زمہ داران کی نشاندھی کرنے کی کوشش کری جارہی تھی اور اسپتالوں،ڈاکٹرزاور جگہ جگہ کھلے میٹرنٹی ہومز کی جانب تو اشارہ کیا جارہا تھا لیکن اس "بے غیرتگی "میں اگر نام شامل نہیں تھا تو بے لگام میڈیا کا۔جو عید بقر عید سے زیادہ اہمیت دینے لگا ہے "ویلنٹائن ڈے"کو جس کے لئے خصوصی پروگرامز تیار کیے جاتے ہیں روٹین میں چلنے والے پروگرامز کی تھیم اس "عالمی بےغیرتگی"کے دن کی مطابق تبدیل کر دی جاتی ہے،اس نام نہاد محبت"بے ہودگی"کے لئے میسجز آن ائیر کئیے جاتے ہیں۔
    جب اس "بے غیرتگی "کو کھلے عام بڑھاوا دیاجائے گا تو اسی طرح کے واقعات رونما ہونگے اور یہ کوئی ایک دن کا واقع نہیں ہے بلکہ اب اس طرح کے واقعات کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
    آج اس خبر کے نشر ہونے کے بعد بھی اگر "لوبرڈز"کی آنکھیں نہیں کھلیں تو انتظار کریں کہ اُنہیں بھی خبر بنتے اگلے سال کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
    :star1:

  • #2
    Re: ویلنٹائن کا تحفہ

    well said...pagal1

    sigpic

    Comment

    • #3
      Re: ویلنٹائن کا تحفہ

      کہاں کی بات کہاں جوڑ رہیں آپ بھی دو الگ ایشوز کو کراس لنک کرکے اگر آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں اس میں ویلنٹائن کا قصور ہے تو آپ کو اس کا جائزہ ایک بار پھر سے لے لینا چاہئے کیونکہ صرف محبت کا اس میں قصور نہیں ہوسکتا محبت بے حسی اور بے راروی نہیں سکھاتی اگر صرف ہوس کا نام ہی محبت ہوتا تو آج پاکستان کی معاشرتی اقدار کی دھجیا بکھر چکی ہوتیں
      *اگر معاشرہ اور معاشرتی بے حسی اس نہج پر پہنچ جائے کہ انسان اور حیوان کا فرق مٹ جائے انسان نفس کا غلام بن جائے تو اس میں قصوروار ہوتی ہے معاشرتی نا انصافی اور عدم مساوات
      اگر غور سے دیکھا جائے تو معاشرے کے بچے اور بچیاں اس ٹریک پہ صرف اس وجہ سے پہنچتے ہیں جب ان پر توجہ نہیں دی جاتی محبت نہیں دی جاتی انہیں مستقبل تاریک نظر آتا ہے تو یہ
      اندھیرے کے مسافر بن جاتے ہیں اس میں قصور فرد واحد نہیں اس میں تمام معاشرہ ذمےدار ہے
      Last edited by Jamil Akhter; 14 February 2012, 21:54.
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: ویلنٹائن کا تحفہ

        Originally posted by Gambler View Post
        کہاں کی بات کہاں جوڑ رہیں آپ بھی دو الگ ایشوز کو کراس لنک کرکے اگر آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں اس میں ویلنٹائن کا قصور ہے تو آپ کو اس کا جائزہ ایک بار پھر سے لے لینا چاہئے کیونکہ صرف محبت کا اس میں قصور نہیں ہوسکتا محبت بے حسی اور بے راروی نہیں سکھاتی اگر صرف ہوس کا نام ہی محبت ہوتا تو آج پاکستان کی معاشرتی اقدار کی دھجیا بکھر چکی ہوتیں
        *اگر معاشرہ اور معاشرتی بے حسی اس نہج پر پہنچ جائے کہ انسان اور حیوان کا فرق مٹ جائے انسان نفس کا غلام بن جائے تو اس میں قصوروار ہوتی ہے معاشرتی نا انصافی اور عدم مساوات
        اگر غور سے دیکھا جائے تو معاشرے کے بچے اور بچیاں اس ٹریک پہ صرف اس وجہ سے پہنچتے ہیں جب ان پر توجہ نہیں دی جاتی محبت نہیں دی جاتی انہیں مستقبل تاریک نظر آتا ہے تو یہ
        اندھیرے کے مسافر بن جاتے ہیں اس میں قصور فرد واحد نہیں اس میں تمام معاشرہ ذمےدار ہے

