اسلامُ علیکم
جیسا کہ سبھی کو معلوم ہے کہ پچھلے چند ماہ پیغام بہت سے مسائل سے دوچار رہا اور کئی مرتبہ بند بھی ہوا تو اُن دنوں میں کئی فورمز کا ممبر بنا جن سے رشتہ اب بھی قائم ہے
ان تمام فورمز پر ایک چیز کامن ہےکہ سب لوگ برائیوں سے نفرت کرنے والے ہیں وطن سے محبت کرنےوالے ہیں صوبائیت اور فرقہ پرستی کے خلاف ہیں ۔
لیکن جب میں زمینی حقائق سے موازنہ کرتا ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کف افسوس مل کر رہ جاتا ہوں
اگر ہم سب اتنے ہی برائیوں سے نفرت کرنے والے ہیں تو پھر ہم ہی میں سے کچھ لوگ خود یا اُن کے والدین میں سے، بھائیوں میں سے،رشتے داروں، دوست احباب، پڑوسیوں میں سے کچھ افراد سرکاری ملازم ہیں تو اپنے محکموں میں کرپشن کر رہے ہیں ،اپنی زمہ داریاں کماحقہُ ادا نہیں کر رہے،تاجر ہیں تو ملاوٹ کر رہے ہیں طالب علم میں تو ہڑتالوں اور جلاو گھراو میں آگے آگے ہیں یا کلاسز میں کم اور پارکوں، کیفیز میں زیادہ نظر آرہے ہیں۔
کہنے کا مقصد یہ کہ اگر ہم سب لوگ اتنے ہی اچھے ہیں جتنے فورمز پر خود کو ظاہر کرتے ہیں تو ہم اپنے قریب ترین ہونے والے غلط کام کو کیوں نہیں روکتے کیوں اُس کے خلاف آواز نہیں اُٹھا تے رشتے دار یا پڑوسی تو دور کی بات ہم تو اپنے باپ یا بھائی کی ناجائز آمدن یا ناجئز اثرورسوخ کے زریعے ہونے والے فائدے کو منع نہیں کر سکتے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔تو کیافورمز کی بناوٹی نیکیان کیا ہم کو آخرت میں بخشوانےکی دلیل بن جائیں گی یا بناوٹی حب الوطنی ہمارے وطن کو صحیح معنوں میں آزاد وطن بنا دیں گی؟؟؟؟؟؟

Comment