Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

صوبہ سرحد کا نام

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: صوبہ سرحد کا نام

    اسلام اور بحثیت مسلمان قومیت پرستی کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے تمام صوبوں کے نام تبدیل ہونے چاہئے کوئی نام قوم پرستی کی بنیاد پر نہ ہونا چاہئے
    لیکن اگر ایسا ممکن نہیں تو پھر پختونوں کا کیا قصور ہے کے ان کے صوبے کا نام ایک عجیب و غریب نام سرحد رکھ لیا گیا، نام ہر حال میں تبدیل ہونا چاہئے کیونکہ سرحد کیا کوئی نام ہے؟
    یہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوجانا چاہئیے

    Comment

    • #17

      • #18

        • #19

          • #20
            Re: صوبہ سرحد کا نام

            Bhai aap ka message acha he, aik baat he ker dete to kafi hota.

            Achay comments hein aap ke
            :thmbup:

            Comment

            • #21
              Re: صوبہ سرحد کا نام

              Originally posted by munda_Sialkoty View Post
              Bhai aap ka message acha he, aik baat he ker dete to kafi hota.

              Achay comments hein aap ke
              بھائی آپ کی توجہ سے پہلے میں خود پریشان ہوا
              میں نے جب اپنا میسیج جاری کرنا چاہا تو غلطی کا صفحہ دکھاتا تھا میں نے دوبارہ کیا پھر وہی آرہا تھا اس طرح چار بار کرنے کے بعد مایوس ہوگیا اور چھوڑ دیا
              یہ سیکشن بند کر دیا پھر دوبارہ کھولا تو میرے چار میسیج تھے ۔ اب میں کیا کروں
              یہ بات آپ بھی سمجھتے ہیں کہ کسی کو شوق نہیں ہوتا اس طرح کرنے کا، غلطی سے ہی ہوتا ہے
              معافی چاہتا ہوں

              Comment

              • #22
                Re: صوبہ سرحد کا نام

                asal me in siyasatdano ko or kuch samaj me nh araha ha k wo kia kre is lia onho ne sarhad ka name change krne ki than li k shid sarhad ka name change krne se on ko publicity mil jaye

                sigpic

                Comment

                • #23
                  Re: صوبہ سرحد کا نام

                  Originally posted by Abudujana View Post
                  بھائی آپ کی توجہ سے پہلے میں خود پریشان ہوا
                  میں نے جب اپنا میسیج جاری کرنا چاہا تو غلطی کا صفحہ دکھاتا تھا میں نے دوبارہ کیا پھر وہی آرہا تھا اس طرح چار بار کرنے کے بعد مایوس ہوگیا اور چھوڑ دیا
                  یہ سیکشن بند کر دیا پھر دوبارہ کھولا تو میرے چار میسیج تھے ۔ اب میں کیا کروں
                  یہ بات آپ بھی سمجھتے ہیں کہ کسی کو شوق نہیں ہوتا اس طرح کرنے کا، غلطی سے ہی ہوتا ہے
                  معافی چاہتا ہوں
                  Lolz, its ok brother.
                  :thmbup:

                  Comment

                  • #24
                    Re: صوبہ سرحد کا نام

                    Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                    Waise mein aik baat aap se poochna chahta hoon. Ke sooba Sarhad ke current name se aap ko kia ikhtalaaf he? Soobay ka naam change ker ke is mein aisi kia change aa jaye gi jis ka itna bara issue khara kia ja raha he.

                    Apart, mujay koi problem nahi ke is ka naam change ho ya na ho. Just aap se apnay sawaal ka jawaab chahta hoon.
                    bhi..hamay suba sarhad k naam se yi takleef hai k yi naam koi mani nahi rakta...jistar suba punjab 5 daryao ki ikasi kartha suba sindh sindhiyyon ki pechan hai baloochistan se balocho ki pehchan hoti ....is tarah hamray subhey ko bhi koi naam diya jaye jissy hum pakhtoono ka ba hesiyat r aik qoum tashahus mil sakey....me umeed hai k aap apne sawal ka jawab mil chuka hoga....shukriya..

