Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حکمرانوں کا شکریہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حکمرانوں کا شکریہ

    سلام ہے سب دوستوں کو

    کسی کوبرا لگے یا بھلا لیکن میں اپنے عظیم حکمرانوں کا شکریہ ادا کئے بغیر نہیں رہوں گا

    یہ ہمارے حکمرانوں کا احسان عظیم ہے کہ ہمیں ہر طرح کے برے حالات میں جینا سکھا دیا

    یہ ہمارے حکمرانوں کا احسان عظیم ہے کہ ہمیں ہر طرح کے واقعات کو ہنس کر ٹالنا سکھا دیا

    یہ ہمارے حکمرانوں کا احسان عظیم ہے کہ ہم پاکستانیوں کو احساس دلا دیا کہ بے غیرت انسان کس طرح زندگی بسر کرتے ہیں

    آئے کھلے دل سے اپنے غلام آقاوں کی عظمت کے گیت گائیں اور

    ہنسیں آج اتنا کہ اس شور میں
    صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے

    :star1:

  • #2
    Re: حکمرانوں کا شکریہ

    واہ اطہر بھائی اتنے طنز میں ڈوبے ہوئے نشتر چلادیے آج تو آپ نے، ایسا لگ رہا ہے کہ اگر یہ حکمران آج آپ کے سامنے ہوں تو آپ انکا شکریہ بھی ادا کرو اور ہر شکریہ کے ساتھ ایک گولی بھی۔
    مجھے تو آج ٹیپو سلطان کا یہ قول یاد آرہا ہےکہ
    شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہترہے

    Comment

    • #3
      Re: حکمرانوں کا شکریہ

      یار میں آپ کو کیا بتاوں؟؟؟
      جہاں میں کام کرتا ہوں وہاں بے شک زیادہ غیر ملکی نہیں ہیں اور جو ہیں بھی وہ ہم پاکستانیوں سے پھڈے بازی سے باز رہتے ہیں لیکن؟؟؟؟
      مزاق مزاق میں اُن کی نشتر والی باتیں باغیرت پاکستانیوں کو کس طرح سننی پڑتی ہیں اُس کا اندازہ ہی لگایا جاسکتا ہے
      چاہے وہ لال مسجد کا واقعہ ہویا کراچی کی سڑکوں پر معصوم لوگوں کے خون کی ہولی کو اپنی طاقت ظاہر کرنا ہو
      چاہے وہ ڈرونز کے حملے ہوں یا عافیہ کی 84 سالہ سزا
      چاہے وہ ریمنڈ کی رہائی ہو یا کاکول کنٹومنٹ میں راتوں رات امیرکنز کی کاروائی
      ان سب باتوں کے بدلے میں ہم صرف وقتی بھڑاس نکال کر پھر زندگی کے شب وروز میں کھو جاتے ہیں
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: حکمرانوں کا شکریہ

        yeh Hukmaran Awaam kay votes say aye ..or awaam hi inhay nikal sakti hai : d

        or Awaam sahi ho jaye to hukmaran bhi inhi main say achay achay niklian gay :d
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • #5
          Re: حکمرانوں کا شکریہ

          Originally posted by S.A.Z View Post
          یار میں آپ کو کیا بتاوں؟؟؟
          جہاں میں کام کرتا ہوں وہاں بے شک زیادہ غیر ملکی نہیں ہیں اور جو ہیں بھی وہ ہم پاکستانیوں سے پھڈے بازی سے باز رہتے ہیں لیکن؟؟؟؟
          مزاق مزاق میں اُن کی نشتر والی باتیں باغیرت پاکستانیوں کو کس طرح سننی پڑتی ہیں اُس کا اندازہ ہی لگایا جاسکتا ہے
          چاہے وہ لال مسجد کا واقعہ ہویا کراچی کی سڑکوں پر معصوم لوگوں کے خون کی ہولی کو اپنی طاقت ظاہر کرنا ہو
          چاہے وہ ڈرونز کے حملے ہوں یا عافیہ کی 84 سالہ سزا
          چاہے وہ ریمنڈ کی رہائی ہو یا کاکول کنٹومنٹ میں راتوں رات امیرکنز کی کاروائی
          ان سب باتوں کے بدلے میں ہم صرف وقتی بھڑاس نکال کر پھر زندگی کے شب وروز میں کھو جاتے ہیں
          aisa hi kuch hamare sath bhi hai
          100 sunar ki aik lohar ki wali baat ho jaati hai
          hum agar 100 bhi sunaye lekin jab wo aik baat aisi keh de to
          phir dil karta hai k mano mitti tale dab jaate lekin ye shakhas hame aisi baat na karta
          Last edited by sohail khan; 3 May 2011, 17:53.

