بشكریہ مشرق
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
بیچاری قوم كا استحصال
Collapse
X
-
Re: بیچاری قوم كا استحصال
Originally posted by S.A.Z View Postآئے ہائے یہ مجبوری
۔5سالہ ٹرم نہ رہ جائے ادھوری
اے این پی کے لئے ہے ضروری
نہ سہی جائے ڈالروں سے دوریاے این پی ہو٬ ایم ایم اے ہو یا كوئی اور۔۔۔۔۔۔ ان كی مثال تو اس كلرك كی ہے جو فائل آگے كرنے كے لئے 50 كا نوٹ لیتا ہے اور 50 اس كے لئے كافی ہیں اور یہ اس سے خوش۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے اس بات كی پرواہ نہیں كہ نام تو اس كا بدنام ہوتا ہے لیكن كروڑوں اور اربوں كی كرپشن اسكا باس یا افسر كرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہماری تمام خارجہ پالیسیاں ہماری عسكری قیادت اور ایجنسیاں بناتی ہیں اور جو ان پہ انگلی اٹھاتا ہے اُس كا گراف تیزی سے گرنے لگتا ہے اور وہ عوام میں اپنی مقبولیت كھونے لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ایسے میں كوئی سیاستدان كرے بھی تو كیا كرے؟ "بھاگتے چور كی لنگوٹی ہی سہی" پر ہی اكتفا كرلیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے
Comment
Comment