Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی

    Haan unke paas "jadoo ki chirhi" jo hai......:hairdrayer:
    مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

    Comment

    • #17
      Re: سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی

      Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
      محترم بھائی

      اظہار خیال کی آزادی ہے اس پہ کوئی روک و ٹوک نہیں
      اپ شوق سے اپنا پوائینٹ آف ویو بیان کریں لیکن حقائق کو
      توڑ موڑ کر پیش نہ کیا کریں جیسا کہ اپ نے اپنے قائد
      کی عدالت میں پیشی کو تاریخی قرار دیا اور پھر اپ
      نے فرمایا سپریم کورٹ پہ حملہ بھی خود ہی سجاد شاہ کے حامیوں نے
      کرویا تھا ۔۔انتہائی مضحکہ خیز ہے طارق عزیز سمیت
      چھتیس مسلم لیگیوں پہ عدالت پہ حملے کی فرد جرم عائد ہوئی
      تھی باقاعدہ ویڈیو فوٹیجز تھے

      سو شوق سے ازمائے پر ہمیں بیوقوف تو مت بنائیں

      بہت زیادہ خوش رہیں

      جان کیپلر

      محترم کیلپر بھائی مجھے آپ سے کم از کم یہ اُمید نہ تھی کہ آپ مجھ پر وہ باتیں چسپاں کریں گے جو میں نے کہی ہی نہیں
      آپ اس طرح کی کوتاہ نظری کا مظاہرہ کرتے اچھے نہیں لگتے
      یا پھر آپ اس پالیسی پر گامزن ہیں کہ غلطیاں خود کرو اور شور دوسروں کے بارے میںمچائے جاو کہ کان پڑی آواز سنائی ہی نہ دے

      محترم میں نے اس تھریڈ میں کس جگہ یہ تحریر کیا کہ سجاد علی شاہ کے بندوں نے ہنگامہ آرائی کی؟؟؟
      جس پوسٹ کا آپ حوالہ ہی نہیں دے سکتے وہ بات آپ کس طرح مجھ پر لاگو کر سکتے ہیں
      اوپر میری تمام پوسٹس 2،6،10 کوئی بھی ایڈٹ نہیں ہے مہربانی فرما کر میرے وہ الفاظ جو آپ مجھ سے منسوب کر رہے ہیں تمام دوستوں پر واضح کر دیں مہربانی ہوگی

      اُمید ہے کہ آئیندہ آپ مجھ سے وہی باتیں منسوب کریں گے جو میں نے کہیں ہونگی اپنی جانب سے اپنے خیالات میرے زہن میں گھسانے کی کوشش نہیں کریںگے
      اللہ جی آپ کو "صرف میں ہی ٹھیک ہوں "سے جلد صحت یاب فرمائیں آمین
      :star1:

      Comment

      • #18
        Re: سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی

        صرف عمران خان اس ملک کو بچا سکتے ہیں . آپ سب عقل کے ناخن لو زرداری اور نواز تے چودھری برادران اس ملک کا اور آپ کا بیڑہ غرق کریں گے . ان سب کو چھوڑ دیں اور اگلے الیکشن میں عمران خان کو اپنا ضمیر کا ووٹ دیں اپنی اور اپنے ملک کی تقدیر بدل دللیں گے . عمران خان کی قیادت پر اعتماد کریں .
        sigpic

        Comment

        • #19
          Re: سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی

          Originally posted by Pagal1 View Post

          وہ لفظ شاہ سے مجھے
          لگا اپ کا اشارہ شاہ جی کی طرف تھا

          سجاد علی شاہ کی زاتی عناد پر بلائی گئی پیشی پر حاضر ہوا
          یہ الگ بات کہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفا داروں نے عدلیہ میں ہنگامہ آرائی کر کے اُس وزیر اعظم کے اس تاریخی اقدام کو داغدار کر دی

          تو اس میں اتنی زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں
          میں اپنے وہ الفاظ واپس لیتا ہوں کہ مجھے سمجھنے میں غلطی
          ہوئی۔۔۔ کیونکہ سیاق و سباق اس پیراگراف کا یہی
          بنتا تھا۔۔

