Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہم اتنے اچھے ہیں تو پاکستان اچھا کیوں نہیں 

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہم اتنے اچھے ہیں تو پاکستان اچھا کیوں نہیں 

    اسلامُ علیکم
    جیسا کہ سبھی کو معلوم ہے کہ پچھلے چند ماہ پیغام بہت سے مسائل سے دوچار رہا اور کئی مرتبہ بند بھی ہوا تو اُن دنوں میں کئی فورمز کا ممبر بنا جن سے رشتہ اب بھی قائم ہے
    ان تمام فورمز پر ایک چیز کامن ہےکہ سب لوگ برائیوں سے نفرت کرنے والے ہیں وطن سے محبت کرنےوالے ہیں صوبائیت اور فرقہ پرستی کے خلاف ہیں ۔
    لیکن جب میں زمینی حقائق سے موازنہ کرتا ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کف افسوس مل کر رہ جاتا ہوں
    اگر ہم سب اتنے ہی برائیوں سے نفرت کرنے والے ہیں تو پھر ہم ہی میں سے کچھ لوگ خود یا اُن کے والدین میں سے، بھائیوں میں سے،رشتے داروں، دوست احباب، پڑوسیوں میں سے کچھ افراد سرکاری ملازم ہیں تو اپنے محکموں میں کرپشن کر رہے ہیں ،اپنی زمہ داریاں کماحقہُ ادا نہیں کر رہے،تاجر ہیں تو ملاوٹ کر رہے ہیں طالب علم میں تو ہڑتالوں اور جلاو گھراو میں آگے آگے ہیں یا کلاسز میں کم اور پارکوں، کیفیز میں زیادہ نظر آرہے ہیں۔
    کہنے کا مقصد یہ کہ اگر ہم سب لوگ اتنے ہی اچھے ہیں جتنے فورمز پر خود کو ظاہر کرتے ہیں تو ہم اپنے قریب ترین ہونے والے غلط کام کو کیوں نہیں روکتے کیوں اُس کے خلاف آواز نہیں اُٹھا تے رشتے دار یا پڑوسی تو دور کی بات ہم تو اپنے باپ یا بھائی کی ناجائز آمدن یا ناجئز اثرورسوخ کے زریعے ہونے والے فائدے کو منع نہیں کر سکتے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔تو کیافورمز کی بناوٹی نیکیان کیا ہم کو آخرت میں بخشوانےکی دلیل بن جائیں گی یا بناوٹی حب الوطنی ہمارے وطن کو صحیح معنوں میں آزاد وطن بنا دیں گی؟؟؟؟؟؟

    :star1:

  • #2
    Re: ہم اتنے اچھے ہیں تو پاکستان اچھا کیوں نہیں

    wale kum salam
    janab hum itne bure nahi hai lekin hum nasamjh hai
    hum bouhat jaldi logo par bharosa kar lete hai
    kisi ki choti si achayi dek kar us k peche lag jaate hai
    jo baad me hame ghalat istimaal karte hai

    Comment

    • #3
      Re: ہم اتنے اچھے ہیں تو پاکستان اچھا کیوں نہیں

      رپلائی کرنے کا بہت بہت شکریہ
      لیکن میرا مقصد خود کو برا کہنا نہیں بلکہ برائی کو برائی جانتے ہوئے دوسروں کو اس کام سے منع کرنا
      اپنی سطح پر ہونے والی خرابیوں پر پردہ پوشی کئے رکھنا اورفرقہ ورائت وصوبایت کے جزبات کو ہوا دینے والوں کونہ روکنا ہے
      ہم لوگ فورمز پر بیٹھ کر بڑے بڑے دعوے اور محب وطن ہونے کے نعرے تو لگاتے ہیں لیکن عملی طور پر ہم چھوٹی سے چھوٹی کوشش بھی نہیں کرتے مثال کے طور پر
      اپنے وطن کا ایک اچھا چہرہ دکھانے کے لئے ہمم ٹریفک سگنل کی پاسداری تبھی کرنا پسند کرتے ہیں جب یا تو دوسری سائڈ کی ٹریفک بےتحاشہ ہو یا پھر ساجنٹ کھڑا ہو ،یہ دونوں صورتیں نہ ہوںتو سگنل کو ہم خاطر میں ہی نہیں لاتے ؟؟؟
      اگرہم میں سے کسی کا بھائی باپ سرکاری ملازم ہے اور صرف وقت کی پابندی نہیں کرتا صبح آٹھ بجے والی ڈیوٹی پر دس بجے گھر سے نکلتا ہے تو ،ہم اُس سے یہ نہیں کہتے کہ یہ رویہ غلط ہے؟؟؟؟
      اور بھی اسی طرح کے جھوٹی چھوٹی باتوں کو اگر ہم مد نظر رکھیں تو بہت سی خرابیوں پر قابو پا سکتے ہیں لیکن؟؟؟؟؟؟؟؟
      ہم صرف کی بورڈ کے شیر ہیں عملی طور پر بھیڑ چال کے عادی
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: ہم اتنے اچھے ہیں تو پاکستان اچھا کیوں نہیں

        Originally posted by S.A.Z View Post
        اورفرقہ ورائت وصوبایت کے جزبات کو ہوا دینے والوں کونہ روکنا ہے
        S.A.Z jee Pehley aap ye batayein ke "Soobayiat" se aap ki muraad kya hai? aur aap ko iss se q chirr hai?.........I don't think provincial autonomy is a threat to national unity....
        مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

        Comment

        • #5
          Re: ہم اتنے اچھے ہیں تو پاکستان اچھا کیوں نہیں

          Originally posted by Mayan khan View Post

          S.A.Z jee Pehley aap ye batayein ke "Soobayiat" se aap ki muraad kya hai? aur aap ko iss se q chirr hai?.........I don't think provincial autonomy is a threat to national unity....
          صرف صوبائت ہی نہیں میں ہر اُس چیز کے خلاف ہوں جو اتحاد کےمنافی ہے چاہے وہ فرقہ ہو زات برادری ہو یا علاقائیت
          اور صوبائیت سے میری مراد یہی ہے کہ جیسےکراچی میں پختونوں کےلئے مسائل کھڑے جاتے ہیں جیسے بلوچستان میں پنجابیوں کےلئے روزگار حاصل کرنا مشکل کیا جا رہا ہے
          خود یہ کہنا کہ میں پنچابی ہوں،سندھی،بلوچی یا پٹھان ہوں اس میں کوئی مزائقہ نہیں "کہ رب تعالیٰ نے خود فرمایا "جس کا مفہوم کچھ یوں ہےکہ" اور ہم نےتمھارے گروہ بنادئے تا کہ تم اپنی پہچان رکھو،لیکن اس پہچان کی بنا پر کسی دوسرے پاکستانی کو کم تر سمجھنا یا اُس کا حق سلب کرنا کسی طرح بھی مناسب نہیں
          سو میں اسی طرح کی صوبائیت کے مخالف ہوں جس میںپاکستان پیچھے صوبائت آگے ہوجائے،جس میںپاکستانی پیچھے صوبائیت آگے ہوجائے
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: ہم اتنے اچھے ہیں تو پاکستان اچھا کیوں نہیں

            Originally posted by S.A.Z View Post
            اسلامُ علیکم
            جیسا کہ سبھی کو معلوم ہے کہ پچھلے چند ماہ پیغام بہت سے مسائل سے دوچار رہا اور کئی مرتبہ بند بھی ہوا تو اُن دنوں میں کئی فورمز کا ممبر بنا جن سے رشتہ اب بھی قائم ہے
            ان تمام فورمز پر ایک چیز کامن ہےکہ سب لوگ برائیوں سے نفرت کرنے والے ہیں وطن سے محبت کرنےوالے ہیں صوبائیت اور فرقہ پرستی کے خلاف ہیں ۔
            لیکن جب میں زمینی حقائق سے موازنہ کرتا ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کف افسوس مل کر رہ جاتا ہوں
            اگر ہم سب اتنے ہی برائیوں سے نفرت کرنے والے ہیں تو پھر ہم ہی میں سے کچھ لوگ خود یا اُن کے والدین میں سے، بھائیوں میں سے،رشتے داروں، دوست احباب، پڑوسیوں میں سے کچھ افراد سرکاری ملازم ہیں تو اپنے محکموں میں کرپشن کر رہے ہیں ،اپنی زمہ داریاں کماحقہُ ادا نہیں کر رہے،تاجر ہیں تو ملاوٹ کر رہے ہیں طالب علم میں تو ہڑتالوں اور جلاو گھراو میں آگے آگے ہیں یا کلاسز میں کم اور پارکوں، کیفیز میں زیادہ نظر آرہے ہیں۔
            کہنے کا مقصد یہ کہ اگر ہم سب لوگ اتنے ہی اچھے ہیں جتنے فورمز پر خود کو ظاہر کرتے ہیں تو ہم اپنے قریب ترین ہونے والے غلط کام کو کیوں نہیں روکتے کیوں اُس کے خلاف آواز نہیں اُٹھا تے رشتے دار یا پڑوسی تو دور کی بات ہم تو اپنے باپ یا بھائی کی ناجائز آمدن یا ناجئز اثرورسوخ کے زریعے ہونے والے فائدے کو منع نہیں کر سکتے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔تو کیافورمز کی بناوٹی نیکیان کیا ہم کو آخرت میں بخشوانےکی دلیل بن جائیں گی یا بناوٹی حب الوطنی ہمارے وطن کو صحیح معنوں میں آزاد وطن بنا دیں گی؟؟؟؟؟؟

            baat buhat ghari ki hay but karay ga kon....inko ab koi nahi rok sakta inkay moon ko khoon lag chuka hay..insay kahoo rishwat kyon lyty ho tu jawab...itni tankhwa may kasay jiyin rishwat day kur ayin hain abhi tu wo bhi pori nahi hui etc...2nd forum pay insan sirf apnay jazbAt dil ki awaz phuncha sakta hay bas yahi forum ka maqsad hota hay you are one of lucky app kay pass kafi forums hain apni awaz uthanay kay liyi shukriya....
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #7
              Re: ہم اتنے اچھے ہیں تو پاکستان اچھا کیوں نہیں

              Originally posted by jamil123 View Post
              baat buhat ghari ki hay but karay ga kon....inko ab koi nahi rok sakta inkay moon ko khoon lag chuka hay..insay kahoo rishwat kyon lyty ho tu jawab...itni tankhwa may kasay jiyin rishwat day kur ayin hain abhi tu wo bhi pori nahi hui etc...2nd forum pay insan sirf apnay jazbAt dil ki awaz phuncha sakta hay bas yahi forum ka maqsad hota hay you are one of lucky app kay pass kafi forums hain apni awaz uthanay kay liyi shukriya....
              جمیل بھائی رپلائی کرنےکا بہت بہت شکریہ
              اس تھریڈ میں ہمیں اپنا چہرہ بھی تلاش کرنا پڑے گا مجھے دوسروں سے تو جو شکائت ہے وہ ہے ہی لیکن ہم لوگ کی بورڈ ہاتھوں میں لے کر سوچتے ہیںکہ بس ہمارا فرض ادا ہوگیا اور میںدوسروں کو روکنے کی بات نہیںکر رہا بلکہ صرف اپنے اردگرد اپنے گھر میں نظر ڈالنے کی بات کر رہا ہوں
              جو کچھ ہماری ناک کے نیچے ہو رہا ہے کیا میں اپنے بھائی یا باپ یا دوست کو یہ نہیںکہہ سکتا کہ یار تمھاری ڈیوٹی کا وقت آتھ کا ہےاور تم دس بجے مجھے ملنے آئے ہوئے ہو
              بات کروں گا تو طویل ہوتی جائے گی لہذا میں چھوٹی سی بات یہی کروں گا کہ ہم اپنے لوگوں تک سے چھوٹی چھوٹی باتیں کرنے سے کتراتے ہیں تو دوسروں سے کیا شکوہ
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: ہم اتنے اچھے ہیں تو پاکستان اچھا کیوں نہیں

                اس کی وجہ نظریاتی پختگی ہے:hohe: ان سب کے دلوں میں برائی کے لیے شدید
                نفرت اور نیکی کے لیے محبت ہی محبت موجزن ہے ایک سمگلر سے میری ملاقات ہوئی
                میں جتنی دیر اس کے پاس بیٹھا رہا وہ مسلسل اس امر پر نوحہ کناں رہا کہ لوگوں میں حب
                الوطنی کا جذبہ کمزور پڑتا جا رہا ہے۔۔۔۔372-haha

                ایک نائٹ کلب کی بیلے ڈانسر نے میرے سامنے معاشرے میں بڑھتی ہوئی جنسی انارکی
                سے اظہار بیزاری کیا ۔۔ :d1::d1:

                ایک گراں فروش تاجر نے کہا رزق حلال سے بہتر کوئی چہز نہیں :garmi:

                ہر نئی حکومت پہ پارٹیاں بدلنےوالا ایک سیاسی رہنما اس امر پہ زور دے رہا تھا کہ
                اصولوں پر کسی صورت میں کمپرومائز نہیں ہوسکتا 372-hahaا

                ایک بڑا جاگیر دار اپنے ہی مزارعین کی حالت پہ اآنسو بہا رہا تھا

                پاکستانی عوام گو برائی کو برائی سمجھتے ہیں اورکرتے ہیں تاہم نیکی کے لیے ان
                کے دل میں خیر سگالی کے گہرے جذبات موجود ہیں ۔۔۔:)
                برائی کو ختم کرنے کے لیے اپنی اصلاح کوئی بڑا کام نہیں اصل کاموقع بہ موقع
                نیکی کا جھنڈابلند کرنا ہےاورہماری عوام اس فریضے سےبخوبی عہدہ برا ہوتےہیں

                372-haha372-haha
                :(

                Comment

                Working...
                X