Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بیچاری قوم كا استحصال

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بیچاری قوم كا استحصال

    بشكریہ مشرق
    Attached Files
    مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

  • #2
    Re: بیچاری قوم كا استحصال

    آئے ہائے یہ مجبوری
    ۔5سالہ ٹرم نہ رہ جائے ادھوری

    اے این پی کے لئے ہے ضروری
    نہ سہی جائے ڈالروں سے دوری
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: بیچاری قوم كا استحصال

      Originally posted by S.A.Z View Post
      آئے ہائے یہ مجبوری
      ۔5سالہ ٹرم نہ رہ جائے ادھوری

      اے این پی کے لئے ہے ضروری
      نہ سہی جائے ڈالروں سے دوری
      اے این پی ہو٬ ایم ایم اے ہو یا كوئی اور۔۔۔۔۔۔ ان كی مثال تو اس كلرك كی ہے جو فائل آگے كرنے كے لئے 50 كا نوٹ لیتا ہے اور 50 اس كے لئے كافی ہیں اور یہ اس سے خوش۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے اس بات كی پرواہ نہیں كہ نام تو اس كا بدنام ہوتا ہے لیكن كروڑوں اور اربوں كی كرپشن اسكا باس یا افسر كرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      ہماری تمام خارجہ پالیسیاں ہماری عسكری قیادت اور ایجنسیاں بناتی ہیں اور جو ان پہ انگلی اٹھاتا ہے اُس كا گراف تیزی سے گرنے لگتا ہے اور وہ عوام میں اپنی مقبولیت كھونے لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ایسے میں كوئی سیاستدان كرے بھی تو كیا كرے؟ "بھاگتے چور كی لنگوٹی ہی سہی" پر ہی اكتفا كرلیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

      Comment

      Working...
      X