Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

صوبہ سرحد کا نام

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • صوبہ سرحد کا نام

    ۔:salam:۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہونگے کہ صوبہ سرحد کا نام تبدیل کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں اور ہو سکتا ہے کہ اسہی مہینے اس میں مزید پیش رفت ہو ۔سو اسہی بارے میں پولنگ کروانے کا سوچہ۔ کہ کیا صوبہ سرحد نام تبدیل ہونا چاہئے یا نہیں اور ہونا چاہئے تو کیوں ؟ نہیں ہونا چاہئے تو کیوں؟ اگر ہونا چاہئے تو اس کے لئے کیا طریقہ کاراستعمال کیا جائے۔سوری پیغام کی نئی سیٹنگ پر پولنگ کی آپشن کا پتہ نہیں چل رہا سو آپ اپنی رائے سے ضرور نوازیں
    Last edited by S.Athar; 22 March 2010, 12:05.
    :star1:

  • #2
    Re: صوبہ سرحد کا نام

    با حیثیت ایک پختوں میں چاہوں گا کہ صوبہ سرحد کا نام تبدیل ہونا چاہئے۔۔۔۔اس کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ 18 ویں ترمیم میں اس شق کو شامل کیا جانا چاہئے۔۔۔اور جہاں بات ہے صوبہ سرحد میں برسر اقتدار پارٹی کا میرا ان سے لاکھ اختلافات صحیح مگر ان کو اپنے صوبے کانام تبدیل کرنے کا پورا حق حاصل ہے کیونکہ یہی پارٹی تو عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئی ہے۔۔۔پختونحوا یا پختونستان ناموں میں سے ایک نام ہونے چاہیئے ہمارے صوبے کا ۔۔۔کسی نواز یا الطاف کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ہمارے صوبے کانام اباسین پختونخواہ یا افغانیہ رکھے کیونکہ یہ دونوں نام تو کسی فلمی ہیرو اور ہیروئن کے ہوسکتے ہیں مگر کسی صوبے کے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    Comment

    • #3
      Re: صوبہ سرحد کا نام

      Originally posted by Aurangzeb619 View Post

      ٹھیک ہے جناب بہت شکریہ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔میں آپ کی رائےسے ایک بات پر اتفاق کرتا ہوں کہ نام تبدیل ہونا چاہئے لیکن کس طرح اس پر اپنی رائے بعد میں دوںگا اگر زندگی رہے۔انشاءاللہ
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: صوبہ سرحد کا نام

        ager wahan k rehne wale chahte hen to hona chaey....baki sube bhi apne apne logon k hawale se pehchane jate hen..ye koi esa bara issue nahi k is par jhagra jaey

        Comment

        • #5
          Re: صوبہ سرحد کا نام

          Originally posted by Aurangzeb619 View Post
          با حیثیت ایک پختوں میں چاہوں گا کہ صوبہ سرحد کا نام تبدیل ہونا چاہئے۔۔۔۔اس کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ 18 ویں ترمیم میں اس شق کو شامل کیا جانا چاہئے۔۔۔اور جہاں بات ہے صوبہ سرحد میں برسر اقتدار پارٹی کا میرا ان سے لاکھ اختلافات صحیح مگر ان کو اپنے صوبے کانام تبدیل کرنے کا پورا حق حاصل ہے کیونکہ یہی پارٹی تو عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئی ہے۔۔۔پختونحوا یا پختونستان ناموں میں سے ایک نام ہونے چاہیئے ہمارے صوبے کا ۔۔۔کسی نواز یا الطاف کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ہمارے صوبے کانام اباسین پختونخواہ یا افغانیہ رکھے کیونکہ یہ دونوں نام تو کسی فلمی ہیرو اور ہیروئن کے ہوسکتے ہیں مگر کسی صوبے کے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
          Waise mein aik baat aap se poochna chahta hoon. Ke sooba Sarhad ke current name se aap ko kia ikhtalaaf he? Soobay ka naam change ker ke is mein aisi kia change aa jaye gi jis ka itna bara issue khara kia ja raha he.

          Apart, mujay koi problem nahi ke is ka naam change ho ya na ho. Just aap se apnay sawaal ka jawaab chahta hoon.
          :thmbup:

          Comment

          • #6
            Re: صوبہ سرحد کا نام

            اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کرنے کا شکریہ ۔ایک حصے کا جواب آپ نے دے دیا دوسرا حصہ شائد آپ نے بغور نہیں پڑھا ۔اگر نام تبدیل ہو تو اس کا طریقہ کار کیا ہونا چاہئے۔؟؟؟؟
            :star1:

            Comment

            • #7
              Re: صوبہ سرحد کا نام

              Asslam-0-Alaykum Pg

              :"The Pashtun is not a wanton killer but a victim of his own distorted sense of honour.

