Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہی

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
    سرفراز بھائی کا یہ تھریڈ نظر سے گزرا
    http://www.pegham.com/showthread.php?t=77679
    جس سے پاکستان کےلئے اُن کے دل میں کیا درد ہے محسوس ہوا
    لیکن
    سرفراز بھائی اور ہر اُس فرد سے جو اُن کی طرح کی سوچ رکھتا ہے، اُن سب سے سوال ہےکہ کیا پاکستان اور پاکستانیت ایک ہی چیز ہیں
    پاکستان سےمحبت ہم سبھی کرتےہیں لیکن عاشق عاشق کی مالا جپتےرہنےسےپاکستان اچھا نہیں ہوسکتا پاکستان جبھی اچھا ہوگاجب ہم زبانی کلامی دعوں کے بجائے عملی طورپرکچھ کریں چاہے وہ سڑک کنارےلگے نلکے کی ٹونٹی بند کرنا ہی کیوں نہ ہو،
    اس طرح کی سوچ رکھنے والے افرادمجھےبالکل ایسے لگتے ہیں جیسے کسی بھی دور کی حکومت جو اپنے خلا ف ہونےوالی بات کو ریاست کے خلاف بات کہہ کر بغاوت کی مہر لگا دیتی ہے،
    اپنے ملک میں رہتے ہوئے اپنی حکومت سےاپنے جائز مطالبات مانگنےوالے کو "غدارِوطن"کا طعنہ دیا جانےلگتاہے
    لہذا سرفراز بھائی ہم لوگ اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی بات کر رہےہیں تو اپنی غلاظت پر نظر پڑنے سےاُسے صاف کرنےکےبجائےدوسرے کو"صفائی کا ٹھیکداربنا پھرتا ہے"کا طعنہ دینےسے بہترہے کھلےدل سے اپنی غلاظت پر نظرڈالیں
    اُمید نہیں کہ میری ان معمولی مثالوں سےآپ کا انداز فکر تبدیل ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Last edited by S.Athar; 7 November 2011, 04:06.
    :star1:

  • #2
    Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

    اسلام علکیم۔۔۔سب سے پہلے سب دوستوں کو عید مبارک

    سب جانتے ہیں ایس اے زیڈ یہ سب جانتے ہیں ،،میں جان
    اسٹیورٹ مل کا ایک قول نقل کرتا ہوں
    کے ظالم ترین اور کرپٹ ترین اور آمر حکومت بھی خراب نتیجے
    پیدا نہیں کر سکتی اگر اس ملک کی رعایا میں خود اپنی اصلاح
    اور ترقی کی خواہش موجود ہو۔۔

    تما تجربوں سے ثابت ہو چکا ہے کہ مہذیب اور ترقی یافتہ ملک
    کی قرد و منزلت حکومت کے شفاف ہونے پہ نہیں بلکہ عوام کے
    چال چلن۔ اخلاق و عادات تہذیب و شائستگی پر منحصر ہے۔۔

    لیکن۔۔۔

    مسعود کی پوسٹ گہری قنوطیت لی ہوی تھی جس میں انہوں نے
    چند کرکٹروں اور چند سماج دشمن عناصر کو بنیاد بنا کر محمود
    و ایاز کو ایک ہی صف میں کھڑا کر دیا تھا
    اپ اس پوسٹ کے اس تناظر میں دیکھ سکتے
    کہ ایک مریض بیمار ہے اور اپ اس کے سرہانے بیٹھ کے اس کے
    مرنے کی پیش گوئی کر رہے ہو۔۔تو وہ مریض کب تک زندہ رہے گا