                    Comment

                    • #25
                      Re: صوبہ سرحد کا نام

                      اسلام علیکم تمام احباب کا شکریہ جو اپنی اپنی رائے سے نواز رہے ہیں۔
                      اب موجودہ صورت حال میں صوبہ سرحد کا نام ایک ایشو بنتا جا رہا ہےجو کہ نہیں بننا چاہئے تھا اور لگتا ہےکہ سرحد اور پنجاب کی سیاسی جماعتیں اپنے اپنے مفادات کے لئے ان صوبوں کے بھائیوں کے درمیان نفرت پھیلا دیں گی۔
                      سو میرے زاتی خیال میں اس ایشو پر پواینٹ سکورنگ نہ کی جائے اور نہ ہی میڈیا اس کو دو بھائیوں کےدرمیان جھگڑا قرار دے بلکہ یہ صرف دو سیاسی جماعتوں کے آپس کے مسلے ہیں کہ میں اس کی بات کیسے مان لوں ،اور دوسرا بھی یہی کہے کہ میں اس کی بات کیسےمان لوں تو بات بڑھے گی ختم نہیں ہوگی۔
                      میری اپنی رائے میں اس کا ایک حل تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ "اب تک ریفرنڈم کو چند فوجی گدھوں نے اپنے مطلب کےلئے استعمال کیا" کیوں نا اب اسے ایک بہتر مقصد کے لئے استعمال کیا جائے اورصوبہ سرحد میں ریفرنڈم کروا لیا جائے اور بیلٹ پیپر پر چار آپشن درج کئیے جائیں ۔
                      1۔کیا صوبہ سرحد کا نام تبدیل ہونا چاہے ہاں نہیں
                      2۔کیا صوبہ سرحد کا نام پختون خواہ ہونا چاہئے۔ ہاں نہیں
                      3۔کیا صوبہ سرحد کا نام پختونستان ہونا چاہئے۔ ہاں نہیں
                      4۔کیا صوبہ سرحد کا نام اباسین افغانیہ ہونا چاہئے۔ ہاں نہیں
                      اسہی طرح کے اگر کچھ اور نام بھی زیر بحث ہیں تو وہ بھی شامل کر کے ریفرنڈم کروا دیا جائے اس طرح یہ بھی نہیں ہوگا کہ جی جو پارٹی برسر اقتدار تھی اُس نے اپنی مرضی ٹھونس دی اور نہ ہی اگلی آنے والی پارٹی اس بات کو لیکر اپنی کوئی من مانی کرنےکی کوشش کرے گی بلکہ یہ نام سرحد کے تمام عوام الناس کا چنا ہوگا تو آئندہ کے لئے کوئی اس نام پر اعتراض بھی نہیں کرے گا۔
                      میں پھر دھراتا چلوں کہ یہ میری ذاتی رائے ہے آپ لو گ مجھ سے کہیں زیادہ با شعور ہیں سو آپ اپنی اپنی رائے سے آگاہ کرئے شکریہ۔
                      Last edited by S.Athar; 26 March 2010, 10:50.
                      :star1:

                      Comment

                      • #26
                        Re: صوبہ سرحد کا نام

                        مجھے اختلاف لفظ سرحد سے ہے
                        سندھ، پنجاب، بلوچستان کی سرحد دوسرے ملکوں سے لگتی ہے لہذا ان کے نام بھی سرحد رکھ لئے جائیں، بلکہ لفظ پاکستان کے بجائے سرحد کرلیا جائے۔
                        مسلہ یہاں احساس محرومی کا ہے ، ایک پختون بھائی سوچتا ہے کہ پنجابی قوم کا صوبہ ان کے نام پر ہے اسی طرح سندھ اور بلوچستان ان کی قومیت پر نام رکھا گیا ہے صرف پختونوں کے ساتھ یہ الگ معاملہ کیوں؟
                        میرے خیال میں قومیت کی بنیاد پر کسی صوبے یا شہر کا نام رکھنا ہی نہیں چاہئے، اس طرح نفرت پرستی پھیلتی ہے اور قوم پرستی نے ہمارے وجود کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے
                        ،

