یہاں پر جو خبر شئر کی گئی اس کا تعلق پاکستان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اپنی شرعی زمہ داری کا احساس کرتے ہوئے اپنے فریضہ انجام دینے کے حوالے سے تھا جو کہ ڈاکٹر صاحب نے کیا ۔ ۔ ۔ ۔یہ الگ بحث ہے کہ آیا ڈاکٹر صاحب نے اس سے پہلے بھی اس قسم کے اقدامات کی مذمت کی یا نہیں اور ڈاکٹر صاحب کے علاوہ اور کن کن علمائے دین اپنی اس زمہ داری کو سمجھا اور آج تک نبھایا
آپ کا کام اس تھریڈ میں یہ بنتا تھا کہ دہشت گردی جیسے گھناونے فعل کی مذمت کرتے کہ اس وقت پوری قوم کو یہی کردار ادا کرنا چاہیے کہ ہر محاذ پر دہشت گردی کی مخالفت پر زور مذمت کرنی چاہیے اور ایسے میں ہر اس شخص کا ساتھ دینا چاہیے جو کہ ہمارے ملک سے اس لعنت کا خاتمہ چاہتا ہے مگر آپ نے یہ کرنے کی بجائے کے ڈاکٹر صاحب کی ماضی کی غلطیوں کو نگاہ میں رکھتے ہوئے موضوع سے ہٹ کر ڈاکٹر صاحب پر کلام فرمانا شروع کردیا جی انھون نے آج تک کیا کیا ہے
اب اس پر میں کیا تبصرہ کروں کہ ایک عالم دین کا کام شرعی طور پر کسی شئے کا حکم واضح کرنا ہی ہوتا ہے اور اس حکم کو وہ اپنی تحریر تقریر اور کبھی فتاوٰی شکل میں واضح کرتا ہے اور ہر پلیٹ فارم سے کرتا ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے ہر پلیٹ فارم سے یہ آواز اٹھائی ہے اور اپنا فرض پورا کیا ہے اور ایسے آج جب اس آواز کو زیادہ شدت کے ساتھ بلند کرنے کی ضرورت تھی تو انھوں نے اپنا فتوٰی بھی دے دیا
کیا طاہر القادری صاحب نے پلیٹ فارم کی شکل میں ایک ادارے کی بنیاد نہیں رکھی کہ جسے منھاج القرآن کہا جاتا ہے ؟؟؟ اور ادارے کا موٹو یہ ہے کہ اس میں تمام مسلمان مکاتب فکر کو شمولیت کی اجازت ہے حتٰی کے اہل تشیع بھی اس کے اراکین اور عہدے داران ہیں ۔ ۔ کیا یہ ا تحاد امت کی طرف ایک پلیٹ فارم سے اٹھایا جانے والا ایک انتہائی مثبت عملی قدم نہیں ہے آپکی نظر میں ؟؟؟؟؟
آپ ہی بتلایئے کہ ڈاکٹر صاحب کیا کریں کیا بندوق ہاتھ میں اٹھا لیں اور سب کو زبر دستی اتحاد پر آمادہ کریں ؟؟؟؟؟
Merey nazdeek in baton mein siwaey khana'puri karney key aur kuchh nahin! Afsos key saath kehna parr raha hai, keh hamarey ulmaa apna FARZ hi nahin nibhaa rahey :)
Yeh Waqt is tarha alfaaz key saath apna farz poora karney ka nahin, balkeh ASAL JEHAD key liyey musalmano ko tayyar karna hai aur asal jehad ka aaghaz APNEY HI MULK MEIN MOJOOD KHABEESON SEY HOTA HAI - us tarf na ahl-e-danish aatey hain aur na ahl-e-mazhab!
Zara aik nazar idher bhi:
http://www.pegham.com/behas-o-mubahi...-inqilaab.html
Comment