    ٹھیک ہے ہم جاہل ہے کرپٹ ہیں تعلیم نہیں ہے ذہنی طور پر ہم
    کمتری کا شکار ہیں لیکن مشہور فرانسیی دانشور کا قول ہے
    اگر امید نہ ہو تو ایک امید ایجاد کر لیں۔۔اف دیراز نو ہوپ دین
    انوینٹ اے ہوپ۔۔مایوسیاں پھییلانے والے تو سچے تو ہزاروں
    لیکن قوم کی رگوں میں امید کا بیچ بونے والا جھوٹا کوئی نہیں
    ایک عظیم محب وطنی کا جذبہ میرے ساتھ ہے اور ہمشیہ رہے
    کہ مجھے اپنے پاکستانی ہونے پہ بجا طور پہ فخر ہے اور وہ وقت
    دور نہیں جب پاکستان کے ایمسیڈر آصل پاکستانی اپنے وطن کو
    متعارف کرانے سامنے آئے گے ۔

    آٹے میں نمک برابر بے لوگوں کو اپ پاکستان نہیں کہیی سکتے
    پاکستانی میں ہو پاکستانی آپ ہو اور ہم اپنے ملک کا مستقبل ہیں ہمیں
    چاہیے وہ جھوٹ میں ہی کیوں نہ ہو اپنی قوم کے لیے اپنے اپنے
    حصے کے چراغ جلانا ہونگیں۔۔ہمیں لوگوں کو باور کرانا ہو گا
    کہ بس صبح ہونے ہی والی میں دیکھ آیا ہوں بس چند پل اور۔۔

    بحث کو اس شعر میں سمیٹوں گا
    ،

    ع

    اگر نشان سفر تک کہیں نہیں نہ سہی
    میں رینگ رینگ کے یہ شب نہیں گزاروں گا
    شکست سے مرا خلاق اجنبی ہے ندیم
    سحر ملے نہ ملے۔۔۔۔رات سے نہ ہاروں گا

    عامر اے خان۔۔۔۔۔
    Last edited by Dr Fausts; 7 November 2011, 11:39.
    :(

    Comment

    • #3
      Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

      Originally posted by ڈاکٹر لکیر الدین View Post

      W sallamm..

      sabb say pehllay to app ka Bayy Hadd Shukriya keh Jo kkuch main
      kehna chahhtaa thaa woh aapp nay Bian karr diaa,,Shayad main aisayy
      naa bian karr pata jaisayy aap nayy kiaa...

      Second Duwaaoo main yaadd Rakhnaaaaa
      "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

      Comment

      • #4
        Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

        Originally posted by ڈاکٹر لکیر الدین View Post
        اسلام علکیم۔۔۔سب سے پہلے سب دوستوں کو عید مبارک

        سب جانتے ہیں ایس اے زیڈ یہ سب جانتے ہیں ،،میں جان
        اسٹیورٹ مل کا ایک قول نقل کرتا ہوں
        کے ظالم ترین اور کرپٹ ترین اور آمر حکومت بھی خراب نتیجے
        پیدا نہیں کر سکتی اگر اس ملک کی رعایا میں خود اپنی اصلاح
        اور ترقی کی خواہش موجود ہو۔۔

        تما تجربوں سے ثابت ہو چکا ہے کہ مہذیب اور ترقی یافتہ ملک
        کی قرد و منزلت حکومت کے شفاف ہونے پہ نہیں بلکہ عوام کے
        چال چلن۔ اخلاق و عادات تہذیب و شائستگی پر منحصر ہے۔۔

        لیکن۔۔۔

        مسعود کی پوسٹ گہری قنوطیت لی ہوی تھی جس میں انہوں نے
        چند کرکٹروں اور چند سماج دشمن عناصر کو بنیاد بنا کر محمود
        و ایاز کو ایک ہی صف میں کھڑا کر دیا تھا
        اپ اس پوسٹ کے اس تناظر میں دیکھ سکتے
        کہ ایک مریض بیمار ہے اور اپ اس کے سرہانے بیٹھ کے اس کے
        مرنے کی پیش گوئی کر رہے ہو۔۔تو وہ مریض کب تک زندہ رہے گا