                        Comment

                        • #27

                          Abudujana brother jese ke mein pehlay beyaan ker chuka ke is soobay ka koi bhi naam ho (Siwaye afghania ke) is mein mujay koi aitraaz nahi. Aur mujay hairat is baat per hoti he ke Pakistan ko 60 saal banay huay ho gaye aur aap ke ander ehsaas-e-mehroomi usi waqt he kyoon jaga jub Pakistan aik critical condition mein he jahan pehlay he bohat say maslay politicize huay paray hein aur un ke solutions mein he bandar-baant jari he.

                          Ager aap ne Quaid-e-Azam ke 14 nakaat ko ba'goor perha ho to us mein aik nukta yeh bhi tha ke "Shamal Magharbi Sarhadi Soobay mein deegar sooban ki tarah islahaat naafaz ki jaaein". I think Quaid-e-Azam ne apnay 14 Nakaat 1929 mein pesh kiye thay. Yeh naam to us se pehlay se chala aa raha he to ub he issue kyoon? Yeh issue aap se 50-60 saal pehlay kyoon nahi bana? Aur ager yeh waqee issue tha to isay ub tak hal ho jana chahiye tha.

                          Dekhiye soobay ka naam jo bhi ho, aap apni sooch ko centralize keejiye, aur apnay aap ko Pehlay Musalman aur phir Pakistani consider keejiye. Ager haan ager Sooba Punjab jahan mein rehta hoon to is ka naam sooba sarhad hota to mujay is ke naam se koi faraq nahi perna tha. Hamein doosray kaafi saaray challenges hein aik chooti si baat ko issue bana ker hum apni national solidarity ko on stake daal dein, yeh ghaatay ka sooda ho ga.
                          :thmbup:

                          Comment

                          • #28
                            Re: صوبہ سرحد کا نام

                            Originally posted by S.A.Z View Post
                            اسلام علیکم تمام احباب کا شکریہ جو اپنی اپنی رائے سے نواز رہے ہیں۔
                            اب موجودہ صورت حال میں صوبہ سرحد کا نام ایک ایشو بنتا جا رہا ہےجو کہ نہیں بننا چاہئے تھا اور لگتا ہےکہ سرحد اور پنجاب کی سیاسی جماعتیں اپنے اپنے مفادات کے لئے ان صوبوں کے بھائیوں کے درمیان نفرت پھیلا دیں گی۔
                            سو میرے زاتی خیال میں اس ایشو پر پواینٹ سکورنگ نہ کی جائے اور نہ ہی میڈیا اس کو دو بھائیوں کےدرمیان جھگڑا قرار دے بلکہ یہ صرف دو سیاسی جماعتوں کے آپس کے مسلے ہیں کہ میں اس کی بات کیسے مان لوں ،اور دوسرا بھی یہی کہے کہ میں اس کی بات کیسےمان لوں تو بات بڑھے گی ختم نہیں ہوگی۔
                            میری اپنی رائے میں اس کا ایک حل تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ "اب تک ریفرنڈم کو چند فوجی گدھوں نے اپنے مطلب کےلئے استعمال کیا" کیوں نا اب اسے ایک بہتر مقصد کے لئے استعمال کیا جائے اورصوبہ سرحد میں ریفرنڈم کروا لیا جائے اور بیلٹ پیپر پر چار آپشن درج کئیے جائیں ۔
                            1۔کیا صوبہ سرحد کا نام تبدیل ہونا چاہے ہاں نہیں
                            2۔کیا صوبہ سرحد کا نام پختون خواہ ہونا چاہئے۔ ہاں نہیں
                            3۔کیا صوبہ سرحد کا نام پختونستان ہونا چاہئے۔ ہاں نہیں
                            4۔کیا صوبہ سرحد کا نام اباسین افغانیہ ہونا چاہئے۔ ہاں نہیں
                            اسہی طرح کے اگر کچھ اور نام بھی زیر بحث ہیں تو وہ بھی شامل کر کے ریفرنڈم کروا دیا جائے اس طرح یہ بھی نہیں ہوگا کہ جی جو پارٹی برسر اقتدار تھی اُس نے اپنی مرضی ٹھونس دی اور نہ ہی اگلی آنے والی پارٹی اس بات کو لیکر اپنی کوئی من مانی کرنےکی کوشش کرے گی بلکہ یہ نام سرحد کے تمام عوام الناس کا چنا ہوگا تو آئندہ کے لئے کوئی اس نام پر اعتراض بھی نہیں کرے گا۔
                            میں پھر دھراتا چلوں کہ یہ میری ذاتی رائے ہے آپ لو گ مجھ سے کہیں زیادہ با شعور ہیں سو آپ اپنی اپنی رائے سے آگاہ کرئے شکریہ۔
                            If I am not mistaken Abaseen aur Afghania do different proposal hein.

