Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سوئٹزر لینڈ: میناروں پر پابندی تحریک

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سوئٹزر لینڈ: میناروں پر پابندی تحریک


    سوئٹزر لینڈ میں مساجد کے میناروں پر پابندی کی مہم کا آغاز کرنے والے سوئس پیپلز پارٹی کے سابق رہنما ڈئینل شریچ اسلام قبول کر کے مسلمان ہو گئے ہیں، شریچ نے اسلام قبول کر نے کے بعد سوئٹزر لینڈ میں ایک خوبصورت ترین مسجد تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے قبل ازیں انہوں نے مساجد کے ساتھ میناروں کی تعمیر کیخلاف رائے عامہ ہموار کرنے کی مہم چلائی اس مہم کے نتیجے میں ان کو سوئس آرمی میں اعلیٰ عہدہ سے نوازا گیا وہ کٹر عیسائی تھے۔ پابندی کے ساتھ چرچ جاتے بائبل کا باقاعدگی سے مطالعہ کرتے مسلمانوں کے خلاف جذبات ابھارنے میں بھی ان کا کردار بہت اہم رہا ۔ انہوں نے مسلمانوں سے ان کے عقائد اور نظریات پر مناظرے بھی کئے ۔ اس دوران اسلامی تعلیمات اور قرآن کریم کا تنقیدی مطالعہ شروع کیا تو وہ اسلام اور قرآن کی مقانیت کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو گئے۔ ڈئینل کا کہنا ہے کہ انہیں اسلام میں زندگی کے تمام اہم سوالات کے منطقی جوابات ملے ہیں جو انہیں عیسائیت میں نہیں مل سکے۔ اب وہ ایک با عمل مسلمان ہیں اور پانچ وقت نماز کی ادائیگی کے ساتھ باقاعدگی سے قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں مساجد کے ساتھ میناروں کی تعمیر کے حوالے سے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسلام کی عظمت میناروں اور گنبدوں کی مرہون منت نہیں میناروں پر پابندی لگ سکتی ہے دلوں پر نہیں ۔ انہوں نے اسلام اور مینار مخالف مہم کے جواب میں تحریک چلانے کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔
    __________________
    Last edited by Nadia khan; 19 February 2010, 01:35. Reason: naam wrong likh diya tha

  • #2
    Re: زیادہ انڈے کھانا ذیا بیطس کا باعث ہوسکتا ہ

    achi sharing he par andon ka ziker kahan gya?

    Comment


    • #3
      Re: زیادہ انڈے کھانا ذیا بیطس کا باعث ہوسکتا ہ

      Originally posted by unity View Post
      achi sharing he par andon ka ziker kahan gya?
      thanks dear
      naam wrong likh diya tha na

      Comment


      • #4
        Re: سوئٹزر لینڈ: میناروں پر پابندی تحریک

        Last point is v v valid point...........

        islam ki Sarbulandii Minarroo sayy nahiii haiiii......

        bohat aalaa sharing
        "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

        Comment


        • #5
          Re: سوئٹزر لینڈ: میناروں پر پابندی تحریک

          Originally posted by sarfraz_qamar View Post
          Last point is v v valid point...........

          islam ki Sarbulandii Minarroo sayy nahiii haiiii......

          bohat aalaa sharing
          bahut shukriya ji :rose

          Comment


          • #6
            Re: سوئٹزر لینڈ: میناروں پر پابندی تحریک

            سلام۔بہت بہترین بات سے آگاہ کرنے کا شکریہ لیکن اگر اپ یہ بتادیں کہ یہ بات اپ تک کن ژرایع سے پہنچی تو اُس زریعے کا حوالہ دے کر اس بات کو مزید آگے پھیلانے میں بہت مدد ملے گی اُمید ہے کہ آپ آگا کریں گی۔
            Last edited by S.Athar; 23 February 2010, 21:45.
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: سوئٹزر لینڈ: میناروں پر پابندی تحریک

              :SubhanAllhaa:bhut achi sharing ha Allah sub ko iman or deene Islam par paband rhne ki tofeeq de AMEEN

              sigpic

              Comment


              • #8
                Re: سوئٹزر لینڈ: میناروں پر پابندی تحریک

                Originally posted by SAZ View Post
                سلام۔بہت بہترین بات سے آگاہ کرنے کا شکریہ لیکن اگر اپ یہ بتادیں کہ یہ بات اپ تک کن ژرایع سے پہنچی تو اُس زریعے کا حوالہ دے کر اس بات کو مزید آگے پھیلانے میں بہت مدد ملے گی اُمید ہے کہ آپ آگا کریں گی۔
                Walikum Assalam
                sorry main ne dekha hi nahi tha ke aap ne kuch pocha hai ye moje meri friend ne bataya tha us ne kisi sits se ye post li thi :rose

                Comment

                Working...
                X