        ٹھیک ہے ہم جاہل ہے کرپٹ ہیں تعلیم نہیں ہے ذہنی طور پر ہم
        کمتری کا شکار ہیں لیکن مشہور فرانسیی دانشور کا قول ہے
        اگر امید نہ ہو تو ایک امید ایجاد کر لیں۔۔اف دیراز نو ہوپ دین
        انوینٹ اے ہوپ۔۔مایوسیاں پھییلانے والے تو سچے تو ہزاروں
        لیکن قوم کی رگوں میں امید کا بیچ بونے والا جھوٹا کوئی نہیں
        ایک عظیم محب وطنی کا جذبہ میرے ساتھ ہے اور ہمشیہ رہے
        کہ مجھے اپنے پاکستانی ہونے پہ بجا طور پہ فخر ہے اور وہ وقت
        دور نہیں جب پاکستان کے ایمسیڈر آصل پاکستانی اپنے وطن کو
        متعارف کرانے سامنے آئے گے ۔

        آٹے میں نمک برابر بے لوگوں کو اپ پاکستان نہیں کہیی سکتے
        پاکستانی میں ہو پاکستانی آپ ہو اور ہم اپنے ملک کا مستقبل ہیں ہمیں
        چاہیے وہ جھوٹ میں ہی کیوں نہ ہو اپنی قوم کے لیے اپنے اپنے
        حصے کے چراغ جلانا ہونگیں۔۔ہمیں لوگوں کو باور کرانا ہو گا
        کہ بس صبح ہونے ہی والی میں دیکھ آیا ہوں بس چند پل اور۔۔

        بحث کو اس شعر میں سمیٹوں گا
        ،

        ع

        اگر نشان سفر تک کہیں نہیں نہ سہی
        میں رینگ رینگ کے یہ شب نہیں گزاروں گا
        شکست سے مرا خلاق اجنبی ہے ندیم
        سحر ملے نہ ملے۔۔۔۔رات سے نہ ہاروں گا

        عامر اے خان۔۔۔۔۔
        aik danishvar ka Qol hai k
        aik Aqal mand se kuch dair baat karna
        aik maheeney tak kitaben parhney se behtar hai.

        buhat buhat nafees ar suljha hua andaz-byan
        hay amir khan tum jasay kuch pakistani aur
        hojyin tu bas pakistan china/usa say bhi agay
        hoga
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #5
          Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

          Originally posted by S.A.Z View Post
          السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
          سرفراز بھائی کا یہ تھریڈ نظر سے گزرا
          http://www.pegham.com/showthread.php?t=77679
          جس سے پاکستان کےلئے اُن کے دل میں کیا درد ہے محسوس ہوا
          لیکن
          سرفراز بھائی اور ہر اُس فرد سے جو اُن کی طرح کی سوچ رکھتا ہے، اُن سب سے سوال ہےکہ کیا پاکستان اور پاکستانیت ایک ہی چیز ہیں
          پاکستان سےمحبت ہم سبھی کرتےہیں لیکن عاشق عاشق کی مالا جپتےرہنےسےپاکستان اچھا نہیں ہوسکتا پاکستان جبھی اچھا ہوگاجب ہم زبانی کلامی دعوں کے بجائے عملی طورپرکچھ کریں چاہے وہ سڑک کنارےلگے نلکے کی ٹونٹی بند کرنا ہی کیوں نہ ہو،
          اس طرح کی سوچ رکھنے والے افرادمجھےبالکل ایسے لگتے ہیں جیسے کسی بھی دور کی حکومت جو اپنے خلا ف ہونےوالی بات کو ریاست کے خلاف بات کہہ کر بغاوت کی مہر لگا دیتی ہے،
          اپنے ملک میں رہتے ہوئے اپنی حکومت سےاپنے جائز مطالبات مانگنےوالے کو "غدارِوطن"کا طعنہ دیا جانےلگتاہے
          لہذا سرفراز بھائی ہم لوگ اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی بات کر رہےہیں تو اپنی غلاظت پر نظر پڑنے سےاُسے صاف کرنےکےبجائےدوسرے کو"صفائی کا ٹھیکداربنا پھرتا ہے"کا طعنہ دینےسے بہترہے کھلےدل سے اپنی غلاظت پر نظرڈالیں
          اُمید نہیں کہ میری ان معمولی مثالوں سےآپ کا انداز فکر تبدیل ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
          W sallam.......

