Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حسرت اُن غنچوں پہ ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حسرت اُن غنچوں پہ ہے

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
    اگر میں سانپ پالوں اور وہ مجھے ڈس لے تو مجھےنہ افسوس ہوگا نہ حیرانگی
    لیکن جو لوگ فاختہ پالیں اور فطرت میں وہ "گدھ"نکل آئے تو؟؟؟؟

    ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

    عمران نے اور اس کے چاہنے والوں نے یہ بیانات دینے شروع کئے کہ پارٹی میں کوئی بھی آسکتا ہے لیکن بات تب کی جائے جب الیکشن کے لئے ٹکٹ دئے جائیں گے
    میرے ووٹنگ والے تھریڈ میں ایک ممبر نے رپلائی دیا ہےکہ "کیا اتنے بڑے بڑے نام اور سابقہ ممبران اسمبلی عمران کے ٹکٹ ہولڈروں کےجلسوں میں کرسیاں لگانے کےلئے آرہے ہیں؟؟؟؟

    عمران کی صورت میں تبدیلی کے خواہش مندوں اور عمران کے پیچھے بھاگنے والوں سے ہمدردانہ عرض ہے کہ
    جا اپنی "حسرتوں پہ آنسو بہا کے سوجا"
    Attached Files
    :star1:

  • #2
    Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

    کل ان ممبران کی شمولیت کی خبر کے ساتھ عمران خان کے حوالے سے یہ خبر بھی ساتھ ہی نشر ہوتی رہے کہ
    عمران نے کہا ہےکہ ملک میں ہر طرف کرپشن ہے میں ایماندار لوگ کہاں سے لاوں؟؟




    عمران کے اس بیان پر رووں یا ہنسوں؟؟؟

    خان جی ابھی سے ہار گئے؟؟؟ اور اسی بیان کو دوسری جانب سے دیکھا جائے تو انہی "شرفو گدھے"کی کابینہ کے ممبران پر سوالیہ نشان بھی لگا گئے؟؟؟
    قصہ مختصر یہ کہ عمران کو اب اقتدار کی جلدی ہے وہ چن چن کر ایسے لوگ شامل کر رہا ہے جو وڈیرا ازم اور پیری ازم کی بنا پر جیتے جتائے ممبران ہیں عمران چاہ رہا ہے پکے پکائے پھل جھولی میں گرجائیں اور بسسسسس
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

      ساز بھائی

      پاکستان کی سیاست پر جو آپ کی گہری نظر ہے وہ قابل دید ہے ۔ میں کم از کم ان لوگوں میں سے تو نہیں ہوں جو یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان آتے ہی ملک کی کایا پلٹ دے گا

      اور جہاں تک دوسرے ممبران کا تعلق ہے جو جوق در جوق اس کی پارٹی کی طرف آرہے ہیں تو یوں سمجھ لیں کہ یہ شیلٹر ہی کی ایک قسم ہے اور کوئی شک نہیں کہ اسی فیصد کا مقصد صرف اپنا مفاد ہے

      آپ کی تنقید بے جا نہیں ہے مگر ساتھ ہی یہ بھی عرض کردیں کہ اس وقت عمران خان کو کرنا کیا چاہیے اگر وہ حکومت بناتا ہے تو جو وہ کرے گا وہ تو اسی وقت دیکھیں گے

      دوسرا یہ کہ میں ابھی کم از کم اس کی نیت پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں کرسکتا

      میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ جس رفتار سے ملک اور قوم تباہی کی طرف جارہی ہے اگر اس اسپیڈ میں ہی کچھ کمی آجائے تو انقلاب سے کم نہیں





      Comment


      • #4
        Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

        PTI mulk mein teesri jamaat k toor per ubhar ker samnay aati nazar aa rahi he jis mein baki 2 bari parties ko tough time dene ki ehliyat aahista aahista paida ho rahi he. Aglay 3, 4 maheeno mein yeh mazeed mazbooti pakar le gi. Ji acceleration k saath PTI ki makbooliyat ka graph ouper ja raha he aglay kuch months kafi hud tak PTI ki position ko wazeh ker dein ge.

