السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
سرفراز بھائی کا یہ تھریڈ نظر سے گزرا
http://www.pegham.com/showthread.php?t=77679
جس سے پاکستان کےلئے اُن کے دل میں کیا درد ہے محسوس ہوا
پاکستان سےمحبت ہم سبھی کرتےہیں لیکن عاشق عاشق کی مالا جپتےرہنےسےپاکستان اچھا نہیں ہوسکتا پاکستان جبھی اچھا ہوگاجب ہم زبانی کلامی دعوں کے بجائے عملی طورپرکچھ کریں چاہے وہ سڑک کنارےلگے نلکے کی ٹونٹی بند کرنا ہی کیوں نہ ہو،
اس طرح کی سوچ رکھنے والے افرادمجھےبالکل ایسے لگتے ہیں جیسے کسی بھی دور کی حکومت جو اپنے خلا ف ہونےوالی بات کو ریاست کے خلاف بات کہہ کر بغاوت کی مہر لگا دیتی ہے،
اپنے ملک میں رہتے ہوئے اپنی حکومت سےاپنے جائز مطالبات مانگنےوالے کو "غدارِوطن"کا طعنہ دیا جانےلگتاہے
لہذا سرفراز بھائی ہم لوگ اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی بات کر رہےہیں تو اپنی غلاظت پر نظر پڑنے سےاُسے صاف کرنےکےبجائےدوسرے کو"صفائی کا ٹھیکداربنا پھرتا ہے"کا طعنہ دینےسے بہترہے کھلےدل سے اپنی غلاظت پر نظرڈالیں
اُمید نہیں کہ میری ان معمولی مثالوں سےآپ کا انداز فکر تبدیل ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرفراز بھائی کا یہ تھریڈ نظر سے گزرا
http://www.pegham.com/showthread.php?t=77679
جس سے پاکستان کےلئے اُن کے دل میں کیا درد ہے محسوس ہوا
لیکن
سرفراز بھائی اور ہر اُس فرد سے جو اُن کی طرح کی سوچ رکھتا ہے، اُن سب سے سوال ہےکہ کیا پاکستان اور پاکستانیت ایک ہی چیز ہیںپاکستان سےمحبت ہم سبھی کرتےہیں لیکن عاشق عاشق کی مالا جپتےرہنےسےپاکستان اچھا نہیں ہوسکتا پاکستان جبھی اچھا ہوگاجب ہم زبانی کلامی دعوں کے بجائے عملی طورپرکچھ کریں چاہے وہ سڑک کنارےلگے نلکے کی ٹونٹی بند کرنا ہی کیوں نہ ہو،

Comment