          mjhayy Ikhtallaf aappki Batt sayy Naii Balkehh Unn Wordzz sayy Ikhtallaff hai
          Jo MR Admin nay Use kieyy,Unn kayy aik aik word say Iss Mulk kay Lieyy Haqqarrat Tappak raii thii,
          aap nay bhi apna point of view Bian kia hai magar aik dairray main Rehttay Hoeyy,,

          2nd Jiss Thread ka aap nay hawalla Diaa,woo thread lagannay ka Makssadd Apna Ahtajaj Record
          karwanaa thaaa,but Mr Admin nay kisi aoor hii Sense main lia aorr Post Delete etc ki Warrning
          Jarriii karr Dii,its means keh Jo bhi Admin say agree karray too theekk aoor Bakii jain bharr main,

          SAZ sahib main last 5 years say iss fouram parr hoo,aor iss warning say mjhay lagta hai kehh
          abb Iss Banda E NaaCheze ki Mazeed koi Gunjaishh naii Bantiii iss Fourammm parr,,

          So its my last Post,

          Bakii Jannay Anjanay Main kisii member ka Dill Dukhayaa hoo too Uss kayy lieyyy Sory,

          Good bye Friendzzzzzzzz

          Duwaoo main yaadd rakhnnaaa

          Hamaray Baadd Mehfill main Fassannay Bayy Panah Hoo Gay

          Baharrain Ham koo Dhoondain gii Na janay ham kahan hoo gayyy

          "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

          Comment

          • #6
            Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

            Originally posted by sarfraz_qamar View Post

            W sallam.......

            mjhayy Ikhtallaf aappki Batt sayy Naii Balkehh Unn Wordzz sayy Ikhtallaff hai
            Jo MR Admin nay Use kieyy,Unn kayy aik aik word say Iss Mulk kay Lieyy Haqqarrat Tappak raii thii,
            aap nay bhi apna point of view Bian kia hai magar aik dairray main Rehttay Hoeyy,,

            2nd Jiss Thread ka aap nay hawalla Diaa,woo thread lagannay ka Makssadd Apna Ahtajaj Record
            karwanaa thaaa,but Mr Admin nay kisi aoor hii Sense main lia aorr Post Delete etc ki Warrning
            Jarriii karr Dii,its means keh Jo bhi Admin say agree karray too theekk aoor Bakii jain bharr main,

            SAZ sahib main last 5 years say iss fouram parr hoo,aor iss warning say mjhay lagta hai kehh
            abb Iss Banda E NaaCheze ki Mazeed koi Gunjaishh naii Bantiii iss Fourammm parr,,

            So its my last Post,

            Bakii Jannay Anjanay Main kisii member ka Dill Dukhayaa hoo too Uss kayy lieyyy Sory,

            Good bye Friendzzzzzzzz

            Duwaoo main yaadd rakhnnaaa

            Hamaray Baadd Mehfill main Fassannay Bayy Panah Hoo Gay

            Baharrain Ham koo Dhoondain gii Na janay ham kahan hoo gayyy

            meray khiyal say agar ana aur pakistan kay khilaf zahir uglna band na kiya gya tu ajj sarfraz kal may parsoon shyid yahan anti-pakistan yan jinhay pakistan ki buriyan sirf nazar atin hain wohi nazar ayin gain ...may kahta hoon dharti maan hay maan ko kuch mat kahooo maan ko diya kiya hay jo usko kuch kahty ho wo bechari tu deti hi rahi hay aur tum usay jhanjor jhanjor kar uska ghost khaty ho...wo ab bhi roti rahti hay jabhi tu us kay ansoon say khabi barishin tu khabi selab aty hainnnnnn
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #7
              Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

