Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نیا مردہ کیش کراو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نیا مردہ کیش کراو

    اسلام علیکم
    ابھی خبریں سن رہا تھا جس میں سلمان تاثیر کے قتل کو فوزیہ وہاب سیاسی مرڈر قرار دے رہی ہے اور ابھی بابر اعوان پریس کانفرنس میں نام لئے بغیر شہباز حکومت پر نکتہ چینی کر رہا تھا۔
    میرا خیال کل رات میں پیپلز پارٹی نے میٹنگ کی اور سوچا کہ اگر اسے ہم نے مزہبی قتل قرار دیتے ہوئے، مزہبی جماعتوں یا مزہبی رجحانات کو نقطہ چینی کا نشانہ بنایا تو حکومت کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا
    جبکہ اگر اسے سیاسی قتل کا رنگ دیں تو اس طرح فائدے ہی فائدے ہیں نہ صرف پنجاب حکومت انڈر پریشر رہے گی بلکہ پوری نواز لیگ کو لتاڑا جاسکتا ہے
    سو پیپلز پارٹی کو کڑے وقت میں ایک اور لاش مل گئی اور اب یہ اسے بھرپور طریقے سے کیش کروانے کے چکر میں ہے۔
    :star1:

  • #2
    Re: نیا مردہ کیش کراو

    hmmmm :mm:
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #3
      Re: نیا مردہ کیش کراو

      shaeedon ki party...lolzzz

      Comment


      • #4
        Re: نیا مردہ کیش کراو

        [COLOR="rgb(65, 105, 225)"]زردآری کی خوش قسمتی اُس کی سواری "پیپلز پارٹی کےمردہ گھوڑے"کو ایک اور شہید کا خون مل گیا
        اب زرداری اور بھی لمبی ریس کھیلنا چاہے گااور اس مردے کو زیادہ سے زیادہ کیش کروائے گا :(۔[/COLOR]
        Last edited by S.Athar; 6 January 2011, 10:30.
        :star1:

        Comment

        Working...
        X