                            I think Afghania, Pakhtoonkhawa aur Pakhtoonistan ANP (Awami National Party) ka proposal he. Jub ke Abaseen aur Khyber PML-N ke proposal hein. If I am wrong, correct me.
                            :thmbup:

                            Comment

                            • #29
                              Re: صوبہ سرحد کا نام

                              Ub mein kuch important points add kerna chahoon ga aur apnay Pakhtoon bhaiyoon ke misconception ko kuch door kerna chahoon ga. Wo yeh soochtay hein ke baaki soobon ke naa "Ethnicity" ki base per hein jub ke un ke soobay ka naam "Geographic" base per he.

                              Is baat per mein aap ko wazeh ker doon ke Sooba sarhad jis ka pura naam "Shamal Magarbi Sarhadi Sooba he" aur hum mein se kuch loog aisay bhi hein jo soobay ke puray naam se bhi aagah tak nahi hein. Yeh naam is soobay ko Geographical location ki waja se dia gaya he. Aur is mein herj he kia he? Kia Geographically yeh naam ghalat he? Nahi bilkul bhi nahi.

                              Aur raha aap loogon ka daawa ke Punjab ko naam us ki "Ethnicity" per dia gaya he to mein yeh bhi kahoon ga ke Punjab ka naam bhi "Ethnicity" base per nahi bulke "Geographical" base per dia gaya he. Yani wo area jis mein 5 darya behtay hein. If there is any mistake then please let me know.

                              Ub aatay hein Sooba sindh ki taraf. Is ka naam bhi "Ethnicity" ki bajaye Geographical he. Yani yeh naam bhi "Darya'e'Sindh" se lia gaya he. Yani wo ilaqa jis mein derya'e'sindh behta he.

                              Aur ager aap loogon ke Sooba' sarhad ke naam se ekhtalaaf per ager mein aap loogon se ekhtalaaf karon to bhi kuch ghalat na ho ga. Ager aap NWFP ko "Pakhtoon'kha" ka naam de dete hein to kia aap justified hein is naam se? Kia NWFP mein sirf Pakhtoon bastay hein? Doosray division jese ke hazara division jis mein Hindko booli jati he, jo kaafi hud tak punjabi se milti julti he un ka kia? Kia wo pushtoo boltay hein. NWFP mein balti, chitrali, urdu aur punjabi bhi booli jati he? To kia soobay ka naam Pakhtoon'khawa rakh ker un loogon ko ehsaas'e'mehroomi ka shikaar kerna chahtay hein jub ke "Pakhtoonkhawa" sara sar aik "Ethnic" name he na ke geographical.

