Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
وزیرستان کا ننها دهشتگرد
Collapse
X
-
Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد
Comment
-
Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد
Originally posted by BhaTaktii RooH View Post
و عليكم السلام
n welcome back Khayal bhai...
bilkul sahee...Ismail Ajaz (Khayaal)
muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa
Comment
-
Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد
@ maya Khan
اسلام علکیم
جناب مولانا محمد علی جوہر صاحب نے وصیت نہیں کی تھی مجھے پاکستان
میں دفن نہ کیا جائے اورباچا خان نے باقاعدہ وصیت کی تھی کہ مجھے اس زمین
پر دفن نہ کیا جائے ۔۔۔اور یہ ولی خان کی کتاب حقائق حقائق سے میں نے باتیں کوٹ
کی تھیں جو اآپ نے فورا فرمایاکہ غلط ہیں تو میاں جان ہم پہلے سے ہی ان کو غلط جانتے ہیں
باقی خرافات نہیں پڑھی اپ کی اور نہ مزید جواب دوں گا کیونکہ بحث
برائے بحث سے ھاصل کچھ نہیں ۔۔ مطالعہ پاکستان کا آپ نے کہا تو بڑی بات نہیں کروں
گا صرف اتنا کہوں گا اپ نے اتنی کتابیں دیکھی نہ ہونگیں زندگی میں جتنی میری ذاتی لایبریری
میں موجود ہیں اور میں پڑھ چکا۔۔اور وکی ہپیڈیا پہ چیک کر لئجے گا باچا خان کی محب وطنی
یہ لاسٹ رئپلائی ہے اس کے بعد نو مور کمنٹس یہ میرے پاس اتنا فالتو دماغ ہے
خوش رہیں:(
Comment
-
Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد
Originally posted by sohail khan View Post
وزیرستان میں امریکی ڈرون حملوں میں روز اس طرح کےننھے دہشتگرد، گھروں میں رہنے والی با پردہ خواتین
اور بوڑے ضعیف حضرات شہید ہوجاتے ہیں۔
یہ معصوم بچہ اپنے خون کا حساب مانگ رها هے ....
کیا پیغام ڈاٹ کام میں کوئی ایسا پاکستانی ہیں جو اپنے اس ننھے ہم وطن کو بتا سکے کے اسے
کیوں شہید کیا گیا اس کا قصور کیا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: وزیرستان کا ننها دهشتگرد
Originally posted by Masood View Post
Is liyey keh aap ney, main ney, tum ney, ham ney apni apni zimmedari ka bojh doosron key kandhon per daal ker khud ko har farz sey subukdosh kar liya hai :) Agar aap in key qatil dhoondhna chahtey hain to in mein aap sab shamil - zara apni aasteenein dekhein, aap ko unka khoon nazar aaey ga :)
wo to saari dunya jaanti hai k in k qatil kon hai.
agar me yaha naam loonga to bouhat sare dosto ko bura lage ga
lekin kuch log aise bhi hai jino ne hamesha janib daari ka muzahira kiya hai:D
aur haqeeqat se aankhe churayi hai lekin mujhe un se koi gila nahi hai:D
Comment
Comment