لہو كے دو رنگ
ایك ہی ملك كے دو شہروں كے رہنے والے
ایك طرف شہید تو دوسری طرف جاں بحق یا ہلاك
یہ تفاوت كیوں؟؟؟؟؟
كیا یہ آزادی صحافت ہے؟؟؟؟؟
كیا پختونخوا كے لوگ پاكستانی نہیں ہیں۔؟؟؟؟؟؟
اے كاش
"آدم كوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا"
دوستوں چند دن پہلے میں نے اپنے ایك مضمون میں كچھ ایسی ہی باتوں كی طرف نشاندہی كی تھی جو فورم كے كچھ ممبرز پر ناگوار گزری اور انہوں نے مجھے تنقید كا نشانہ بنایا كہ میں پاكستانی بن كر نہیں سوچ رہا اور فرقہ وارانہ اور تعصب پرست ذہنیت ركھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اگر اپنی شناخت كی بات كرتا ہوں تو اُس سے پاكستانیت كو ٹھیس پہنچتی ہے اور اسے فرقہ پرستی سے جوڑا جاتا ہے میں جب اپنے حق كے لئے اواز اٹھاتا ہوں اور اپنے ساتھ كی ہوئی بے انصافی كا رونا روتا ہوں تو جواب ملتا ہے كہ پاكستانی بن كے سوچو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج میرا سوال یہ ہے كہ اس ملك كے ذمہ دار ادارے كیوں پاكستانی بن كے نہیں سوچتے۔۔۔۔۔۔۔۔میرے ساتھ امتیازی سلوك كیوں؟ كیا میں پاكستانی نہیں؟ كیا میں مسلمان نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ژ
كرسٹل تھنكنگ٬ لكیرالدین فقیر٬ منڈا سیالكوٹی اور ایس اے زیڈ پلیز كمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام

Comment