Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عراقی پارلیمانی انتخابات، نوری المالکی ہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عراقی پارلیمانی انتخابات، نوری المالکی ہ

    عراق کے پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کے مطابق، سابق وزیر اعظم ایاد علاوی کے زیرِ قیادت سیکیولر سیاسی پارٹیوں کا اتحاد عراقیہ پارلیمنٹ میں وزیرِ اعظم نوری المالکی کے اتحاد کے مقابلے میں دو نشستیں زیادہ حاصل کرکے جیت گیا ہے۔
    جمعے کے روز جن نتائج کا اعلان کیا گیا ہے، اُن کے مطابق ایاد علاوی کا اتحاد 91 نشستوں پر کامیاب ہوا ہے، جب کہ المالکی کے اتحاد دولت القانون نے89 نشستیں حاصل کی ہیں۔ وزیرِ اعظم مالکی نے جمعے کے روز کہا ہے کہ وہ اِن نتائج کو قبول نہیں کریں گے۔
    325 نشستوں کی پارلیمنٹ میں ان دو بڑے اتحادوں کے بعد تیسرے نمبر پر عراق کی شیعہ اکثریت کا عراقی قومی اتحاد ہے، جس کے اُمید وار 70 نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں۔اور چوتھے نمبر پر کُرد پارٹیوں کے کردستان اتحاد نے 43 نشستیں حاصل کی ہیں۔
    عراق میں اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندےایڈ مَیلکرٹ نے کہا ہے کہ سات مارچ کے انتخابات قابلِ اعتبار تھے اور انہوں نے تمام پارٹیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نتائج کو قبول کر لیں۔
    حتمی انتخابی نتائج کے اعلان نے تقریباً دو گھنٹے پہلے بغداد کے شمال میں واقع شہر دیالہ میں دو دھماکے ہوئے۔ حکام نے کہا ہے کہ ان دھماکوں میں 40 سے زیادہ لوگ ہلاک اور کم سے کم 55 زخمی ہوگئے۔
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: عراقی پارلیمانی انتخابات، نوری المالکی 

    مسلم ممالک میں یہی تو مسئلہ ہے کہ سیاسی نظام صاف اور شفاف نہیں۔ ہارنے والی پارٹی جیتنے والی پارٹی پہ دھاندلی کا الزام لگا کرمزید مسائل پیدا کر دیتی ہے۔ ایران میں ہونے والے گزشتہ انتخابات میں بھی ایسی ہی صورتحال دیکھنے میں آئی جب میر حسین موساوی نے الیکشن میں ایک تہائی ووٹ لے کے احمدی نجاد سے ہارنے کے بعد الیکشن کے غیر شفاف ہونے کا الزام عائد کر دیا اور نتیجے کے طور پر عوام میں اشتعال پیدا ہوا اورمظاہروں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔ جس کا اہتتام بہت سے بیگناہ جانوں کے ضیاع کے بعد نتیجے کو قبول کرنے پر ہی ہوا۔ ایسا ہی کچھ پاکستان میں گجرات اور راوالپینڈی کے ضمنی انتخابات میں دیکھنے میں ملا جہاں شیخ رشید اور چوھدریوں نے کھلے دل سے ہار تسلیم کرنے کی بجائے اور آپوزیشن کو مبارکباد دینے کی بجائے الزامات کی گھاٹیا گیم کھیلنے کو ترجیح دی۔ اگرالیکشن یہی ہوتے ہیں تو یہ ہوتے ہی کیوں ہیں؟
    Last edited by Mr. Sialkoty; 27 March 2010, 09:48.
    :thmbup:

    Comment

    • #3
      Re: عراقی پارلیمانی انتخابات، نوری المالکی 

      Originally posted by munda_Sialkoty View Post

      Sahii Kahhaa amir Bhaii.....Jitnnay bhii Muslim countries hain unn main iss type kii soorrrt e hall aapkoo zaroor dekhnnay ko millayy giii...iss kii jittnni bhii muzammat kii jaieyy kam haiii...iss kii wajaa shayyad yehh haii keh inn Countries main USA nawazz hakkoottainhii challtii hainn otherwisee dhandllii say layy karr Qattlll o Gharrat tak sabb hoojatta haiii
      "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

      Comment

      • #4
        Re: عراقی پارلیمانی انتخابات، نوری المالکی 

        Originally posted by munda_Sialkoty View Post

        مسلم ممالک میں یہی تو مسئلہ ہے کہ سیاسی نظام صاف اور شفاف نہیں۔ ہارنے والی پارٹی جیتنے والی پارٹی پہ دھاندلی کا الزام لگا کرمزید مسائل پیدا کر دیتی ہے۔ ایران میں ہونے والے گزشتہ انتخابات میں بھی ایسی ہی صورتحال دیکھنے میں آئی جب میر حسین موساوی نے الیکشن میں ایک تہائی ووٹ لے کے احمدی نجاد سے ہارنے کے بعد الیکشن کے غیر شفاف ہونے کا الزام عائد کر دیا اور نتیجے کے طور پر عوام میں اشتعال پیدا ہوا اورمظاہروں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔ جس کا اہتتام بہت سے بیگناہ جانوں کے ضیاع کے بعد نتیجے کو قبول کرنے پر ہی ہوا۔ ایسا ہی کچھ پاکستان میں گجرات اور راوالپینڈی کے ضمنی انتخابات میں دیکھنے میں ملا جہاں شیخ رشید اور چوھدریوں نے کھلے دل سے ہار تسلیم کرنے کی بجائے اور آپوزیشن کو مبارکباد دینے کی بجائے الزامات کی گھاٹیا گیم کھیلنے کو ترجیح دی۔ اگرالیکشن یہی ہوتے ہیں تو یہ ہوتے ہی کیوں ہیں؟
        lala g baaqiyoon k baarey main tu kuch nai kahoon gii..par iraq specially ...agar america keh dey yahan k theek tu sub theek or agar keh dey Nai mujhey manzoor nahii..majjal kisi ki jo mukhalifat karey...
        .......................!!!!!

        Comment

        Working...
        X