Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

    اسلام علیکم
    26جولائی کو سرگودھا میں (جعلی ڈگری)کی وجہ سے ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ "ن"اور پیپلز پارٹی ایک آزاد اُمید وار سے ہار گئیں
    شکر ہے کہ اس ملک کے کسی حصے کے عوام نے تو اس روشن ضمیری کا مظاہرہ کیا ہے جعلی ڈگریوں والی پارٹی کے ممبر کو مُسترد کر کے اپنے جمہوری حق کا مظاہر کیا۔
    اگر اسہی طرح عوامی شعور بیدار ہوتا گیا تو انشاءاللہ میرا پاکستان میری آنے والی نسلوں کے لئے ایک بہتریں مملکت ہوگا۔
    آخر میں ،میں ایک وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ میں پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کا حامی ہوں اور اس بات پر اور بھی زیادہ خوش ہوں کہ یہ سیٹ نواز لیگ ہی کے جعلی ڈگری ہولڈر کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔
    یہ ہے عوام کی طاقت کا ادنہ سا مظاہر۔۔

    Last edited by S.Athar; 27 July 2010, 17:44.
    :star1:

  • #2
    Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

    W sallam...............
    Jiss din Awam koo sahii canidate select karnnay kaa dhangg aa jaieyy gaa uss din sayy
    pakistan kii Tarakee kaa aaghaazz ho jaieyy gaaaa
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

    Comment


    • #3
      Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

      Originally posted by sarfraz_qamar View Post
      W sallam...............
      Jiss din Awam koo sahii canidate select karnnay kaa dhangg aa jaieyy gaa uss din sayy
      pakistan kii Tarakee kaa aaghaazz ho jaieyy gaaaa

      میں آپ کی اس بات سے سو فیصد متفق ہوں اور اسہی اُمید پر چاہتا ہوں کہ پاکستان میں پانچ سالہ مدت کے روٹین الیکش ہوتے رہیں آخر کار وہ دن آجائے گا کہ آج سو میں سے پچانوے کرپٹ ہیں تو پھر سو میں سے دس بیس کرپٹ رہ جائیں گے ۔انشاءاللہ۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

        Originally posted by S.A.Z View Post

        میں آپ کی اس بات سے سو فیصد متفق ہوں اور اسہی اُمید پر چاہتا ہوں کہ پاکستان میں پانچ سالہ مدت کے روٹین الیکش ہوتے رہیں آخر کار وہ دن آجائے گا کہ آج سو میں سے پچانوے کرپٹ ہیں تو پھر سو میں سے دس بیس کرپٹ رہ جائیں گے ۔انشاءاللہ۔
        Iss Qoom koo naiii Qayyddatt kii Zarroorratt haii..yehhs array politicion corrupt hiannn....and i think Civil Inkallabb kayy
        Zarieyy hii aissaa mumkinn hoo gaaaa,,,,,,
        "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

        Comment


        • #5
          Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

          اسلا عیکم
          یہ سول انقلاب کا آغاز ہی تو ہے ۔اگر اسہی طرح عوام اپنے بدلے ہوئے روئے کا اظہار کرتی رہی تو تمام سیاسی پارٹیوں کو بھی اپنی سوچ اور رویہ بدلنا پڑے گا اور یہ تبھی ممکن ہے کہ ہر پانچ سال بعد الیکشن ہو ۔کوئی شرفو گدھا بیچ میں نہ کودے تو پھر یہی ووٹ سول انقلاب کی راہ ہموار کر دے گا
          انشاءاللہ
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

            Allah hum sab par apni khas rehmat fermaye ..aamin

            Comment


            • #7
              Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

              Originally posted by life. View Post
              Allah hum sab par apni khas rehmat fermaye ..aamin
              آمین:dua۔:dua:dua:dua:dua:dua:dua۔
              Last edited by S.Athar; 8 August 2010, 11:03.
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

                اور جناب آج کی خیال ہے آپ کا





                Comment


                • #9
                  Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

                  Originally posted by baniazkhan View Post
                  اور جناب آج کی خیال ہے آپ کا
                  وہی خیال جو پہلے تھا

                  وہی خیال اب ہے

                  وہی خیال آئیندہ رہے گا

                  مسلسل الیکشن ""

                  جس پارٹی کو زندہ رہنا ہوگا وہ خود اپنے رویوں میں تبدیلی لانے پر مجبور ہوجائے گی

                  چاہے وہ پی پی پی پی ہو،این لیگ ہو،ایم کیو ایم ہو یا پٹی پارٹی۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

                    hmmmmmmmmm





                    Comment


                    • #11
                      Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

                      Originally posted by baniazkhan View Post
                      hmmmmmmmmm
                      اس بارے میں میرے زہن میں کوئی ابہام نہیں الیکشن ہوتے رہیں لوگ پرکھتے رہو منتخب کرتے رہو مسترد کرتے رہو اچھے لوگ مل ہی جائیں گے

                      ضرورت صرف جمہوری نظام کے چلنے کی ہے بسسسسس
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

                        یہ کوئی ہتھلی پر سروں جمانے والا کام نہیں قوموں کی زندگی ہے
                        اور ایک نظام کی تسلسل ہے جسے جاری رہنے سے ہی قوموں کو نصب العین ملتے ہیں ۔
                        لہٰذا سلسلہ جاری رہنا چاہئے بغیر کسی طالع آزما کی ہوس پرستی کے
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

                          Is adna se muzahiray ko zoom in honay ki zaroorat he. yeh to barish ka pehla katra he puri barish ka intzaar rahay ga
                          :thmbup:

                          Comment


                          • #14
                            Re: ایک اُمید کی کرن پھوٹی تو ہے

                            کٹتے بھی چلو بڑھتے بھی چلو بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہت
                            بڑھتے ہی چلو کہ اب ڈیرے منزل پہ ہی ڈالے جائیں گے

                            معزرت شعرکچھ غلط تحریر کیا

                            بات صرف بڑھتے رہنے کی ہے
                            :star1:

                            Comment

                            Working...
                            X