Re: نیا شوشہ "قومی ترانہ تبدیل کرو" ۔
کسی معاشرتی مفکر کا کہنا ہے کہ "جو لوگ نہ حکومت کی ہمایت میں ہوتے ہیں نہ مخالفت میں " اُن سے تمام شہری حقوق چھین لئے جائیں،جن لوگوں کی کوئی رائے ہی نہیں ہوتی وہ اس قابل نہیں کہ اُنہیں کسی معاشرے کا شہری ہونے کا حق حاصل رہے۔
Originally posted by ambreen_shaam
View Post
Comment