              السلامُ علیکم
              یہاں پوسٹ کرنے والے سب دوستوں کا میں بے حد مشکور ہوں
              سب سے پہلے میں اپیل کروں گا اُن دوستوں سے جو جانے کی بات کر رہے ہیں " مہربانی کر کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔"اختلافِ رائے کا یہ مطلب نہیں کہ فرد میدان چھوڑ کر بھاگ جائے۔
              کسی بھی مسلے پر اختلافِ رائے تو سوچ کے نئے در وا کرنے کے لئے اکسیر کا کام کرتے ہیں اگر اپنے نقطہ نظر کے مطابق دلائل دینے والے میدان چھوڑ کر جانے لگیں تو علم وآگہی ایک بدبو دار چھپڑ بن کر رہ جائے ۔
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

                محترم لکیر الدین بھائی
                السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
                سر جی آپ کی ایک ایک بات درست ایک ایک لفظ نگینہ
                میں بھی پاکستانی ہوں اور آپ بھی پاکستانی ہیں اگر پاکستان کا اچھا شہری ہونے کے لئےمیں دو اچھے کام کرتا ہوں تو آپ دس اچھے کام کرتے ہونگے
                لیکن معاشرے کا عام چلن دیکھ کر آپ کو لگتا ہے کہ ہم لوگ اچھے شہری ہیں؟؟؟
                میں اگر ٹریفک سگنل پر کھڑا ہوجاتا ہوں تو پیچھے ولا ہارن دے دے کر کان کھا جاتا ہے اور ذرا سا رستہ دینے پر پوری ہیڑ کی ہیڑ آگے نکلنا شروع ہوجاتی ہے؟؟؟
                ایڈمن سے مجھے بھی کئی باتوں پر اختلاف ہے لیکن اگرایڈمن کی اُس پوسٹ کو ٹھندے دل سے مثبت طور پر لیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ "اس معاشرتی مریض"کے مرنے کی باتیں نہیں کی جا رہیں بلکہ اس کے ناسور کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔
                آخر میں آپ نے بالکل درست فرمایا ، ہمیں ہم سب کو اپنے اپنے حصے کے چراغ جلانا ہی ہونگے ورنہ میری قوم اندھیروں میں بھٹکتی رہے گی اور جہاں تک میں سمجھا ہوں وہ چراغ یہی ہوسکتے ہیں کہ ہر فرد اپنی اپنی جگہ چھوٹی چھوٹی لا پرواہیوں سےخود کو روکے۔
                :star1:

                Comment

                • #9
                  Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

                  Originally posted by Jamil Akhter View Post
                  meray khiyal say agar ana aur pakistan kay khilaf zahir uglna band na kiya gya tu ajj sarfraz kal may parsoon shyid yahan anti-pakistan yan jinhay pakistan ki buriyan sirf nazar atin hain wohi nazar ayin gain ...may kahta hoon dharti maan hay maan ko kuch mat kahooo maan ko diya kiya hay jo usko kuch kahty ho wo bechari tu deti hi rahi hay aur tum usay jhanjor jhanjor kar uska ghost khaty ho...wo ab bhi roti rahti hay jabhi tu us kay ansoon say khabi barishin tu khabi selab aty hainnnnnn
                  جمیل بھائی میں شائد اپنی بات درست طور پر بیان نہیں کر سکا یا پھر آپ جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھریڈ کو صحیح طرح سے پڑھ ہی نہیں سکے
                  سر جی یہاں پاکستان کو برا کون کہہ رہا ہے جو آپ "اینٹی پاکستان جیسے نازیبا الفاظ"استعمال کر رہے ہیں؟؟؟
                  بھائی جان اس تھریڈ میں تو بیان ہی یہ کیا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی غلطیوں کی نشاندھی،یا حکومت سے اپنے حقوق مانگنے کو "غدارِ وطن "کا طوق کیوں پہنایا جاتا ہے؟؟
                  پاکستان نے تو ہمیں سب کچھ دیا،چاروں موسم اس ملک میں،زرعی زمین اس ملک میں،بہتے دریا اس ملک میں، تا حد نگاہ پھیلے ہوئے صحراء اس ملک میں، معدنیات سے بھرے پہاڑ اس ملک میں،ٹھاٹھیں مارتا سمندر اس ملک میں،محنت کرنے والے اس ملک میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا شکوہ ملک سے تو ہے ہی نہیں بلکہ اس ملک کے اُن لوگوں سے ہے جو کسی نہ کسی سطح پر اس ملک کی بدنامی اور داغداری کا باعث ہیں(ملک کی داغداری یہی نہیں کہ کرپشن کی جائے بلکہ یہ بھی ہے کہ ہم ٹریفک کے قوانین کی پاسداری بھی نہ کریں) اگر ہم حکومت سے شکوہ کریں کہ ان وسائل سے درست استفادہ حاصل کر کے عوام تک نہیں پہنچایا تو حکمران ڈنڈا لے کر پیچھے پڑجاتے ہیں کہ یہ غدار ہے
                  اور اگر ہم اپنے گریبانوں میں جھانکنے کو کہیں کہ ہم لوگ اچھے شہری نہیں تو آپ جسے مہرباں "اینٹی پاکستانی"کی گالی دے ڈالتے ہیں بتائیں ہم جیسے سر پھرے جائیں تو جائیں کہاں۔
                  میری تصویروں والے تھریڈ سے تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوجانا چاہئے تھاکہ میرا نقطہ نظر کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