              First i answer to تبدیل ہونا چاہئے یا نہیں

              In my PUKHTU a Proverb if some cheap today he must destroy for tomrw ...

              So SAZ u not ready to give me a name but rember a black day of 71 hope u better know

              And Scnd

              Waise mein aik baat aap se poochna chahta hoon. Ke sooba Sarhad ke current name se aap ko kia ikhtalaaf he? Soobay ka naam change ker ke is mein aisi kia change aa jaye gi jis ka itna bara issue khara kia ja raha he.

              Mr Munda Can i ask How is good label for Punjabi RANJIT SING AND SONS ?..........for u sory i know ur blood presure

              going high then y u didn,t think we are the Human

              ur just a 64 old Pakistani

              and see my History a 6000 year,s old PUKHTUN,s

              1400 old Muslim and

              a 63 old ----- and after all these u didn,t give a name to this NATION ..........

              PUKHTUNKHWA .................OR ..................PUKHTUNISTAN ....

              Comment

              • #8
                Re: صوبہ سرحد کا نام

                مجھے پتہ نہیں کہ کیوں پاکستان میں رہنے والوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے خلاف اتنا زہر بھرا ہے۔ میں نے جہاں کہیں بھی یہ بحث دیکھی ہے طنزیہ گفتگو کے تیروں سے بھری ایک جنگ میں ہی تبدیل ہوتی دیکھی ہے۔ جہاں تک نام تبدیل کرنے کا سوال ہے تو بھائی کریں نام تبدیل اپنی چیز ہے جو مرضی کریں۔ اس میں مسلئے والی کیا بات ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا جائز نہیں۔ جب تک ہم پنجابی بلوچی سندھی پختون اور سنی وہابی شیہ کے چکروں سے نکل کر پاکستانی اور مسلمان نہیں بن جاتے ہم کیسے دنیا کے سامنے اپنے آپ کو ایک ترقی یافتہ اور بلند کردار قوم ثابت کر سکتے ہیں۔

                Muafir Hoo Yaro

                Comment

                • #9
                  Re: صوبہ سرحد کا نام

                  Originally posted by Nokia_Afridi View Post

                  اسلام علیکم جناب آفریدی صاحب اُمید ہےآپ بخیر وعافیت ہونگے۔جناب سب سے پہلی گزارش تو یہ ہے کہ یہ فورم اردو فورم ہے اسہی لئے سوال بھی اُردو میں ہی کیا گیا ہے لہذا برائے مہربانی آئیندہ آپ اردو میں(یا رومن اردو) ہی گفتگو کریں۔جہاں تک آپ نے پوچھا کہ صوبہ سرحد کےنام سے مجھے کیا اختلاف ہے تو جناب آپ نے میرے تھریڈ میں کہیں بھی میری رائے نہیں دیکھی ہو گی۔نہ ہی موجودہ نام کی مخالفت میں نہ ہی نام کی تبدیلی کی مخالفت میں۔
                  میں تو خود آپ احباب کی رائے جاننا چاہ رہا ہوں "یہ الگ بات کہ یہ تھریڈ لگانے سے پہلے ہی میں اپنی رائے قایم کر چکا ہوں جس کا اظہار بعد میں کروں گا لیکن فلحال میں صرف پیغام دوستوں کی رائے کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ولسلام پیغام دوست۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: صوبہ سرحد کا نام

                    Originally posted by shazy View Post
                    مجھے پتہ نہیں کہ کیوں پاکستان میں رہنے والوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے خلاف اتنا زہر بھرا ہے۔ میں نے جہاں کہیں بھی یہ بحث دیکھی ہے طنزیہ گفتگو کے تیروں سے بھری ایک جنگ میں ہی تبدیل ہوتی دیکھی ہے۔ جہاں تک نام تبدیل کرنے کا سوال ہے تو بھائی کریں نام تبدیل اپنی چیز ہے جو مرضی کریں۔ اس میں مسلئے والی کیا بات ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا جائز نہیں۔ جب تک ہم پنجابی بلوچی سندھی پختون اور سنی وہابی شیہ کے چکروں سے نکل کر پاکستانی اور مسلمان نہیں بن جاتے ہم کیسے دنیا کے سامنے اپنے آپ کو ایک ترقی یافتہ اور بلند کردار قوم ثابت کر سکتے ہیں۔
                    سلام جناب ماشاء اللہ بہت پیاری سوچ ہے اللہ جی ہم سب پاکستانیوں کو صرف مسلمان اور پاکستانی بنا دے آمین
                    باہر کے ممالک میں کوئی یہ نہیں کہتا کہ یہ شیعہ، سنی دیوبندی بریلوی ہے وہ کہتے ہیں کہ مسلمان ہے بس اس سے نفرت کرو۔یا کوئی یہ نہیں کہتا کہ یہ پنچابی،سندھی،بلوچی۔پٹھان ہے۔یہ پاکستانی ہے بس اس سے نفرت کرو۔وہ ہمیں نفرت میں جدا نہیں کرتے (ہم ایک دوسرے کو محبت میں جدا کر دیتے ہیں)۔
                    :star1:

                    Comment

                    • #11
                      Re: صوبہ سرحد کا نام

                      Asalam alaikum,

                      Beychara mera suba, iss ka tau koi naam hi nahi hai :-D ... its official name is N.W.F.P ...yani itney saalon mey ye abhi tak bey.naam hi hai :-D .... kam sey kam Sarhad hi officialy declare ker dein.
                      " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                      Comment

                      • #12
                        Re: صوبہ سرحد کا نام

                        Originally posted by Z. View Post

                        وعلیکم اسلام ! کوئی بات نہیں حوصلہ رکھیں:tasali: ۔جلد ہی کوئی نہ کوئی راہ نکل آئے گی۔ویسے میں نےتو صوبہ سرحد ہی کہا ہے ناں۔teddy۔
                        :star1:

                        Comment

                        • #13
                          Re: صوبہ سرحد کا نام

                          Originally posted by S.A.Z View Post
                          وعلیکم اسلام ! کوئی بات نہیں حوصلہ رکھیں:tasali: ۔جلد ہی کوئی نہ کوئی راہ نکل آئے گی۔ویسے میں نےتو صوبہ سرحد ہی کہا ہے ناں۔teddy۔
                          Haan sab Sarhad kehtey hein magar officialy tau kabhi ye naam nahi declare hua :-D

                          so jahan tak vote ki baat hai tau mey Sarhad ko hi vote kerun gi .... bajaye Pakhtun khaw etc k ....
                          " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                          Comment

                          • #14
                            Re: صوبہ سرحد کا نام

                            Originally posted by Nokia_Afridi View Post
                            And Scnd

                            Waise mein aik baat aap se poochna chahta hoon. Ke sooba Sarhad ke current name se aap ko kia ikhtalaaf he? Soobay ka naam change ker ke is mein aisi kia change aa jaye gi jis ka itna bara issue khara kia ja raha he.
                            yahi to hum kehtay hein khan saab.

                            Originally posted by Nokia_Afridi View Post
                            Mr Munda Can i ask How is good label for Punjabi RANJIT SING AND SONS ?..........for u sory i know ur blood presure

                            going high then y u didn,t think we are the Human

                            ur just a 64 old Pakistani

                            and see my History a 6000 year,s old PUKHTUN,s

                            1400 old Muslim and

                            a 63 old ----- and after all these u didn,t give a name to this NATION ..........

                            PUKHTUNKHWA .................OR ..................PUKHTUNISTAN ....[/B]
                            Mere bhai, aap apna view point ziada jazbaati huay bagair bhi bata saktay hein aur wo bhi achay tareekay se.

                            Ub sarhad aap kay soobay ka naam he to mujay nahi samaj aati ke aap usay pakhtunkhwa ya pakhtunistan bananay per kyoon tullay huay ho. Ub ager sooba punjab ka naam koi aur bhi hota to is se kia faraq perna tha, numaindgi to us ne punjabiyoon ki he kerni thi. Aur is se bhi kia faraq perta he ke punjab mein sirf punjabi he hoon, is mein koi bhi aa ke reh sakta he afterall yeh Pakistan ke soobay hein. Aap loog apni sooch ko Pakistaniyoon wali sooch banao pakhtoonu ya punjabiyoon ke chaker mein na paro. Hum punjab mein rehtay hein, lekin hum ne kabi bhi aisa kuch nahi soocha aur na he yahan ke loogon mein koi bhi hatered ka element paya jata ho. Aap pur aitmaad ho ker hamein bhi apna watni aur bhai samaj ke baat ker saktay hein.

                            Aur haan, most importantly mere khyaal se wahan per voting ho jani chahiye ke soobay ka naam kia hona chahiye. jo bhi results samnay aaein soobay ka naam wohi rakh dena chahiye aur phir is pe koi behas nahi honi chahiye. Hamein door'e'hazir mein bohat se naye masail ka samna he, hum is topic ko ziada dair tak afford nahi ker saktay.
                            :thmbup:

                            Comment

                            • #15
                              Re: صوبہ سرحد کا نام

                              Originally posted by Z. View Post
                              Haan sab Sarhad kehtey hein magar officialy tau kabhi ye naam nahi declare hua :-D

                              so jahan tak vote ki baat hai tau mey Sarhad ko hi vote kerun gi .... bajaye Pakhtun khaw etc k ....
                              بالکل ٹھیک! آپ کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا شکریہ۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X