          Comment

          • #6
            Re: حکمرانوں کا شکریہ

            Originally posted by S.A.Z View Post
            یار میں آپ کو کیا بتاوں؟؟؟
            جہاں میں کام کرتا ہوں وہاں بے شک زیادہ غیر ملکی نہیں ہیں اور جو ہیں بھی وہ ہم پاکستانیوں سے پھڈے بازی سے باز رہتے ہیں لیکن؟؟؟؟
            مزاق مزاق میں اُن کی نشتر والی باتیں باغیرت پاکستانیوں کو کس طرح سننی پڑتی ہیں اُس کا اندازہ ہی لگایا جاسکتا ہے
            چاہے وہ لال مسجد کا واقعہ ہویا کراچی کی سڑکوں پر معصوم لوگوں کے خون کی ہولی کو اپنی طاقت ظاہر کرنا ہو
            چاہے وہ ڈرونز کے حملے ہوں یا عافیہ کی 84 سالہ سزا
            چاہے وہ ریمنڈ کی رہائی ہو یا کاکول کنٹومنٹ میں راتوں رات امیرکنز کی کاروائی
            ان سب باتوں کے بدلے میں ہم صرف وقتی بھڑاس نکال کر پھر زندگی کے شب وروز میں کھو جاتے ہیں
            جی بلکل بجا فرمایا آپ نے ایک غیرت مند انسان کے لیے یہ برداشت کرنا خون کے گھونٹ پینے ہی کے مترادف ہے۔
            ویسے تو ابھی بھی یہی حالات ہیں مگر آج سے کچھ عرصہ قبل جب امریکہ اور یورپ کی طرف سے مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دینے پر کافی زور ہوا تھا اس وقت انڈیا کے ایک شاعر نے یہ جواب دیا تھا پوری اس سوچ کے برادری کو
            شعر حاضر خدمت ہے

            مسیحا اگر درد کے ہمدرد ہوجائیں تو کیا ہوگا
            اور رواداری کے جذبے اگر سرد ہوجائیں تو کیا ہوگا
            یہ لاکھوں کڑوڑوں جو پانچ وقتوں کے نمازی ہیں
            اگر سچ مچ کے دہشت گرد ہوجائیں تو کیا ہوگا

            Comment

            • #7
              Re: حکمرانوں کا شکریہ

              Paivasta Rah Shajar Sey Umeed-e-Bahar Rakh (:hohe:)
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment

              • #8
                Re: حکمرانوں کا شکریہ

                Originally posted by Masood View Post
                Paivasta Rah Shajar Sey Umeed-e-Bahar Rakh (:hohe:)
                ایک شعر پڑھا تھا اس وقت صحیح طرح سے تو یاد نہیں لیکن تحریر کئیے دیتا ہوں

                زندگی اسی وسوسے میں بیت گئی
                یوں نہ ہوتا عدم تو یوں ہوتا
                :star1:

                Comment

                • #9
                  Re: حکمرانوں کا شکریہ

                  Originally posted by Aanchal View Post
                  yeh Hukmaran Awaam kay votes say aye ..or awaam hi inhay nikal sakti hai : d

                  or Awaam sahi ho jaye to hukmaran bhi inhi main say achay achay niklian gay :d
                  meny tu aj tak kisi ko vote nai dea pata nai koninko vote dyty hein
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment

                  • #10
                    Re: حکمرانوں کا شکریہ

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    سلام ہے سب دوستوں کو

                    کسی کوبرا لگے یا بھلا لیکن میں اپنے عظیم حکمرانوں کا شکریہ ادا کئے بغیر نہیں رہوں گا

                    یہ ہمارے حکمرانوں کا احسان عظیم ہے کہ ہمیں ہر طرح کے برے حالات میں جینا سکھا دیا

                    یہ ہمارے حکمرانوں کا احسان عظیم ہے کہ ہمیں ہر طرح کے واقعات کو ہنس کر ٹالنا سکھا دیا

                    یہ ہمارے حکمرانوں کا احسان عظیم ہے کہ ہم پاکستانیوں کو احساس دلا دیا کہ بے غیرت انسان کس طرح زندگی بسر کرتے ہیں

                    آئے کھلے دل سے اپنے غلام آقاوں کی عظمت کے گیت گائیں اور

                    ہنسیں آج اتنا کہ اس شور میں
                    صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے

                    u mean behis bana dea.. waise socha jae tu awam ko b shukriya kehna chahiya hy un he ki badolat he unk ghar ko or wahan basnay walon ko yeh sab dekhna par ra hy
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • #11
                      Re: حکمرانوں کا شکریہ

                      wakai behad shukria in hukmrano ka

                      Comment

                      • #12
                        Re: حکمرانوں کا شکریہ

                        Originally posted by *pIoUs FaIrY* View Post
                        meny tu aj tak kisi ko vote nai dea pata nai koninko vote dyty hein
                        یہی تو وجوہات ہیں ہماری مشکلات کی

                        ہم پاکستان کے لئے شور بہت مچاتے ہیں

                        لیکن جب اس کے لئے کچھ کرنے کی باری آتی ہے تو؟؟؟

                        الیکشن کا دن چھٹی کا دن سمجھ کر گھر بیٹھ کر گزار دیتے ہیں

                        جبکہ یہ دن ہماری زندگی کی سخت ترین ڈیوٹی کا دن ہوتا ہے

                        اس ڈیوٹی کی غفلت کئی سال تک بھگتتے ہیں :(۔
                        Last edited by S.Athar; 4 May 2011, 17:03.
                        :star1:

                        Comment

                        • #13
                          Re: حکمرانوں کا شکریہ

                          Originally posted by AbgeenA View Post
                          wakai behad shukria in hukmrano ka
                          372-shed
                          بہت زیادہ شکریہ ان حکمرانوں کا
                          :star1:

                          Comment

                          • #14
                            Re: حکمرانوں کا شکریہ

                            ....
                            Last edited by Dil Peshawari; 7 May 2011, 10:10.
                            مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                            Comment

                            • #15
                              Re: حکمرانوں کا شکریہ

                              Originally posted by Mayan khan View Post
                              ....

                              واہ کیا بات ہے کیا فرمایا ہے آپ نے بہت خوب آپ کی سوچ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X