Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یہ كیسی صحافت؟؟؟؟؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یہ كیسی صحافت؟؟؟؟؟؟؟

    لہو كے دو رنگ

    ایك ہی ملك كے دو شہروں كے رہنے والے

    ایك طرف شہید تو دوسری طرف جاں بحق یا ہلاك

    یہ تفاوت كیوں؟؟؟؟؟

    كیا یہ آزادی صحافت ہے؟؟؟؟؟

    كیا پختونخوا كے لوگ پاكستانی نہیں ہیں۔؟؟؟؟؟؟

    اے كاش

    "آدم كوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا"

    دوستوں چند دن پہلے میں نے اپنے ایك مضمون میں كچھ ایسی ہی باتوں كی طرف نشاندہی كی تھی جو فورم كے كچھ ممبرز پر ناگوار گزری اور انہوں نے مجھے تنقید كا نشانہ بنایا كہ میں پاكستانی بن كر نہیں سوچ رہا اور فرقہ وارانہ اور تعصب پرست ذہنیت ركھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اگر اپنی شناخت كی بات كرتا ہوں تو اُس سے پاكستانیت كو ٹھیس پہنچتی ہے اور اسے فرقہ پرستی سے جوڑا جاتا ہے میں جب اپنے حق كے لئے اواز اٹھاتا ہوں اور اپنے ساتھ كی ہوئی بے انصافی كا رونا روتا ہوں تو جواب ملتا ہے كہ پاكستانی بن كے سوچو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج میرا سوال یہ ہے كہ اس ملك كے ذمہ دار ادارے كیوں پاكستانی بن كے نہیں سوچتے۔۔۔۔۔۔۔۔میرے ساتھ امتیازی سلوك كیوں؟ كیا میں پاكستانی نہیں؟ كیا میں مسلمان نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ژ

    كرسٹل تھنكنگ٬ لكیرالدین فقیر٬ منڈا سیالكوٹی اور ایس اے زیڈ پلیز كمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    والسلام
    Attached Files
    مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

  • #2
    Re: یہ كیسی صحافت؟؟؟؟؟؟؟

    meri taraf se bhi guzarish hai miss fairy, doctor saheb or sialkoti saheb or saz bahi k jal se jald apny khyalat ka izhar krain

    kyo ko bat tou sach hai per bat hai ruswaiee ki

    myan khan saheb i m sorry aap ki ejazat k baghair ye post ki

    Comment

    • #3
      Re: یہ كیسی صحافت؟؟؟؟؟؟؟

      Originally posted by baniazkhan View Post
      meri taraf se bhi guzarish hai miss fairy, doctor saheb or sialkoti saheb or saz bahi k jal se jald apny khyalat ka izhar krain

      kyo ko bat tou sach hai per bat hai ruswaiee ki

      myan khan saheb i m sorry aap ki ejazat k baghair ye post ki
      Shukriya Baniaz Khan sahab............

      merey khyal se aapko koi post karnay ke liye meri ijaazat ki zaroorat nahi honi chahiye.......Pakistani bann ke socho..:tasali:

      As a pakistani citizen humain iss qism ki taa'subana sahafat ki muzamat karni chahiye........iss qism ke waaqiat maazi mein bhi media ki taraf se saamney aatay rahay hain.......laiken iska koi notice nahi laita......shayad sab humari tarah pakistani ban kar nahi sochtay......sab ko pakistani ban ke sochna chahiye ye nahi ke meetha meetha hap hap aur karwa karwa thuu.......
      Last edited by Dil Peshawari; 22 September 2011, 11:48.
      مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

      Comment

      • #4
        Re: یہ كیسی صحافت؟؟؟؟؟؟؟

        Originally posted by Mayan khan View Post
        Shukriya Baniaz Khan sahab............

        merey khyal se aapko koi post karnay ke liye meri ijaazat ki zaroorat nahi honi chahiye.......Pakistani bann ke socho..:tasali:

        As a pakistani citizen humain iss qism ki taa'subana sahafat ki muzamat karni chahiye........iss qism ke waaqiat maazi mein bhi media ki taraf se saamney aatay rahay hain.......laiken iska koi notice nahi laita......shayad sab humari tarah pakistani ban kar nahi sochtay......sab ko pakistani ban ke sochna chahiye ye nahi ke meetha meetha hap hap aur karwa karwa thuu.......
        sir g asal main yahn aapko selected personnel k khyalat janny thy is liye sorry kia ?

        Comment

        • #5
          Re: یہ كیسی صحافت؟؟؟؟؟؟؟

          اسلام علکیم

          یہ تو ایکسرپیس نیوز والے ہی بتا سکتے ہیں میرا کسی کی وکالت
          کا کوئی ارادہ نہیں بالخصوص صحافی تو مجھے سخت ناپسند
          لیکن جھگڑا پختون یا سندھی،بلوچی، پنجابیکا نہیں ہے۔۔۔پولیس،
          لوییز رینجرز اور اس طرح کے دوسرے قانون نافذ
          کرانے والے ادروں کے اہلکاروں جو دہشت کردی کا نشانہ بنتے ان کے لیے
          شہید کا لفظ ہی استعمال کیا جاتا ہے لیکن عوام الناس چاہے وہ کراچی کی ہو
          لاہور کی کی اسلام آباد کی یا پشاور کی ان کو جان بحق کی سعادت دی جاتی
          چنانچہ کراچی میں جو فساددات میں لوگ مرے ان کی لیے جان بحق کا لفظ ہی
          استعمال ہواتھا اس طرح مستونگ بلوچستان میں پرسوں جو واقعہ ہوا اس میں بھی
          جان بحق کا لفظ تھا۔۔۔ ڈینگی سے بھی لوگ جان بحق لاہور میں تو میرا ذاتی خیال
          کے شہید کا لفظ صرف ان لوگوں کے لیے جو سرکاری ادروں کے لوگ یا پھر مزارات
          یا مساجد وغیرہ میں دہشت کردی کا نشانہ بنتے ۔۔ سو اک بار پھر اپ سے اتفاق نہیں کروں
          گا کہ یہ پشتون کے ساتھ کوئی کسی کی ذاتی دشمنی کیونکہ خیبر پختون خواہ میں
          بھی پولیس یا ریجرز پہ جب بھی اٹیک ہوا اس کے لیے ان کے لیے شیہد کا لفظ ہی استمعال
          کیا جاتا ہے۔۔۔