                    @ S.A .Z

                    Aik Column Hazir-e-Khidmat Ha Zara Nazar-e-Karm Kejay Ga

                    KHush rehay

                    Dr LakeerUddin Faqeer...

                    Click image for larger version

Name:	quam.gif
Views:	1
Size:	136.6 KB
ID:	2419384

                    :(

                    Comment

                    • #11
                      Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

                      @athar bhai

                      app ki thread aur reply dekha jis may app nay kaha masla pakistan nahi pakistani log hain
                      may kahta hoon masla pakistani log bhi nahi masla asal may hum khud hain
                      dosroon ko nasehat khud mian fasehat ...muashara aur muashrti buriyan jab parwan
                      charhin tu samjh jayin hum say kuch galat ho raha hay
                      manay jab qatal/dakiti/la-qanoiet ko dekha tu khabi is cheez ko nahi
                      dekha ye pakistani kar rahay hain balkay jub bhi bat ki aisay ki---logo may jaraim kyon
                      parwan char rahay kya mahromiyean inhay ye sab pay uksati hain jab 3 chezain
                      ati hain

                      1----berozgari
                      2---- falto waqt
                      3---- compare with high society

                      yani kuch logo kay pass koi job nahi hotii aur empty brain tu aisay hi ulty sedhy rasty
                      dekhata hay us par jab ye apnay app ko ameeron say jorty hain tu mahromi ka ahsas
                      in may kuch hut kar kuch cheen lynay ka ahsas barhata hay
                      may ye nahi kahta police ka is may kum kirdar hay..unka bhi hay kyon kay un say
                      poch gach kum hoti hay tu wo bhi ankhin mechy rahty hain

                      in the last waqt khud ustad hay new generation hamari ab masAllah zaida samjhdar
                      ho rahi hay ..jab taleem ka ratio zaida hoga tu shaoor ayi ga achy ki umeed
                      hum sab ko karni chyiiii
                      long live Pakistan:rose
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #12
                        Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

                        Originally posted by ڈاکٹر لکیر الدین View Post
                        @ S.A .Z

                        Aik Column Hazir-e-Khidmat Ha Zara Nazar-e-Karm Kejay Ga

                        KHush rehay

                        Dr LakeerUddin Faqeer...

                        [ATTACH]98531[/ATTACH]

                        beautiful amir khan kya bat hay ,jab bhi aty ho ghata ki tarah cha jatay ho:rose
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #13
                          Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