                              Aap loog is per kia kahna chahein ge?
                              Last edited by Mr. Sialkoty; 26 March 2010, 12:00.
                              :thmbup:

                              Comment

                              • #30
                                Re: صوبہ سرحد کا نام

                                Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                                Abudujana brother jese ke mein pehlay beyaan ker chuka ke is soobay ka koi bhi naam ho (Siwaye afghania ke) is mein mujay koi aitraaz nahi. Aur mujay hairat is baat per hoti he ke Pakistan ko 60 saal banay huay ho gaye aur aap ke ander ehsaas-e-mehroomi usi waqt he kyoon jaga jub Pakistan aik critical condition mein he jahan pehlay he bohat say maslay politicize huay paray hein aur un ke solutions mein he bandar-baant jari he.

                                Ager aap ne Quaid-e-Azam ke 14 nakaat ko ba'goor perha ho to us mein aik nukta yeh bhi tha ke "Shamal Magharbi Sarhadi Soobay mein deegar sooban ki tarah islahaat naafaz ki jaaein". I think Quaid-e-Azam ne apnay 14 Nakaat 1929 mein pesh kiye thay. Yeh naam to us se pehlay se chala aa raha he to ub he issue kyoon? Yeh issue aap se 50-60 saal pehlay kyoon nahi bana? Aur ager yeh waqee issue tha to isay ub tak hal ho jana chahiye tha.

                                Dekhiye soobay ka naam jo bhi ho, aap apni sooch ko centralize keejiye, aur apnay aap ko Pehlay Musalman aur phir Pakistani consider keejiye. Ager haan ager Sooba Punjab jahan mein rehta hoon to is ka naam sooba sarhad hota to mujay is ke naam se koi faraq nahi perna tha. Hamein doosray kaafi saaray challenges hein aik chooti si baat ko issue bana ker hum apni national solidarity ko on stake daal dein, yeh ghaatay ka sooda ho ga.
                                میرے بھائی میں آپ کے خیالات کا احترام کرتا ہوں
                                اس فورم پر ہمارا مذاکرہ صرف اپنے خیالات کا تبادلہ ہے۔
                                احساس محرومی بھی ٦٠ سال سے مختلف شعبوں میں چلی آرہی ہے اور ہمارے سیاست دان اپنی بچانے کے چکر میں ٦٠ سال سے مختلف ایشو کو پیش کرکے
                                لڑاؤ اور حکومت کرو کےفارمولے پر عمل کرتے ہیں
                                اور جب تک ایسے حکمران ہم پر مسلط رہے یہی کھیل چلتا رہے گا
                                میرا اختلاف موجودہ ایشو پر نہیں ہے ان ناموں پر ہے جس سے تقسیم در تقسیم کا عمل جاری ہے
                                اور اس طرح کے ایشو ہمارے درمیان مزید تقسیم اور نفرت پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں
                                نام تبدیل کردینے سے کوئی قیامت نہیں آئے گی، اگر ٦٠ سال بعد اس صوبے کے لوگوں کی خواہش پوری کردی جائے تو بھائی چارہ اور بڑھے گا، لیکن دوسرے صوبے کے لوگ اگر رکاوت کھڑی کرینگے تو کیا بھائی چارہ پیدا ہوگا، کیا یہ پاکستان کے وجود کے لئے نقصان دہ نہیں؟ ایک طرف بلوچستان کے لوگ روتے ہیں اب پختون بھائی بھی روئے گے تو پاکستان کے مسائل بڑھیں گے یا کم ہونگے؟
                                یہ چھوٹی چھوٹی باتیں اگر خوشنودی سے حل ہوجائیں تو پاکستان کے مسائل بڑھیں گے نہیں بلکہ کم ہونگے اور آپس میں محبت پیدا ہوگی۔

                                Comment

                                Working...
                                X