ایران کی جوہری صلاحیت پر اسرائیلی تشویش
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ایران کی جوہری صلاحیت پر اسرائیلی تشویش
Collapse
X
-
Re: ایران کی جوہری صلاحیت پر اسرائیلی تشویش
قابص ہمیشہ ڈرتا ہے جیسے اسرائیل جیسے انڈیا دونوں اسی سلسلے میں اکثر گٹھ جوڑ کرتے رہتے ہیں
مزے کی بات ہے دونوں ایک نمبر کے ڈرپوک ہیں اور صرف نہتوں کو دبانا جانتے ہیں
ان کا باپ امریکہ اکثر ان کی مدد کرتا رہتا ہےسلامتی کونسل کی جنرل اسمبلی میں قراردادیں ویٹو کرکےLast edited by Jamil Akhter; 21 January 2012, 21:38.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: ایران کی جوہری صلاحیت پر اسرائیلی تشویش
Originally posted by baniazkhan View Postامریکہ تو ہمارا بھی مائی باپ ہے جناب
امریکہ اپنے آپ کو ہوشیار سمجھتا ہے ٹیکنالوجی اور پیسے سے صرف جنگ جیتنا ناممکن ہے پہلے عراق میں جوتے پڑے پھر افغانستان اب کھسیانی بلی طالبان سے گٹھ جوڑ کے چکر میں ہے
اچھا کیا انکی وہسکی اور بھیڑ کے روسٹ پاکستان نے بند کردئےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment