Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وزیرستان کا ننها دهشتگرد

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وزیرستان کا ننها دهشتگرد


    وزیرستان میں امریکی ڈرون حملوں میں روز اس طرح کےننھے دہشتگرد، گھروں میں رہنے والی با پردہ خواتین
    اور بوڑے ضعیف حضرات شہید ہوجاتے ہیں۔
    یہ معصوم بچہ اپنے خون کا حساب مانگ رها هے ....
    کیا پیغام ڈاٹ کام میں کوئی ایسا پاکستانی ہیں جو اپنے اس ننھے ہم وطن کو بتا سکے کے اسے
    کیوں شہید کیا گیا اس کا قصور کیا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟




    Last edited by ForumAdmin; 25 May 2011, 19:33. Reason: This type of images are not allowed on Pegham


  • #2
    Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

    .......................!!!!!

    Comment


    • #3
      Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

      please do not upload these types snaps..hum in kay sath hain lakin ye theek nahi kisi wafat hoy insan/bachy ki tasaweer ...umeed hay app mere is request ko manay ga warna shyid ainda may aapki ki thread par click na karoon isay bhi please remove kar dain wasay reply mut kijyi ga its my final visit to this thread Allah is masom ko jannat may kush rakhy ameen....shukriya
      Last edited by Jamil Akhter; 21 May 2011, 16:18.
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

        اناللہ وانا الیہ راجعون
        اللہ جی اس بچے اور اس جسے ہر فرد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں:rose اور اس طرح کی زیادتیوں کا شکار ہونے والوں کو یوم حشر اپنے ساتھ ایسا سلوک کرنے والوں کے سامنے سوالی بنا کر کھڑا کریں کہ بتاو ہمارا کیا قصور تھا؟؟؟؟
        اور اب موزوع
        محترم سہیل بھائی ! آپ کی کچھ پوسٹس پہلے بھی نظر سے گزری ہیں جن میں آپ یہ شکوہ کرتے ہوئے ہی نظر آئے کہ صرف اور صرف ایل پختون خواہ پر ظلم ہو رہا ہے یا صرف پختون قوم نشانہ بنی ہوئی ہے اور آپ جوش جزبات میں یہاں تک کہہ جاتے ہیں کہ تمھارا کوئی مرے تو مجھے بتانا ؟؟؟
        کہنے کا مقصد یہ کہ آپ صرف خود ہی کو مظلوم سمجھنے پر تلے ہوئے ہیں جیسے باقی تو سارے پاکستان میں چین کی بنسی بج رہی ہے اور کسی صوبے میں نہ تو بم دھماکے ہورہے ہیں نہ معصوم بچوں کی لاشیں بے گوروکفن سڑکوں پر پڑی ہوتی ہیں نہ کوئی سکول جاتی ہوئی بچی نہ مسجد میں سپارہ پڑھتے ہوئے بچے دھشت گردی کا نشانہ بنتا ہے
        محترم پلیز پلیز یہ لاشوں کی شئیرنگ مت کریں اگر اس طرح کی شئیرنگز کا سلسلہ شروع ہوگیا تو شائد کوئی ممبر ایسا نہ ہوگا جس کے ہاں جس کے شہر ،جس کے گلی محلے میں ایسی لاشیں نہ گری ہوں اور وہ شئیر کرنے چل پڑا تو پیغام ایک مردہ گھر کا نقشہ پیش کرنے لگے گا
        آپ سے میری التجا ہے کہ اس تصویر کو ریموو کر دیں ورنہ موڈریٹس سے درخواست کروں گا کہ تھریڈ کو رہنے دیں لیکن پکچر ڈلیٹ کر دیں
        کسی کی آنکھ جو پر نم نہیں ہے
        یہ نہ سوچو کہ اُس کوغم نہیں ہے
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

          amrika ki nazar me har musalman dehshatgard he....ahista ahista wo ham sab ka yehi hashar karna chahta he or ham hen k apas me uljhe huey hen or apne asal dushman k leay asaaniyan peda kar rahe hen.

          Comment


          • #6
            Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

            ..
            Attached Files
            :(

            Comment


            • #7
              Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

              سائیں جی معتبرانہ گزارش ہے کہ ہم نے ایک دوسرے کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا
              پلیز آپ براہ راست کسی کی جانب انگلی اُٹھا کر مت کہیں تم یہ ہو تم وہ ہو۔۔
              چاہے وہ بم دھماکے سےمرے یا ڈرون سے چند طالبان یا القاعدہ کے ممبران کو نکال کر زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے اور وہ پاکستانی ،پاکستان کی کسی بھی جگہ کا رہنے والا ہو وہ میں ہوں وہ آپ ہیں وہ سہیل بھائی ہیں
              یہاں لاشوں کی تعداد گنوا کر خود کو مظلوم اور دوسروں کو بے حس کہنے کا کوئی فائدہ نہیں
              یہی بات سہیل بھائی کے گوشوار ہے کہ میں،تم میں تم سے نکل کر ہم کی بات کریں مظلوم ہیں تو ہم سب ہیں اور بے حس ہیں تو بھی ہم سب ہی ہیں
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

                @saz


                Janab Jab barbar Aik qisam Ka Mind frameLay ka aay ga to tab ma Haqeqat
                Bayan Karta Aur Ilzam Nahii ya right calculations hain un ka leay
                jo Dilo Ma Tasub Rakhtay Aur tasveer ka 2sra Rukha Dikhan Bhi HUmara
                Farz..\

                35000 jo pakistani mary wo un ka khun ka hisab koun day ga?

                Ma na previous post Ma jiss Ma nokia Afridi Is tasub ko lay ka ay tab hi
                jawab daina chahta tha Behseyat aik Sacha Pakistani Har Anti pakistani ko
                jawab daina ma apna farz b aur apna mansub bhi samjhta hoon..ilazam
                tarshi mujhe nahii ati ma haqaiq ko mudnazr rakh ka post karta


                Khush rehay



                BKS
                Last edited by Dr Fausts; 22 May 2011, 09:47.
                :(

                Comment


                • #9
                  Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

                  محترم سائیں جی
                  بے شک آپ کی کیلکولیشن درست ہے
                  بے شک آپ ایک سچے پاکستانی ہیں
                  بے شک سچ کو سچ اور غلط کو غلط کہنا آپ کا حق ہے
                  لیکن!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!۔
                  کسی دوسرے کو اینٹی پاکستان کے القاب دینا
                  کسی دوسرے کی سوچ پر پابندی لگانا
                  کسی دوسرے کو غلط ہی سمجھے جانا کہاں کا انصاف ہے
                  ہماری اسی سوچ نے کہ"میں سچا پاکستانی ہوں اور دوسرے اینٹی پاکستانی"نے 1971 ہمیں دکھا دیا جب ہم نے بیٹھ کر بات کرنے کے بجائے اینٹی پاکستانیوں کو ختم کرنے کا ارادہ کیا اور اپنا آداھا جسم کٹوا دیا ہم کیسے مسلمان ہیں جو ایک ہی سوراخ سے بار بار ڈسے جانے کے لئے تیار رہتے ہیں
                  خداردوسروں کو یکدم اینٹی پاکستانی تعصبی کہنے کی روائت کو اب تو ختم کر دیں ہو سکتا ہے کہ دوسرا غلط ہو لیکن اُس کی غلطی کو اس قدر منفی رجحان کےساتھ جتلا کر ہم اُسے باغی تو کرسکتے ہیں لیکن اپنی بات سننے پر یا اپنی کہی ہوئی بات پر غور کرنے کےلئے مجبور نہیں کر سکتے۔
                  میں نے بھی لگ بھگ وہی باتیں کیں جو آپ نے کی ہیں فرق صرف فگرز دینے اور نہ دینے کا ہے لیکن
                  اُس کے بعد میرا لہجہ یہ ہےکہ سہیل بھائی سوچنے پر مجبور ہوں کہ "دنیا میں کتنا غم ہے ،میرا غم کتنا کم ہے"
                  لیکن معزرت کے ساتھ تحریر کر رہا ہوں کہ آپ کا لہجہ سوچنےپر مجبور کرنے کے بجائے الزام تراشی پر مجنی ہے جسے کوئی بھی فرد پڑھ کر آگ بگولہ تو ہوسکتا ہے لیکن ڈھنڈے دل سے جواب نہیں دے سکتا۔
                  اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو ایک مرتبہ پھر معزرت
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

                    @
                    Attached Files
                    :(

                    Comment


                    • #11
                      Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

                      Originally posted by S.A.Z View Post
                      اناللہ وانا الیہ راجعون
                      اللہ جی اس بچے اور اس جسے ہر فرد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں:rose اور اس طرح کی زیادتیوں کا شکار ہونے والوں کو یوم حشر اپنے ساتھ ایسا سلوک کرنے والوں کے سامنے سوالی بنا کر کھڑا کریں کہ بتاو ہمارا کیا قصور تھا؟؟؟؟
                      اور اب موزوع
                      محترم سہیل بھائی ! آپ کی کچھ پوسٹس پہلے بھی نظر سے گزری ہیں جن میں آپ یہ شکوہ کرتے ہوئے ہی نظر آئے کہ صرف اور صرف ایل پختون خواہ پر ظلم ہو رہا ہے یا صرف پختون قوم نشانہ بنی ہوئی ہے اور آپ جوش جزبات میں یہاں تک کہہ جاتے ہیں کہ تمھارا کوئی مرے تو مجھے بتانا ؟؟؟
                      کہنے کا مقصد یہ کہ آپ صرف خود ہی کو مظلوم سمجھنے پر تلے ہوئے ہیں جیسے باقی تو سارے پاکستان میں چین کی بنسی بج رہی ہے اور کسی صوبے میں نہ تو بم دھماکے ہورہے ہیں نہ معصوم بچوں کی لاشیں بے گوروکفن سڑکوں پر پڑی ہوتی ہیں نہ کوئی سکول جاتی ہوئی بچی نہ مسجد میں سپارہ پڑھتے ہوئے بچے دھشت گردی کا نشانہ بنتا ہے
                      محترم پلیز پلیز یہ لاشوں کی شئیرنگ مت کریں اگر اس طرح کی شئیرنگز کا سلسلہ شروع ہوگیا تو شائد کوئی ممبر ایسا نہ ہوگا جس کے ہاں جس کے شہر ،جس کے گلی محلے میں ایسی لاشیں نہ گری ہوں اور وہ شئیر کرنے چل پڑا تو پیغام ایک مردہ گھر کا نقشہ پیش کرنے لگے گا
                      آپ سے میری التجا ہے کہ اس تصویر کو ریموو کر دیں ورنہ موڈریٹس سے درخواست کروں گا کہ تھریڈ کو رہنے دیں لیکن پکچر ڈلیٹ کر دیں
                      کسی کی آنکھ جو پر نم نہیں ہے
                      یہ نہ سوچو کہ اُس کوغم نہیں ہے
                      janab saaz bhai is mozo par 2010 aur 2011 me me ne koi thread nahi lagaya
                      aap kaha the hai k me jazbaat me yeh tak keh jaata hoon k agar aap ka koi mare to......
                      me ne aisa bhi nahi kaha kabhi ha nokia ne kaha hai
                      aur jaha tak bomb dehmako ki baat hai ya taliban ki baat hai to me ne kabhi bhi un k haq me baat nahi kahi hogi.
                      me bomb dehmako k bhi khilaaf hoon lekin is tarah k hamlo k bhi khilaaf hoon jis me sirf aur sirf
                      begunah maare jarahe hai 2% bhi dehshatgard nahi mare in hamlo me

                      Comment


                      • #12
                        Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