        شاباش شاباش شاباش

        اسی طرح کی باتیں کر کر کے بچوں کو ڈھیل دئے جائیں

        بچیوں کو فیشن کے نام پر کپڑوں سے آزادی دئے جائیں

        حقوق نسواں کا نام لے لے کر لڑکیوں کو اپنا مال بیچنے کے لئے استعمال کئے جائیں

        آپ جیسے سوکالڈ سکالرز ٹائپ کے لوگ ہی کافی ہی کسی معاشرے کو بے راہ وری پر مائل کرنے کے لئے

        باقی معاشرتی نا انصافیاں تو بعد کی بات ہیں

        اور یہ بھی ایک کھلا سچ ہے کہ جن گھرانوں میں خوشحالی کے نام پر مادر پدر آزادی ہے وہیں یہ گرل فرینڈ بوائے فرینڈ کا چلن عام ہے
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: ویلنٹائن کا تحفہ

          aik aur boht hi achi tehreer bhai...agree with all your points!

          keep it up!!!

          sigpic

          Comment

          • #6
            Re: ویلنٹائن کا تحفہ

            اس واقعے کو سننے کے بعد عجیب دکھ اور غصے کی کیفیت تھی میری بھی اور پاگل بھائی میں* مانتا ہوں* کہ جو کچھ بھی آپ نے میڈیا کے حوالے سے لکھا ہے وہ بلکل درست ہے اور جمیل بھائی نے جو جواب دیا وہ بھی کافی حد تک ٹھیک ہے فرق صرف اتنا ہے کہ جمیل بھائی اس محبت کی بات کررہے ہیں* جو میں سمجھتا ہوں آج پانچ فیصد ہی باقی ہوگی اور آپ نے جس محبت کی بات کی ہے وہ یہ آج کل کی محبت جو ہر جگہ عام نظر آتی ہے ۔؎

            پہلی محبت جہاں اپنی حدوں پہ آکر رُک جاتی ہے یہ آج کی محبت تو شروع ہی وہاں سے ہوتی ہے

            خیر میں تو ایک بات کہنا چاہوں گا کہ بچوں کے اس واقعات کو صرف ویلنٹائن کا قصور نہیں* کہا جاسکتا ویلنٹائن منانے والے بچوں کو ٹھکانے لگانے کا اس سے اچھا طریقہ جانتے ہونگے

            بس یوں سمجھیں* وہ قتل بھی کرتے ہیں*تو چرچا نہیں*ہوتا

            Comment

            • #7
              Re: ویلنٹائن کا تحفہ

              Originally posted by u_r View Post
              aik aur boht hi achi tehreer bhai...agree with all your points!

              keep it up!!!

              کونسے بھائی کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے؟؟؟؟:think:۔
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: ویلنٹائن کا تحفہ

                Originally posted by Pagal1 View Post

                کونسے بھائی کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے؟؟؟؟:think:۔
                SAZ Bhai ki...........kiyuhn aap jealous to nhi ho rhe:lol

                sigpic

                Comment

                • #9
                  Re: ویلنٹائن کا تحفہ

                  Originally posted by u_r View Post
                  SAZ Bhai ki...........kiyuhn aap jealous to nhi ho rhe:lol

                  انڈے سئیں بی فاختہ اور کوے موج اُڑائیں 372-shed۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: ویلنٹائن کا تحفہ

                    Originally posted by Pagal1 View Post

                    انڈے سئیں بی فاختہ اور کوے موج اُڑائیں 372-shed۔
                    372-haha...wqai jealous ho aap to!!!!!!

                    kiya aap un guests mein se thein jo logged in hue bgher dekhte rhete hein k kbh koi unke thread mein post karre aur aap jhatt aa ker jwaab de daalein:khi:

                    sigpic

                    Comment

                    • #11
                      Re: ویلنٹائن کا تحفہ

                      Originally posted by u_r View Post
                      372-haha...wqai jealous ho aap to!!!!!!

