اسلام علیکم
26جولائی کو سرگودھا میں (جعلی ڈگری)کی وجہ سے ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ "ن"اور پیپلز پارٹی ایک آزاد اُمید وار سے ہار گئیں
شکر ہے کہ اس ملک کے کسی حصے کے عوام نے تو اس روشن ضمیری کا مظاہرہ کیا ہے جعلی ڈگریوں والی پارٹی کے ممبر کو مُسترد کر کے اپنے جمہوری حق کا مظاہر کیا۔
اگر اسہی طرح عوامی شعور بیدار ہوتا گیا تو انشاءاللہ میرا پاکستان میری آنے والی نسلوں کے لئے ایک بہتریں مملکت ہوگا۔
آخر میں ،میں ایک وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ میں پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کا حامی ہوں اور اس بات پر اور بھی زیادہ خوش ہوں کہ یہ سیٹ نواز لیگ ہی کے جعلی ڈگری ہولڈر کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔
یہ ہے عوام کی طاقت کا ادنہ سا مظاہر۔۔

Comment