        kata'nazar is baat ke kay PTI ticket kis ko de gi aur kis ko nahi, jahan jook dar jook awami numainday mutfaraq jamaaton se PTI ko join ker rahay hein aur un loogon ki selection per aur un loogon ki credibility per bhi kuch loog question mark lagatay nazar aatay hein. Ilzam laganay walay apne ilzamaat mein kafi hud tak hak'bajanab bhi hein. Lekin baat yeh k ager hum baat ko generalize kar dein to hamari puri ki puri koom he corrupt he to kia numaindoon ko singapore se import kerna paray ga?

        Merit ya Demerit ka waqt shayad thoora sa aagay he. Imran Khan tabdeeli lanay k liye tub he kuch ker paye ga jub hakoomat ki lagamein us k haath mein hoon gi aur yeh aik hakeekat he k usay winning candidates he is maraaj tak pohancha saktay hein. Lehaza Imran Khan ka is asna mein bohat ziada selective hona bhi us k haq mein nahi jaye ga. Us kay numainday kum tajurba kaar sahi, kuch badniyat he sahi lekin Imran Khan ki salahiyatoon per aur niyat per shayad he koi ungli uthata hua dikhta he. Loog abi aa rahay hein, jub aik hajoom aaye ga tub us mein selection ka waqt bhi aaye ga aur Imran Khan relatively ziada credible candidates he maidan mein laye ga.

        Leadership bohat aham kirdaar adaa kerti he. China k maozay'tang, Malaysia k mahateer Mohammad, South Africa k Nelson Mandela bhi unique prototypical aur achi sooch ne unhein world icon bana dia. Imran Khan mein bhi apni koom ko lead kerne ki saari salahiyatein moojood hein aur aisay leader ki koom ko zaroorat bhi he. Imran Khan pakistan ki history mein shayad he pehla leader he jis ne Youth ko bhi stimulate kia. Aur jahan tak Imran Khan ki force ka taaluq he to mein itna kahoon ga k Pakistani jub Pakistan mein hotay hein tub Kanoon ki bohat violation kerte hein, aur jub deegar mulkon mein jatay hein to wahan k kanon ka ehtaram kerte hein. Let's hope k Imran Khan ki leadership mein us ki numainday relatively better aur decent perform karein.

        Let's not be biased and polarized towards any particular party.
        :thmbup:

        Comment


        • #5
          Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

          محترم منڈا بھائی
          آپ کی بات بجا لیکن اوپر دوسری تصویر میں "عمر چیمہ "جو کہ کسی وقت عمران کے میڈیا ایڈوازئر تھے اُن کی رپورٹ کا آخری حصہ توجہ طلب بھی ہے اور قابل غور بھی
          یوں نہ ہوکہ اونٹ خیمے میں اور بدو باہر بیٹھا ہو :)۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

            Originally posted by baniazkhan View Post
            ساز بھائی

            پاکستان کی سیاست پر جو آپ کی گہری نظر ہے وہ قابل دید ہے ۔ میں کم از کم ان لوگوں میں سے تو نہیں ہوں جو یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان آتے ہی ملک کی کایا پلٹ دے گا

            اور جہاں تک دوسرے ممبران کا تعلق ہے جو جوق در جوق اس کی پارٹی کی طرف آرہے ہیں تو یوں سمجھ لیں کہ یہ شیلٹر ہی کی ایک قسم ہے اور کوئی شک نہیں کہ اسی فیصد کا مقصد صرف اپنا مفاد ہے

            آپ کی تنقید بے جا نہیں ہے مگر ساتھ ہی یہ بھی عرض کردیں کہ اس وقت عمران خان کو کرنا کیا چاہیے اگر وہ حکومت بناتا ہے تو جو وہ کرے گا وہ تو اسی وقت دیکھیں گے

            دوسرا یہ کہ میں ابھی کم از کم اس کی نیت پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں کرسکتا

            میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ جس رفتار سے ملک اور قوم تباہی کی طرف جارہی ہے اگر اس اسپیڈ میں ہی کچھ کمی آجائے تو انقلاب سے کم نہیں
            محترم بانیاز رپلائی کرنے کا بہت شکریہ
            میرے اوپر کے چند الفاظ میرے خیالات کے بھرپورعکاس ہیں کہ میں ایسے فرد پر بے تحاشہ نظر رکھوں گا ،کیونکہ یہ فرد مجھے تبدیلی کا نعرہ دے رہا ہے اور میرا حق ہےکہ میں اس کے ایک ایک قدم کو دیکھوں
            کہتے ہیں کہ وہی عمارت درست تعمیر ہوگی جس کی بنیاد درست رکھی گئی ہوتو میں 'شرفو کابینہ"کے ممبران کو صرف عمران کے ساتھ ملنے سے فرشتہ نہیں کہہ سکتا
            جہاں تک بات رہی کہ "عمران کیا کرے"تو جناب اب سے ایک دو سال پہلے میں اپنے دوستوں سے جو بات کر رہا تھا وہی یہاں تحریر کئے دیتا ہوں اُمید ہے آپ کو میری یہ بات تسلی بخش اور قابل عمل محسوس ہوگی
            اگر میں عمران کی جگہ ہوتا تو اس الیکشن میں کسی بڑی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرتا اور الیکشن میں کم از کم 30-35 سیٹوں کے ساتھ اسمبلی میں پہنچتا دو چار اہم وزارتیں حاصل کرتا اور اپنے ممبران کے حلقوں میں ترقیاتی فنڈز کو پوری ایمانداری سے استعمال کرواتے ہوئے بہت سے عوامی مسائل حل کرتا دوسری جانب جو ممبران کابینہ کا حصہ ہوتے اُن کے محکموں کی کارکردگی باقی محکموں سے نمایاں رکھواتا اور ایسے فیصلے کرواتا جن سے اُن محکموں میں واضح بہتری نظر آتی اور تقریبا تین چار سال حکومتی پالیسیوں سے اختلاف اور اتفاق کے ساتھ گزارتے ہوئے الیکشن ائیر یعنی چار سال بعد کابینہ سے اور اسمبلیوں سے استعفیٰ دے کر باہر آجاتا(یقینی طور پر حکومتوں میں کئی اختلافی باتیں موجود ہوتی ہیں لہذا استعفے دینےکے لئے کئی باتیں مل سکتی تھیں)۔اب اُس الیکشن ائیر میں بھرپور عوامی رابطے کرتا اور اُس مرتبہ کے الیکشن میں تنہا حصہ لیتے ہوئے اسمبلی میں پہنچتا اور یقینا اُس مرتبہ میری پارٹی کے ممبران کی زیادہ تعداد اسمبلی میں ہوتی۔اور ایک سرگرم اپوزیشن کا کردار ادا کرتا اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر آپ بغیر کسی واجبی سہاروں کے ایک مظبوط پارٹی کے ساتھ اکیلے حکمرانی کے اُمیدوار ہوتے۔
            بے شک کہ یہ ایک لمبا سفر ہے لیکن یہ سفر عمران جیسے فرد کو اپنانا چاہئے تھے انہوں نے پچھلے الیکشن کا بائیکاٹ کر کے جو غلطی کی اُس کی بنا پر ان کا یہ سفر طویل ہوگیا ہے لیکن یہ سفر باعزت ضرور ہوتا اور یقینا میرا جیسا فرد عمران کے پیچھے چلنے پر فخر محسوس کرتا کیونکہ میرا یقین ہےکہ "سلو موو اینڈ ون دا ریس"
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

              Originally posted by S.A.Z View Post
              محترم منڈا بھائی
              آپ کی بات بجا لیکن اوپر دوسری تصویر میں "عمر چیمہ "جو کہ کسی وقت عمران کے میڈیا ایڈوازئر تھے اُن کی رپورٹ کا آخری حصہ توجہ طلب بھی ہے اور قابل غور بھی
              یوں نہ ہوکہ اونٹ خیمے میں اور بدو باہر بیٹھا ہو :)۔

