Re: صوبہ سرحد کا نام
اسلام علیکم سیالکوٹی بھائی در اصل مجھے لگ یہ رہا ہے کہ مسلم لیگ نون دودھ کی جلی ہوئی ہے سو اب یہ لسی میں بھی پھونکیں مار رہی ہے کہ کہیں پھر اس سے ہاتھ نہ ہوجائے ۔جیسا کہ پہلے کچھ کہہ کر کچھ ہوتا رہا دوسرے اس کے سامنے "ایم ایم اے متحدہ مجلس عمل" کا نتیجہ بھی سامنے ہے جو اپنی معصومیت میں شرفو گدھے کو تین سال کے بجائے پانچ سال تک باوردی صدر مان چکے تھےاور بعد میں پتہ چلا کہ وہ معاہدہ تو اُس طرح نہیں اِس طرح کا تھا ؟؟؟؟؟
Originally posted by munda_Sialkoty
View Post
Comment