السلامُ علیکم
کاش کہ کسی کے دل میں اُتر جائے میری بات
آج جیو نیوز پر ایک خبر نشر ہوئی جس سے سن کر روح کانپ جائے اور انسانیت شرمندہ ہوجائے لیکن اگر کسی کی صحت پر کوئی اثر نہیں ہوگا تو وہ ہونگے ہمارے "لوبرڈ"؟؟؟؟
آج کی اس خبر کے مطابق کراچی کے ایک علاقے کی"کوڑا کنڈی"سے پانچ نوزائیدہ بچوں کی بےگوروکفن لاشیں ملی ہیں۔
نیوز ریڈر یہ خبر نشر کرنے کے بعد اس پر تبصرہ کرنے کے لئے جو سوالات اُٹھا رہ تھی اُس میں اس واقع کے زمہ داران کی نشاندھی کرنے کی کوشش کری جارہی تھی اور اسپتالوں،ڈاکٹرزاور جگہ جگہ کھلے میٹرنٹی ہومز کی جانب تو اشارہ کیا جارہا تھا لیکن اس "بے غیرتگی "میں اگر نام شامل نہیں تھا تو بے لگام میڈیا کا۔جو عید بقر عید سے زیادہ اہمیت دینے لگا ہے "ویلنٹائن ڈے"کو جس کے لئے خصوصی پروگرامز تیار کیے جاتے ہیں روٹین میں چلنے والے پروگرامز کی تھیم اس "عالمی بےغیرتگی"کے دن کی مطابق تبدیل کر دی جاتی ہے،اس نام نہاد محبت"بے ہودگی"کے لئے میسجز آن ائیر کئیے جاتے ہیں۔
جب اس "بے غیرتگی "کو کھلے عام بڑھاوا دیاجائے گا تو اسی طرح کے واقعات رونما ہونگے اور یہ کوئی ایک دن کا واقع نہیں ہے بلکہ اب اس طرح کے واقعات کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
آج اس خبر کے نشر ہونے کے بعد بھی اگر "لوبرڈز"کی آنکھیں نہیں کھلیں تو انتظار کریں کہ اُنہیں بھی خبر بنتے اگلے سال کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

Comment