سلام ہے سب دوستوں کو
کسی کوبرا لگے یا بھلا لیکن میں اپنے عظیم حکمرانوں کا شکریہ ادا کئے بغیر نہیں رہوں گا
یہ ہمارے حکمرانوں کا احسان عظیم ہے کہ ہمیں ہر طرح کے برے حالات میں جینا سکھا دیا
یہ ہمارے حکمرانوں کا احسان عظیم ہے کہ ہمیں ہر طرح کے واقعات کو ہنس کر ٹالنا سکھا دیا
یہ ہمارے حکمرانوں کا احسان عظیم ہے کہ ہم پاکستانیوں کو احساس دلا دیا کہ بے غیرت انسان کس طرح زندگی بسر کرتے ہیں
آئے کھلے دل سے اپنے غلام آقاوں کی عظمت کے گیت گائیں اور

ہنسیں آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
Comment