Re: Maqboollliet ki aakhrii Dalleel(تحریک انصاف)
سر گستاخی معاف مجھے یہ کہنا پڑ رہا ہےکہ پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک سر سری سی نظر ضرور ڈال لیجئے
ایوب خان نےمادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو جب ہروایا تو اُس نے ایک پارٹی کی بنیاد ڈالی جس کا نام پاکستان کنونشنل مسلم لیگ رکھا گیا،ضیاءالحق نےجب سندھ میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت کم کرنا چاہی تو ایم کیو ایم کی داغ بیل ڈالی گئی ،شرفو گدھا جب "ن "لیگ سے ہراساں تھا تو "ق"لیگ کا چیتھڑا ہوا میں لہرایا گیا۔کیا یہ سب پارٹیاں آمروں کی پیداوار نہیں؟؟؟
اور جو بات آپ نے کہی کہ اپنے لوگوں سے دغا کر کے جدہ نہیں جاتے تو سرررررررر آپ کیا جانتے ہیں اس جدہ سٹوری کے بارے میں
یہی "ق"لیگ والے چوہدری برادران تسبیاں لئے پھرتے تھے دعائیں کرتے پھرتے تھے کہ مشرف نوازکو مروادے تو پھر ہمارے پاس بھی ایک "مردہ ہوگا کیش کروانے کے لئے"۔
Originally posted by Dil Peshawari
View Post

Comment