Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حسرت اُن غنچوں پہ ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

    میرے پیارے آپ کی جزباتیت تو میری نظر سے گزر چکی ہے لہذا میں آپ کی بات پر کیسے یقین کر لوں
    میری پولنگ والے تھریڈز میں آپ عمران کے بارے میں میانہ روی والے بیان دیتے تو آپ کی تبدیلی سمجھ میں آجاتی "کہاں آپ کہہ رہے تھے کہ عمران میانوالی کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتا اور کہاں "کراچی کا جلسہ "دیکھتے ہی تبدیل ہوگئے ؟؟؟
    اور آج بھی آپ کی پل میں تولہ پل میں ماشہ والی طبیعت کھل کر سامنے آگئی
    اس تھریڈ میں پوسٹ نمبر 5 شائد آپ ہی کی ہے ناں؟؟؟
    http://www.pegham.com/showthread.php...15#post1456315
    وہاں آپ برا ترین منظر دکھا رہے ہیں اور یہاں شیر اور بکری کو ایک گھاٹ پر لا رہے ہیں
    "کیا یہ کھلا تضاد نئیں؟؟؟"

    اپنے لیڈر کو بھی سمجھائیں اور خود بھی سمجھ لیں سونامیوں سے صرف اور صرف تباہی آتی ہے بھلائی نہیں
    جہاں سونامی آیا تھا وہاں والوں سے پوچھیں کہ یہ لفظ کتنا منحوس ہے
    بعد میں آپ کی پارٹی کے لطیفے بنیں گے کہ
    ہم نہ کہتے تھے سونامی آئے گا دیکھ لیں ہر طرف سونامی ہی سونامی ہے "خیر وعافیت "کہیں نہیں

    میرے پیارے تم میری کلی گفتگو سارہ والے تھریڈ "تھوڑی سیاست ہوجائے "میں پڑھ لو تو میرا خیال تم مجھ سے الجھنا چھوڑ دو گے
    مجھ جیسے نظریاتی فرد کو تو "شرفو گدھا"تبدیل نہیں کر سکا تو یہ چڑھتا سورج اپنی پوجا پہ کیسے مجبور کر لے گا؟؟؟ ہنہہہ۔
    آپ کو اپنی پوجا مبارک لیکن اس الیکشن میں ووٹ صرف اور صرف نواز شریف کا ،اگر اُس نے آپ کو کھڑا کر دیا تو میں آپ کو بھی ووٹ ڈال دونگا۔
    :star1:

    Comment

    • #17
      Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

      اتنا قابل اور سمجھدار شخص اگر نواز شریف کو ووٹ دے رہا ہے
      تو
      سوچنا پڑے گا کہ آخر نواز شریف میں ایسی خاص بات ہے کیا
      ابھی تک وہ جس طرح اس حکومت کا ساتھ دیتا آیا ہے
      اس کے بارے میں میرا کچھ کہنا تو فضول ہی ہوگا
      ہر صاحب نظر واقف ہی ہے
      مگر
      ساز بھائی جو گہری نظر آپ نے عظیم صاحب کی پوسٹس پر رکھی ہے
      وہ قابل تحسین ہے
      پر
      میاں صاحب کے گذشتہ تاریخی بیان
      آپ کے نظروں سے کیسے گول ہوگئے
      جو کبھی کچھ اور کبھی کچھ ہوا کرتے تھے

      Comment

      • #18
        Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

        Originally posted by baniazkhan View Post

        dost aap ka SAZ ab pagal hai..... :lol
        sigpic

        Comment

        • #19
          Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

          Originally posted by Pagal1 View Post

          aap parhay likhay ho aur souch aap ki abhi bhi moorsi hai... ppp aur N-league ko aap aur hum yeh qaum aazma chuki hai phir bhi agar N yaa ppp walon ko vote day kar yeh qaum kay saath mazak hoga.... dost change ki taraf jao...
          sigpic

          Comment

          • #20
            Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

            Originally posted by baniazkhan View Post
            اتنا قابل اور سمجھدار شخص اگر نواز شریف کو ووٹ دے رہا ہے
            تو
            سوچنا پڑے گا کہ آخر نواز شریف میں ایسی خاص بات ہے کیا
            ابھی تک وہ جس طرح اس حکومت کا ساتھ دیتا آیا ہے
            اس کے بارے میں میرا کچھ کہنا تو فضول ہی ہوگا
            ہر صاحب نظر واقف ہی ہے
            مگر
            ساز بھائی جو گہری نظر آپ نے عظیم صاحب کی پوسٹس پر رکھی ہے
            وہ قابل تحسین ہے
            پر
            میاں صاحب کے گذشتہ تاریخی بیان
            آپ کے نظروں سے کیسے گول ہوگئے
            جو کبھی کچھ اور کبھی کچھ ہوا کرتے تھے