              Let the leadership decide the fate of its member. Mix fruit ka muraba he yeh kisi ko saib milay ga kisi ko angoor aur kisi ko gajjar. Political leadership he is ka behtar faisla ker sakti he k kis ko kia milna he
              :thmbup:

              Comment


              • #8
                Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

                Click image for larger version

Name:	1.jpg
Views:	1
Size:	338.6 KB
ID:	2419670





                Comment


                • #9
                  Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

                  بانیاز بھائی بیس سال تو آپ کو ویسے بھی انتظار کرنا ہی پڑے گا
                  کیا عمران کے پاس چراغ ہے؟؟؟
                  ایک تسلسل چاہئے ہر کام کو انجام تک پہنچنے کے لئے
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

                    مجھے تو لگتا ہے کہ کوئی نہ کوئی چراغ تو ہے عمران خان کے پاس
                    ایسے ہی تو لوگ جوق در جوق اس کے قافلے میں شامل نہیں ہورہے





                    Comment


                    • #11
                      Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

                      Originally posted by baniazkhan View Post
                      مجھے تو لگتا ہے کہ کوئی نہ کوئی چراغ تو ہے عمران خان کے پاس
                      ایسے ہی تو لوگ جوق در جوق اس کے قافلے میں شامل نہیں ہورہے


                      پاکستانی معصوموں کا کیا کہنا یہ تو ہر ڈگڈگی بجانے والے کر گرد کھڑے ہوکر اپنے کام بھول جاتے ہیں :)۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

                        dost yeh hee waderay aur chaudhry agar ppp aur N-league mein hoon tu aap ko sahi lagaain gay aur agar yeh waderay aur chaudry agar PTI mein jain tu vo foran burray hojatay hain..... .... :ys:
                        mera khayal yeh hai kay PTI bhi kuchh nahi karsakay gi lakin iss ko chance denay mein koi haraj bhi nahi kyun kay hosakta hai rawaiti jamaitein ppp aur N-league se kuch behtar performance dikha dain.....
                        sigpic

                        Comment


                        • #13
                          Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

                          Originally posted by azeem-ahmed View Post
                          dost yeh hee waderay aur chaudhry agar ppp aur N-league mein hoon tu aap ko sahi lagaain gay aur agar yeh waderay aur chaudry agar PTI mein jain tu vo foran burray hojatay hain..... .... :ys:
                          mera khayal yeh hai kay PTI bhi kuchh nahi karsakay gi lakin iss ko chance denay mein koi haraj bhi nahi kyun kay hosakta hai rawaiti jamaitein ppp aur N-league se kuch behtar performance dikha dain.....


                          میرے پیارے معصوم دوست
                          میرا خیال آپ نے تھریڈ کے شروع میں ،میں نے جو کچھ لکھا وہ پڑھا ہی نہیں اور درمیان سے بات لے کر چل پڑے ہیں یا پھر جلد بازی میں آپ پڑھنے کے باوجود میرا نقطہ نظر نہیں سمجھ سکے
                          اگر آپ میری وہ بات سمجھ لیں تو مستقبل میں آپ اس طرح کی بات مجھ سے کیا کسی سے بھی نہیں کریں گے
                          آپ کے ایک دو رپلائیز نظر سے گزرے ہیں جس میں آپ ضرور تبدیل ہوتے نظر آرہے ہیں اور یہ تواتر کے ساتھ لکھنے لگے ہیں کہ "عمران خان بھی کوئی تیر نہیں مار لے گا،میں اور آپ اسی طرح کام کرتے رہیں گے
                          تو محترم یہی تو میں بھی عرض کر رہا ہوں کہ "نواز لیگ بھی گھروں کے آگے دودھ کی نہریں نہیں بہا دے گی۔اگر یہی کچھ مجھے عمران سے ملنا ہے تو مجھے کیا ضرورت ہے کہ میں نئے نئے تجربے کروں ۔
                          آجکل کے نوجوان جو صرف تھرل اور جسٹ 4چینج کے لئے بے ڈھنگے لباس اور بعض نوجوان دو قدم آگے بڑھتے ہوئے موبائل پرس وغیرہ چھیننے کی وارداتیں کر جاتے ہیں وہ اس "پٹی "ہوئی پارٹی(پی ٹی آئی) کو بھی جسٹ آ تھرل جوائن کر رہے ہیں ورنہ اُن کے پاس بھی کوئی واضح وژن ہیں ہے ۔
                          جو کہ آپ کی موجودہ نا اُمیدیوں سے واضح ہے :tasali:۔
                          Last edited by S.Athar; 31 December 2011, 20:13.
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

