ماہرین طب کے مطابق آلو کے چپس انسان کو موٹاپے میں مبتلا کرسکتے ہیں مگر جدید تحقیق کے مطابق آلو کے موٹے اور بڑے بڑے چپس انسان کو موٹاہونے کی بجائے سمارٹ بناتے ہیں۔ فوڈ اسٹینڈرڈ ایجنسی کی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ باریک چپس زیادہ چکنائی جذب کرتے ہیں جبکہ موٹے چپس خوردنی تیل کی کم مقدار اپنے اندر جذب کرتے ہیں۔ دنیا بھر میں مقبول آلو کے چپسوں پر مبنی غذاﺅں میں باریک چپس کے استعمال کو ماہرین طب نے خطرناک قرار دےدیا ہے۔ ماہرین طب نے کہاہے کہ آلو بذات خود موٹاپے کےلئے اتنا خطرناک نہیں ہوتا مگر اس کو تلنے کے بعد اور اس عمل کے دوران مختلف کیمیاوی تبدیلیاں اس کو کیلوریز کو بڑھانے کے عمل سے گزارتی ہیں جس سے یہ موٹاپے کے عمل کو تیز کردیتا ہے۔ اس تحقیق میں آلو کے چپس کے ساتھ استعمال ہونے والی دیگر غذاﺅں کے استعمال کو بھی موٹاپے کا باعث قرار دیا گیا۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
آلو کے بڑے اورموٹے چپس سمارٹ بنانے میں مد د
Collapse
X
-
آلو کے بڑے اورموٹے چپس سمارٹ بنانے میں مد د
ماہرین طب کے مطابق آلو کے چپس انسان کو موٹاپے میں مبتلا کرسکتے ہیں مگر جدید تحقیق کے مطابق آلو کے موٹے اور بڑے بڑے چپس انسان کو موٹاہونے کی بجائے سمارٹ بناتے ہیں۔ فوڈ اسٹینڈرڈ ایجنسی کی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ باریک چپس زیادہ چکنائی جذب کرتے ہیں جبکہ موٹے چپس خوردنی تیل کی کم مقدار اپنے اندر جذب کرتے ہیں۔ دنیا بھر میں مقبول آلو کے چپسوں پر مبنی غذاﺅں میں باریک چپس کے استعمال کو ماہرین طب نے خطرناک قرار دےدیا ہے۔ ماہرین طب نے کہاہے کہ آلو بذات خود موٹاپے کےلئے اتنا خطرناک نہیں ہوتا مگر اس کو تلنے کے بعد اور اس عمل کے دوران مختلف کیمیاوی تبدیلیاں اس کو کیلوریز کو بڑھانے کے عمل سے گزارتی ہیں جس سے یہ موٹاپے کے عمل کو تیز کردیتا ہے۔ اس تحقیق میں آلو کے چپس کے ساتھ استعمال ہونے والی دیگر غذاﺅں کے استعمال کو بھی موٹاپے کا باعث قرار دیا گیا۔
Tags: None
Comment