            محترم بانیاز اتنے اچھے الفاظ مجھ بندہ ناچیز کے لئے استعمال کر کے آپ شرمندہ کر رہے ہو۔
            نواز شریف میں کچھ بھی خاص نہیں ہے صرف اس کے کہ وہ اب پہلے سے کافی تبدیل ہوگیا ہے اور میں ایک عام ووٹر کی حییثیت سے اس کی تبدیلی کو "کیش کرنا چاہتا ہوں"۔
            میں نے سارہ والے تھریڈ میں لکھا تھا کہ نواز ایک پیتل تھا جسے بینظیر مرحوم نے سونا بنایا اور شرفو گدھے کے بھٹی میں یہ کندن بنا اب میں اس کندن کو آزمانا چاہ رہا ہوں اور بسسسسس
            میں نے کہیں بھی یہ نہیں لکھا کہ نواز فرشتہ ہے یا اس کو سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں
            نہ ہی میںنے کہیں یہ کہا کہ نواز شریف مستقبل میں جو مرضی کرے میں اس کے ساتھ بندھا رہوں گا ۔
            نواز شریف کا اس حکومت کا ساتھ دینے کے بارے میں بھی میں نے "اُسی تھریڈ"میں وضاحت کی ہے کہ
            اگر یہ پہلے ایک دو سال میں ہی حکومت گرانے کی پالسی اپنا لیتا تو آپ کا پورا میڈیا پنجے جھاڑ کر اس پارٹی کے پیچھے پڑجاتا کہ ایک عوامی منتخب کردہ حکومت کو سکون سے کام نہیں کرنے دے رہےان کو اقتدار کی ہوس ہے وغیرہ وغیرہ۔اور اُس میڈیا کے پھیلائے غبار میں آج آپ تحریر کر رہے ہوتے کہ نواز تو ہمیشہ کا اقتدار کا بھوکا ہے،اسے کیا حق پہنچتا ہے عوامی حکومت کی راہ میں روڑے اٹکانے کا؟؟؟؟
            شائد ہی آپ کو میری بات سمجھ میں آئے اور اگر آئی ہوگی تو اقرار تو کرنے سے رہے :(۔

            بانیاز بھائی آپ کو میں بہت ہی سلجھا ہوا فرد سمجھتا ہوں ! محترم یہاں بات میری اور عظیم بھائی کی باتوں کی ہو رہی ہے اگر میں اُن کی پوسٹس کو "کوڈ"تو بہتر ہوگا کہ وہ ،یا آپ میری پوسٹس میں موجود "جھولوں کو کوڈ"کریں ۔
            اگر سیاسی لیڈروں کے بیانوں پر بات گئی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات نکلے گی تو دوووووووووووووووورررررررررررررر تلک جائے گی
            نواز شریف نے تو ستائیس سال میں یہ سمجھا ہے کہ کہاں پر کمپرومائیزنگ بیان دینا ہے اور کہاں پر کھلے بندوں بات کرنی ہے
            لیکن
            آپ کے سوکالڈ تبدیل خان"صرف اور صرف دو ماہ میں ہی اپنے بیانوں اپنے خیالوں سے پیچھا چھڑانے پر مجبور ہوگئے
            کل تک خورشید قصوری کو اُس کی خارجہ پالیسی،مشرف کی کاسہ لیسی ،امریکہ کی پاپوش پوشی پر طعنے دیتے تھے آج بغل میں بٹھاتے زرا شرم نہیں آتی۔کل تک محمود قرییشی کو آصف زردآری کی خارجہ پالیسی کا ماسٹر مائند کہتے تھے ،شمالی علاقوں میں پاکستانی فوج کی کاروائیوں پر محمود قریشی کو مورد الزام ٹھہراتے تھے کہ قریشی جو حکم امریکہ سے لے کر آتا ہے اُس پر عمل ہو رہا ہے آج قریشی ناک کا بال بنا ہوا ہے؟؟؟
            ایم کیو ایم جسے عمران صاحب قاتلوں کی جماعت اور الطاف کے خلاف لندن کی عدالتوں میں جانے کا کہتے تھے اب کھلے بندوں "پروگرام جرگہ میں ہنستے ُہوئے کہتا ہے کہ یار آپ تو مجھے کسی سے ملنے ہی نہیں دو گے مجھے بندے ہی جمع نہیں کرنے دو گے؟؟؟؟
            ہائےےےےےےےےےےےےےےےےے میرے یاروں کی تبدیلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس طرح رُل رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ اُنہیں ذرا بھی رنج و ملال نہیں :(۔
            محترم اتنی جلدی تو گرگٹ رنگ نہیں بدلتا جتنی جلدی آپ کی تبدیلی تبدیل ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
            خیررر میں کچھ بھی لکھ ڈالوں آپ جیسے دوستوں نے اب اس ملسے کو "اپنی انا"کا مسلہ بنا لیا ہے تو میں آپ کو واپسی کے لئے نہیںکہہ سکتا کیوں کہ انا تو پھر انا ہے:(۔
            :star1:

            Comment

            • #21
              Re: حسرت اُن غنچوں پہ ہے

              آپ بہت زیادہ برا مان گئے
              مگر
              آپ اقرار تو نہیں کرو گے لیکن آپ کی یہ پوسٹ گواہ ہے اس بات کی
              اگر آپ یہ سمجھتے ہو کہ میں نے اس بات کو انا کا مسئلہ بنالیا ہے
              تو بھائی
              اپنے لیے تو میں انا کو کیا مانوں
              ماننا صرف سچ کو ہے اگر انا سچ ہے تو مان لو گا اگر نہیں تو پھر نہیں

              لیکن آپ کی سمجھ کو چیلینج کرنا شاید آپ کی انا کو ٹھیس پہنچانے کے برابر ہو
              اس لیے مجھے اس تھریڈ سے اجازت
              شکریہ

              Comment

              • #22

                :think:
                کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

                جب جواب نہ بن پڑا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:fly :۔
                :star1:

                Comment

                Working...
                X