                      kiya aap un guests mein se thein jo logged in hue bgher dekhte rhete hein k kbh koi unke thread mein post karre aur aap jhatt aa ker jwaab de daalein:khi:
                      نہیں میں نے کوئی پیغام پر ناک کٹوائی ہوئی ہے جو چھپ چھپ کر چوروں کی طرح آوں
                      میں تو جب بھی آتا ہوں تو دھڑلے سے اپنے یوزر نیم کے ساتھ آتا ہوں
                      البتہ آتے ہی دو کام سب سے پہلے کرتا ہوں کہ ایک تو یہ دیکھتا ہوں کہ کون کون موجود ہے
                      اور دوسرا یہ کہ نئی پوسٹ کون کون سی ہوئی
                      بس اس طرح پتہ چل جاتا ہے کہ کون کہاں پر براجمان ہے اور کیا کر رہا ہے :)۔
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: ویلنٹائن کا تحفہ

                        Originally posted by Pagal1 View Post

                        نہیں میں نے کوئی پیغام پر ناک کٹوائی ہوئی ہے جو چھپ چھپ کر چوروں کی طرح آوں
                        میں تو جب بھی آتا ہوں تو دھڑلے سے اپنے یوزر نیم کے ساتھ آتا ہوں
                        البتہ آتے ہی دو کام سب سے پہلے کرتا ہوں کہ ایک تو یہ دیکھتا ہوں کہ کون کون موجود ہے
                        اور دوسرا یہ کہ نئی پوسٹ کون کون سی ہوئی
                        بس اس طرح پتہ چل جاتا ہے کہ کون کہاں پر براجمان ہے اور کیا کر رہا ہے :)۔

                        zroor daal min kuch black he...tabhi to diffah mein itni lambi post!!!!!!!!!!

                        woh mein ne aap k thread mein kuch mnt qabal hi reply kiya tha..aur aap jhat a bhi gay!!!!!!!

                        anyways.....mein ne aap se bat nhi kerni...SAZ Bhai se kerni he....challo kall ker luhn gi abhi mein drama dekhne mein masrrof huhn:lol

                        sigpic

                        Comment

                        • #13
                          Re: ویلنٹائن کا تحفہ

                          Originally posted by u_r View Post
                          zroor daal min kuch black he...tabhi to diffah mein itni lambi post!!!!!!!!!!

                          woh mein ne aap k thread mein kuch mnt qabal hi reply kiya tha..aur aap jhat a bhi gay!!!!!!!

                          anyways.....mein ne aap se bat nhi kerni...SAZ Bhai se kerni he....challo kall ker luhn gi abhi mein drama dekhne mein masrrof huhn:lol
                          جاو پھر ایس اے زیڈ کی چہیتی اُسی سے بات کرنا

                          می بھی تمو سے نہیں بولتا

                          اللہ حافظ شب بخیر

                          اللہ جی تمھیں شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                          :star1:

                          Comment

                          • #14
                            Re: ویلنٹائن کا تحفہ

                            Originally posted by Pagal1 View Post

                            جاو پھر ایس اے زیڈ کی چہیتی اُسی سے بات کرنا

                            می بھی تمو سے نہیں بولتا

                            اللہ حافظ شب بخیر

                            اللہ جی تمھیں شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                            Allah Hafiz

                            oiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii aaap ne SAZ bhai ki copy kiyuhn ki...woh post k end mein dua diya kerte the:dance2:

                            sigpic

                            Comment

                            • #15
                              Re: ویلنٹائن کا تحفہ

                              Originally posted by u_r View Post
                              Allah Hafiz

                              oiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii aaap ne SAZ bhai ki copy kiyuhn ki...woh post k end mein dua diya kerte the:dance2:
                              تمھارے ایس اے زیڈ کی ایسی کی تیسی

                              اُس نے دعائیں رجسٹرڈ کروائی ہوئی ہیں 372-shed۔

                              اب تم اتنی حمایت کرو گی اپنے ایس اے زیڈ بھائی کی تو میں اُسے قتل ہی نہ کر دوں ۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X