                            uncle app politics par bohat likhtay ho KI app Politician hooooo:think:.

                            Comment


                            • #15
                              Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

                              Originally posted by Pagal1 View Post


                              میرے پیارے معصوم دوست
                              میرا خیال آپ نے تھریڈ کے شروع میں ،میں نے جو کچھ لکھا وہ پڑھا ہی نہیں اور درمیان سے بات لے کر چل پڑے ہیں یا پھر جلد بازی میں آپ پڑھنے کے باوجود میرا نقطہ نظر نہیں سمجھ سکے
                              اگر آپ میری وہ بات سمجھ لیں تو مستقبل میں آپ اس طرح کی بات مجھ سے کیا کسی سے بھی نہیں کریں گے
                              آپ کے ایک دو رپلائیز نظر سے گزرے ہیں جس میں آپ ضرور تبدیل ہوتے نظر آرہے ہیں اور یہ تواتر کے ساتھ لکھنے لگے ہیں کہ "عمران خان بھی کوئی تیر نہیں مار لے گا،میں اور آپ اسی طرح کام کرتے رہیں گے
                              تو محترم یہی تو میں بھی عرض کر رہا ہوں کہ "نواز لیگ بھی گھروں کے آگے دودھ کی نہریں نہیں بہا دے گی۔اگر یہی کچھ مجھے عمران سے ملنا ہے تو مجھے کیا ضرورت ہے کہ میں نئے نئے تجربے کروں ۔
                              آجکل کے نوجوان جو صرف تھرل اور جسٹ 4چینج کے لئے بے ڈھنگے لباس اور بعض نوجوان دو قدم آگے بڑھتے ہوئے موبائل پرس وغیرہ چھیننے کی وارداتیں کر جاتے ہیں وہ اس "پٹی "ہوئی پارٹی(پی ٹی آئی) کو بھی جسٹ آ تھرل جوائن کر رہے ہیں ورنہ اُن کے پاس بھی کوئی واضح وژن ہیں ہے ۔
                              جو کہ آپ کی موجودہ نا اُمیدیوں سے واضح ہے :tasali:۔
                              dost mein jazbaati faislay nahi karta. naa hee mera nuqta e nazar tabdeel howa hai.. aap kuchh bhi dalail dain mein N-league ko vote karnay wala nahi hoon aur naa ppp ko ... mein imran khan kay sonami ka hissa hoon aur rahon ga. eik din yeh sonami sub kuchh baha kay lay jai ga... agar kuchh bachay ka vo insaaf hoga, koi kisi ka haq marnay wala nahi hoga, piyar va muhabbat hogi eik ghaat per shair aur bakri paani piye gain...

                              dost aap ko eik mashwara deta hoon khudara mujooda politicians ki himayat na karien yeh noora kushti larr rahe hain.... aap ki baaton se lagta hai aap N-league se jazbati wabastagi hai... aaj ppp ki baari hai kal vo N-league dena chahtay hain.... yeh bataon ppp phir bhi N-league se behtar hai.. agar N-league jese naa-ahl hakumat mein aa gaye tu phir mulk ka Allah hafiz hai.... lakin mein in dono noora kushti larnay walon se bezaar hoon...
                              sigpic

                              Comment

                              Working...
                              X