Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایران کی جوہری صلاحیت پر اسرائیلی تشویش

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایران کی جوہری صلاحیت پر اسرائیلی تشویش

    ایران کی جوہری صلاحیت پر اسرائیلی تشویش







  • #2
    Re: ایران کی جوہری صلاحیت پر اسرائیلی تشویش

    israel ko tashveesh tu rahe gi...
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: ایران کی جوہری صلاحیت پر اسرائیلی تشویش

      tshveesh rehny do agr rahe gi,





      Comment


      • #4
        Re: ایران کی جوہری صلاحیت پر اسرائیلی تشویش

        قابص ہمیشہ ڈرتا ہے جیسے اسرائیل جیسے انڈیا دونوں اسی سلسلے میں اکثر گٹھ جوڑ کرتے رہتے ہیں
        مزے کی بات ہے دونوں ایک نمبر کے ڈرپوک ہیں اور صرف نہتوں کو دبانا جانتے ہیں
        ان کا باپ امریکہ اکثر ان کی مدد کرتا رہتا ہےسلامتی کونسل کی جنرل اسمبلی میں قراردادیں ویٹو کرکے
        Last edited by Jamil Akhter; 21 January 2012, 21:38.
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: ایران کی جوہری صلاحیت پر اسرائیلی تشویش

          امریکہ تو ہمارا بھی مائی باپ ہے جناب





          Comment


          • #6
            Re: ایران کی جوہری صلاحیت پر اسرائیلی تشویش

            Originally posted by baniazkhan View Post
            امریکہ تو ہمارا بھی مائی باپ ہے جناب
            امریکہ از مائی فٹ
            امریکہ اپنے آپ کو ہوشیار سمجھتا ہے ٹیکنالوجی اور پیسے سے صرف جنگ جیتنا ناممکن ہے پہلے عراق میں جوتے پڑے پھر افغانستان اب کھسیانی بلی طالبان سے گٹھ جوڑ کے چکر میں ہے
            اچھا کیا انکی وہسکی اور بھیڑ کے روسٹ پاکستان نے بند کردئے
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            Working...
            X