          Last edited by Dr Fausts; 21 January 2012, 15:46.
          :(

          Comment

          • #20
            Re: سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی

            Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
            وہ لفظ شاہ سے مجھے
            لگا اپ کا اشارہ شاہ جی کی طرف تھا

            سجاد علی شاہ کی زاتی عناد پر بلائی گئی پیشی پر حاضر ہوا
            یہ الگ بات کہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفا داروں نے عدلیہ میں ہنگامہ آرائی کر کے اُس وزیر اعظم کے اس تاریخی اقدام کو داغدار کر دی

            تو اس میں اتنی زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں
            میں اپنے وہ الفاظ واپس لیتا ہوں کہ مجھے سمجھنے میں غلطی
            ہوئی۔۔۔ کیونکہ سیاق و سباق اس پیراگراف کا یہی
            بنتا تھا۔۔

            شکریہ
            میں اُن افراد میںشامل ہوں جو آج بھی نون لیگ کے اُن افراد کی اس حرکت پر خود کو شرمندہ محسوس کرتا ہوں اور نواز شریف پہلا وزیر اعظم تھا جو آن ڈیوٹی عدلیہ کے احترام میں سپریم کورٹ حاضر ہواکاش نفرت کی عینک پہنے رکھنے والے تاریخ درست رکھ پاتے۔
            :star1:

            Comment

            • #21
              Re: سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی

              Originally posted by azeem-ahmed View Post
              صرف عمران خان اس ملک کو بچا سکتے ہیں . آپ سب عقل کے ناخن لو زرداری اور نواز تے چودھری برادران اس ملک کا اور آپ کا بیڑہ غرق کریں گے . ان سب کو چھوڑ دیں اور اگلے الیکشن میں عمران خان کو اپنا ضمیر کا ووٹ دیں اپنی اور اپنے ملک کی تقدیر بدل دللیں گے . عمران خان کی قیادت پر اعتماد کریں .

              میں اس بات پر خوش اور مطمئین ہوں کہ اگلی آنے والی حکومت کو ایک سلجھی ہوئی اپوزیشن میسر ہوگی
              آپ بھی اپنے دل کو تسلی دے لو آخر کو اپو زیشن بھی تو ہونی ہے ناں اور یہ ہماری خوش قسمتی ہی ہوگی کہ ایوان کے دونوں جانب پیپلیز پارٹی اور ق لیگ سے بہتر لوگ براجمان ہوں گے۔
              :star1:

              Comment

              • #22
                Re: سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی

                Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
                وہ لفظ شاہ سے مجھے
                لگا اپ کا اشارہ شاہ جی کی طرف تھا

                سجاد علی شاہ کی زاتی عناد پر بلائی گئی پیشی پر حاضر ہوا
                یہ الگ بات کہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفا داروں نے عدلیہ میں ہنگامہ آرائی کر کے اُس وزیر اعظم کے اس تاریخی اقدام کو داغدار کر دی

                تو اس میں اتنی زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں
                میں اپنے وہ الفاظ واپس لیتا ہوں کہ مجھے سمجھنے میں غلطی
                ہوئی۔۔۔ کیونکہ سیاق و سباق اس پیراگراف کا یہی
                بنتا تھا۔۔

                یہ پاکستانی قوم ہے ایک جماعت اگر توھین کرے تو اس justice کی ذاتی انا تھی اگر یہ جماعت اگر justice کی بات نہ مانے تو وو toheen ا عدالت ہے .عجیب نظریہ رکھتے ہیں . ہر شخص اپنی پارٹی کو فوور کرتا ہے . توہین توہین ہوتی ہے چاہے کوئی بھی کرے . ڈوگر کورٹ کی جس نے توہین کی وو بھی توہین عدالت تھی اور جو اس کورٹ کی بات نہیں ماں رہا ہے وو بھی توہین عدالت ہے . اگر نواز صاحب حاضر سروکے پم پریمی منسٹر تھے تو یہ بھی حاضر سروکے ہی پرائم منسٹر ہیں. اب زرداری اور نواز کی سیاست کو چھوڑ کر اوم کو عمران خان کو ووتے دیں
                sigpic