                        Originally posted by بابا کھجل سائیں View Post
                        ..
                        aap kaha se ye maloomat le kar aaye mujhe nahi pata.
                        in drone hamlo me 2% bhi dehshat gard nahi maare gaye
                        hakoomat ne kabhi bhi hame sahi maloomat faraham nahi kiye
                        aur bomb dehmako ka bhi aap hukamrano hi se pooch le to zyada behtar hoga q k
                        aaj tak jitne taliban aur taliban comandar gariftar hoye hai wo kaha hai? aur kitno ko saza hoyi?
                        une aaj bhi sanbhal kar rakka gaya hai k zaroorat parrne par phir ine riha kar kar k istimaal kiya jaa sake.
                        yahi aarmy hai jo kabhi taliban ban kar apne awam ko shaheed karti hai to kabhi foji ban kar
                        taliban aur foji aik hi sikke k 2 rukh hai.
                        Ini bomb dehmako aur drone hamlo se army aur hukamrano ki rozi roti chal rahai hai
                        masoom insaano ka khoon bech kar wo raqam apni ayshio par kharch kar rahe hai
                        jis din america ne dollar dene band kiye
                        phir na pakistan me bomb blast hoga aur na hi koi taliban
                        fata wale 21 we sadi me bhi 18we sadi ki tarah zindagi guzar rahe hai
                        mujhe nahi pata tha k aap logo k khoon me itna zehar bhara huwwa hai apne hamwatno k liye
                        aap agar is bache ko bhi dehshat gard kahe to mujhe tajjub nahi hoga. aap keh sakte hai
                        aakhiri baat me aap ki tarah behoda baat nahi karoonga lekin itna zaroor kahoonga k
                        shukar aap ada kare k itne zulm sehne k bawajood bhi pukhtoon khuwah ki awam Pakistan se wafadari niba rahe hai
                        jis din uno ne faisla kar liya k ab army ko pukhtoon khuwah me nahi rehne dena hai
                        us k baad ye 2 din bhi waha nahi tik paayegi. aur phir yaha taswere hamari nahi in ki lage gi
                        me ne ye thread apne humwatno ko mutahid karne k liye lagaya thi na k yaha aik dosre se larrne k liye

                        Last edited by sohail khan; 23 May 2011, 11:32.

                        Comment


                        • #13
                          Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

                          سب پر پڑے گی، سب روئیں گے تب شائد جا کر ایک ہونگے۔
                          That's Enough...!!

                          Comment


                          • #14
                            Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

                            Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Post
                            سب پر پڑے گی، سب روئیں گے تب شائد جا کر ایک ہونگے۔
                            سب پر پڑ رہی ہے
                            سب رو رہے ہیں
                            لیکن ایک؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد

                              Originally posted by sohail khan View Post
                              janab saaz bhai is mozo par 2010 aur 2011 me me ne koi thread nahi lagaya
                              aap kaha the hai k me jazbaat me yeh tak keh jaata hoon k agar aap ka koi mare to......
                              me ne aisa bhi nahi kaha kabhi ha nokia ne kaha hai
                              aur jaha tak bomb dehmako ki baat hai ya taliban ki baat hai to me ne kabhi bhi un k haq me baat nahi kahi hogi.
                              me bomb dehmako k bhi khilaaf hoon lekin is tarah k hamlo k bhi khilaaf hoon jis me sirf aur sirf
                              begunah maare jarahe hai 2% bhi dehshatgard nahi mare in hamlo me
                              محترم سہیل بھائی میں ایس اے زیڈ ہوں
                              ہر حرف کے بعد ڈاٹ ہے
                              بے شک یہی نقطہ نظر اور جزبات میرے جسے پاکستانیوں کے ہیں کہ ہم نہ صرف بم دھماکوں کے خلاف ہیں بلکہ ڈرونز کے اور بلوچستان میں فوجی آپریشن کے بھی خلاف ہیں
                              ہم سب ایک ہی دشمن کے ڈسے ہوئے ہیں کہیں وہ طالبان کا نام لے کر دہشت گردی کرتا ہے اور کہیں دہشت گردوں کا دشمن بن کر ہم پر ڈرونز حملہ کرتے ہیں ہم اس وقت برگر بنے ہوئے ہیں ایک جانب طالبان اور القاعدہ ہے تو دوسری جانب امریکہ اور یہود و ہنود کی ایجنسیاں ہیں
                              ایسے حالات میں ہم ایک دوسرے کو مورد الزام نہ ٹھہرائیں تو ہی مناسب ہے بے شک حکومت سے شکوہ اور نفرت ہوسکتی ہے لیکن ایک عام پاکستانی کا حکومتی پالیسی سے کچھ بھی لینا دینا نہیں وہ دکھی ہے ہر پاکستانی کی شہادت پر چاہے وہ ڈرونز کا شہید ہویا بم دھماکوں کا چاہے وہ سول ہو چاہے وہ فوجی ہو ہر مرنے والا صرف اور صرف پاکستانی ہے
                              آخر میں میں معزرت خواہ ہوں اگر کسی اور کے الفاظ کو آپ سے منصوب کر بیٹھا
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X