                          بہت ہی معتبر ڈاکٹر لکیر الدین بھائی
                          رپلائی کرنے کا بہت بہت شکریہ
                          سر جی اس طرح کےنا جانے کتنے کالم پڑھ ڈالے اُمید اچھی چیز ہے لیکن صرف اُمید کئے رکھنا اور عملی طور پر کچھ نہ کرنا الگ چیز ہے،
                          کہتے ہیں کہ کسی کو آگ میں جلتا دیکھ کر یہ سمجھ لینا بہتر ہے کہ آگ جلاتی ہے بجائے اس کے کہ خود آگ میں چھلانگ لگائی جائے،جتنے بھی ممالک ترقی کر کے آگے بڑھے ہیں وہ سب آگ میں جلے ہیں اور یہ سب ستارہویں اٹھارویں یا حد اُنیسویں صدی کے شروع کے جلے ہوئے لوگ ہیں تو کیا ہم اکیسویں صدی میں سانس لینےوالوں کو اُن کے واقعات دیکھ کر سبق حاصل نہیں کرنا چاہے؟؟؟یا ہمیں بھی خود آگ میں چھلانگ لگا دینی چاہئے(کافی حد تک تو ہم آگ میں کودے ہی ہوئے ہیں)۔
                          سر جی عقل مند وہ جو دوسروں کو دیکھ کر عبرت پکڑے۔
                          :star1:

                          Comment

                          • #14
                            Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

                            محترم جمیل بھائی رپلائی کرتے رہنے کا بہت شکریہ
                            جن لوگوں کو سہولتیں میسر نہیں جن کے پاس روزگار نہیں وہ چوری کرتے ڈاکے ڈالتے ہیں تو بات سمجھ آتی ہے
                            لیکن جن لوگوں کو تمام سہولتیں میسر ہیں وہ کتنے ایک اچھے شہری ہیں؟؟؟
                            بلکہ یہاں تو جس کو جتنا مل رہا ہے وہ اتنا ہی پھنے خاں بنا رہتا ہے،
                            کچھ حد تک آپ کہہ سکتے ہیں کہ شائد نئی پود کچھ بہتر ہو(جو یقیناآٹے میں نمک کی مقدار سے بھی کم ہوگی) لیکن ذرا پاکستان کے پوش علاقوں کے شاپنگ سینٹرز یا پارکوں میں ایک گھنٹہ گزار کر دیکھیں یہ نئی پود ایسے ایسے گل کھلاتی نظر آئے گی کہ آپ کو شیطان شریف لگنے لگے گا۔۔۔۔۔۔عیدین یا قومی دنوں میں اس پڑھی لکھی جنریشن کے سڑکوں پر بائک کرتب دیکھ کر آپ کو سرکس بھول جائے گی،اور اب تو یہ شو ،ہر دوسری تیسری سڑک پر آپ کو عام دیکھنے کو مل سکتا ہے۔
                            اسی پڑھی لکھی قوم کی وجہ سے موبائل کمپنیوں کا بزنس دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے(لیٹ نائٹ پیکچز اور ایس ایم ایسز)یہی پڑھی لکھی پود استعمال کر رہی ہے ناں؟؟؟
                            اب کوئی یہ ناں کہہ دے کہ ان پکجز کے زریعے معصوم بچے پیپرز کی تیاری کرتے ہیں :(۔
                            :star1:

                            Comment

                            • #15
                              Re: حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ایک ہی چیز ہ&a

                              @ s.A .z

                              جناب محترم

                              بات ٹاپک سے ہٹ چکی ہے اس لیے مذید بات سے معذرت چاہو گا کہ
                              بحث برائے بحث کا میں قائل نہیں۔۔۔

                              اگر اپ کو یاد ہو تو موضوع امید اور عمل کی افادئت پہ روشنی ڈالنا نہیں بلکہ چند
                              لوگوں کو بنیاد بنا کر پوری قوم کی تضحیک کرنا تھا۔۔ اور میں نے اس کے خلاف
                              لکھا تھا کہ پاکستان چند لوگوں کا نام نہیں ٦٥ سالوں میں جہاں ہم نے بے شمار بحران دیکھے
                              وہاں ہم نے بہت سی کامیبیاں بھی سمیٹی۔ہیں

                              باقی رہی امید اور عمل کی بات تو یہ ہمار موضوع بحث سے خارج ہے

                              واسلام

                              ڈاکٹر لکیر الدین
                              :(

                              Comment

                              Working...
                              X