                Comment

                • #23

                  • #24

                    پیارے دوست میں یہاں صرف تاریخ درست رکھنے کے حوالے سے کہہ رہا ہوں کہ گیلانی پہلا وزیر اعظم نہیںکہ جو سپریم کورٹ میں حاضر ہوا"یہ الگ بات کہ یہ ملزم کی حیثیت سے حاضر ہوا جب اُسے اپنی نا ایلی کا خطرہ ہوا"۔
                    عدلیہ کے حکم پر جو پہلا وزیر اعظم عدالت میں حاضر ہوا وہ نواز شریف تھا "اور افسوس کہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاداروں کی حرکت سے "اُس کا وہ اقدام گہنا گیاَ۔

                    عظیم بھائی مجھے وہ مثال یاد آگئی کہ"لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا"
                    آپ خود بھی توہین عدالت کے مرتکب ہوگئے کیونکہ عدالت عظمہ کو کسی فرد کی عدالت کہنا بھی توہین عدالت ہے اور

                    اور آپ کا لیڈر بھی سینکڑوں مرتبہ "ڈوگر کورٹس"کی توہین کر چکا ہے تو کیا اب آپ اُس کو بھی ملزمان کی صف میں شامل سمجھتے ہیں

                    اب آئیں ،بائیں ،شائیں نہ کیجئے گا
                    آپ نے خود ہی کہا ہے کہ توہین توہین ہوتی ہے

                    مہربانی فرما کر آپ آتے رہا کریں زہن پر پڑنے والی گرد صاف ہوجاتی ہے اور بھولی بسری باتیں پھر سے تازہ ہوجاتی ہیں ۔
                    :star1:

                    Comment

                    • #25
                      Re: سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی

                      dost mera leader imran khan hai vo bhi aap ki aur meri tarah pakistani hai... vo bhi kuch kah sakta hai ... :lol mein sirf yeh arz karna chah raha tha kay dogar saahib ppp ka chief justice thay jo N-league ko pasand nahi tha... yeh chaudhry saahib N-league ka hai jo ppp ko pasand nahi hai galaban... jab imran khan aein gay tu yakeenan vo bhi in dono se peechay rah kar tu kaam nahi karien gay balkay yeh mosoof bhi apna hee chief justice lain gay jo ppp aur N-league dono ki mukhalafat karta ho...

                      pata nahi pakistan ka kia bannay ga... lagta hai mujhe maidaan mein ana heee paray ga.......... :lol
                      sigpic

                      Comment

                      • #26

                        نہیں محترم یہ چیف جسٹس نواز کی پسند کا نہیں ہے اس چیف جسٹس پر بہتان نہ لگائیں کسی فرد کو تو غیر سیاسی انداز میں دیکھا کرووووو
                        یہ وہی چیف جسٹس ہےجس نے نواز کی حکومت ختم ہونے پر شرفو گدھے کو تین سال کی چھوٹ دی تھی اور نظریہ ضرورت کے تحت ہی فیصلہ کیا تھا(دیکھئے فیصلہ سپریم کورٹ 2001) مجھے یاد ہے زرا زرا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔
                        بلکہ جب افتخار چوہدری صاحب اپنی معطلی کے بعد لاہور آئے تھے اور لاہور والوں نے ایک تاریخ ساز فیصلہ دیا تھا تو اُس جلوس میں میں اپنے دوستوں کے ساتھ اس بینر کے ساتھ موجود تھا(تمھی نے درد دیا ہے تمھی دوا دوگے)۔

                        یار آپ عمران کے حوالے سے جب کسی خوش فہمی کے شکار نہیں اور حفظ ماتقدم کے تحت ابھی سے یہ کہہ رہے ہیںکہ وہ بھی اپنے پیش رو سیاسی لیڈروں سے کم نہیں ہوگا تو پھر"جیییییییییییییییییییییییییییییییججج کا پیچھا چھوڑ دوووو

                        آپ کی آخری بات سے متفق ہوں آپ خود ہی میدان میں اُتر آئیں تو مناسب ہوگا اپنی کوئی پارٹی بنا لیں دوہزار اٹھارہ کے الیکشن تک اگر میں زندہ رہا تو آپ کو ووٹ ضرور کروں گا چاہے نواز کی حکومت نے کتنا ہی اچھا رزلٹ کیوں نہ دیا ہو۔:shyy:۔
                        :star1:

                        Comment

                        Working...
                        X