          خوش رہیں

          ڈاکٹر لکیر الدین فقیر
          :(

          Comment

          • #6
            Re: یہ كیسی صحافت؟؟؟؟؟؟؟

            Originally posted by ڈاکٹر لکیر الدین View Post

            وعلیكم السلام

            واہ كیا جواز پیش كیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔داد دینی پڑے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاكستانی بن كے سوچنے كا یہی اك فائدہ ہے
            :lol
            كہ ہم اپنی غلطیوں كا ازالہ كرنے كی بجائے اور ان پر پشیماں ہونے كی بجائے اس كے لئے جواز ڈھونڈتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
            محترم دوست یہ تو صرف ایك ادنی سی مثال دی ہے ہم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بھی كئی ایسے واقعات ہیں جن سے ہمیں یہ تاثر ملتا ہے كہ ہمیں پاكستانی یا شاید انسان ہی نہیں سمجھا جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایكسپریس اور صحافی حضرات كو چھوڑئے آپ كا كوئی بھی ادارہ خواہ وہ فوج ہو٬ سیاستدان ہوں٬ پولیس ہو٬ بیوروكریٹس ہوں یہ تمام ادارے اسی قسم كی روش اختیار كئے ہوئے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں كہ اگر اس سلسلے میں ہوش سے كام نہیں لیا گیا تو مستقبل قریب میں اس كے خطرناك نتائج سامنے آسكتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔كیونكہ بڑے حوادث انہی چھوٹے چھوٹے واقعات سے جنم لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ كو یاد ہوگا كہ ماضی میں جب بنگالی زبان اور بنگالیوں كو پاكستانی نہیں سمجھا گیا تو 1971 میں ہمیں مشرقی پاكستان سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاكستان كی سالمیت اور استحكام كی خاطر ہمیں ایك دوسرے كو تسلیم كرنا ہوگا اور ان تمام قوموں كو جو پاكستان میں بستے ہیں اور اس ملك كی ترقی میں اپنا كردار ادا كررہے ہیں٬ كو ایك نظر سے دیكھنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انٹرنل جسٹس ودن اے كنٹری از دَ كی ٹو اٹس پراسپرٹی اینڈ سكسس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
            رحمان بابا اس سلسلے میں كیا خوب فرماتے ہیں
            كھ دَ انصاف تلہ چا دركڑلہ پہ لاس كی
            خپل ٹٹو او دَ بل اس بہ برابر كی

            (اگر انصاف كا منصب تمھیں سونپا گیا تو عین ممكن ہے كہ تم اپنے گدھے اور پرائے گھوڑے كو ایك ہی برابر سمجھوگے)

            والسلام
            مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

            Comment

            • #7
              Re: یہ كیسی صحافت؟؟؟؟؟؟؟

              پہلے اپ نے کون سا کبھی کوی بات مانی جو اب مانے
              گے کھیسانی بلی کھمبا نوچے۔۔

              یہ آج کی ایکپریس کی لیڈ ہے دیکھ لو

              اور بس اب کافی ہے میں مذید اس میں ایک لفظ بھی نہیں لکھوں گا
              اپ نے میرا پوائیٹ آف ویو جاننا چاہا تھا میں نے لکھ دیا سو
              بحث برائے بحث اور گڑھے مردے اکھاڑنے آپ کو مبارک

              واسلام

              ڈاکٹر لکیر الدین

              Click image for larger version

Name:	Untitled.jpg
Views:	1
Size:	358.4 KB
ID:	2419115
              :(

              Comment

              • #8
                Re: یہ كیسی صحافت؟؟؟؟؟؟؟

                السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
                محترم مایا خان بھائی !۔
                لکیر الدین صاحب کی واضح پوسٹ کے بعد میں نہیں سمجھتا کہ کسی قسم کی وضاحت کی ضرورت باقی رہ گئی ہے
                صرف ایک دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد اس طرح کی "گیدرنگ"سے نجات عطا فرمائیں جو گاہے بگاہے آپ جیسے معصوم دوستوں کے زہن میں" سلوپوائزنگ " جیسا زہر انڈیل کر پورے پاکستان کو ظالم اور آپ جیسے محب وطن
                دوستوں کو مظلوم بنا کر پیش کرتے رہتے ہیں،اور آپ جیسے معصوم دوست ہر منظر کو اُسی چشمے سے دیکھنے میں جلد بازی کرتے ہیں جو اس طرح کے لوگ آپ دوستوں کی آنکھوں پر لگا چکے ہیں
                بھائی میرے اس کشتی میں ہم سبھی سوار ہیں اگر یہ کشتی سلامت تو ہم سب سلامت
                شائد کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

                Click image for larger version

Name:	Shokria Express.jpg
Views:	1
Size:	280.4 KB
ID:	2419116
                Last edited by S.Athar; 23 September 2011, 13:20.
                :star1:

                Comment

                Working...
                X